@Zoomdaily77 captures the rhythm of everyday moments— and real-life moral stories. From morning routines to exploring new event, this channel brings relatable, feel-good content that reflects daily life in all its colors. Join the journey, laugh, learn, and live with @ZoomDaily77
ZoomDaily77
خاتم النبيين محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا، “جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ مسلمان پر مستحب ہے اور یہ کہ وہ مسواک کرے اور اگر خوشبو میسر (دستیاب) ہو تو (وہ بھی) لگائے“-
صحیح بخاری ۸۸۰
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا، “جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کا رزق فراخ کر دیا جائے اور اس کی عمر دراز کر دی جائے تو وہ صلہ رحمی کرے”-
متفق علیہ
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا، “سود کی سب سے سنگین صورت مسلمان کی عزت کے بارے میں زبان درازی کرنا ہے”۔
ابوداؤد
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا، ”اچھی طرح وضو کرنا نصف ایمان ہے، الحمدللہ کہنا میزان کو بھر دیتا ہے، سبحان اللہ اور اللہ اکبر کہنا آسمان و زمین کو بھر دیتے ہیں، نماز نور ہے، زکوٰۃ ( ایمان کی) دلیل ہے، صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے حق میں یا تیرے خلاف“۔
سنــن نسائی
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZoomDaily77
۱۳ رجب
ولادت حضرت مولا علی علیہ السلام
خاتم النبيين محمد رسول الله صلّی اللّہُ عَلَیہِ وآلہٖ وَسَلّم نے ارشاد فرمایا، “اے علی ! تم اس پر خوش نہیں ہو کہ تم میرے لئے ایسے ہو جیسے موسیٰ علیہ السلام کے لئے ہارون علیہ السلام تھے، سواے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں”۔
صحیح بُخاری
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبيين محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا، “جمعہ کے دن ایک ایسا وقت بھی ہے اگر کوئی مسلمان اس وقت اللہ تعالی سے کسی چیز کی طلب کرتا ہے تو اللہ تعالی اسے وہ چیز لازمی عطا کرتا ہے“۔
سنن نسائی
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ، “اس شخص نے فلاح پائی جس نے (اپنے رب کی) اطاعت کر لی اور اسے بقدر ضرورت رزق عطا کیا گیا اور اللہ نے جو اسے عطا کیا اس پر اس نے قناعت اختیار کی”۔
صحیح مسلم
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا، ”مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن (دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے” ۔
ابــن ماجہ
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا، “لوگوں میں بروزِ قیامت میرے قریب تر وہ ہوگا، جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ درود پاک پڑھے ہونگے”۔
ترمذی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ
3 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
ZoomDaily77
خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا، “لوگوں میں بروزِ قیامت میرے قریب تر وہ ہوگا، جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ درود پاک پڑھے ہونگے”۔
ترمذی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more