I❤ .بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 💫I
I 🤍 الحمد اللہ 💐|

Writing ✍ is My Passion 📚 📖

🔊 Welcome to Fictional NoVeLs World ! If you love Urdu romantic novels, emotional stories, possessive hero-based novels, bold Urdu novels, and heart-touching stories, then you’ve found the perfect place! We bring you the most trending and addictive Urdu novels with high-quality voiceovers, making each story come alive with emotions, passion, and drama!
🔥 What You'll Find Here:

✅ Romantic Urdu Novels
✅ Bold & Emotional Stories
✅ Possessive & Rude Hero Based Novels
✅ Complete Urdu Novels & Series
✅ Heart Touching Love Stories

🔔 Subscribe Now & Never Miss a Story!
🎧 Let our voice bring your favorite Urdu novels to life!




Fictional Novels

May the New Year bring you peace, happiness, and new beginnings 🌸✨
May your dreams shine brighter and your hard work turn into success 🌟💪
Let go of the past and welcome fresh hope and positivity 🌈🤍
Wishing you good health, smiles, and joy all year long 😊💖
Happy New Year 🎉✨
‪@Fictional_Novels2024‬

2 weeks ago | [YT] | 9

Fictional Novels

جمعہ مبارک

بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو ۔ کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔
 ‪@novel‬   ‪@AchiBati65‬   ‪@Achiachibate23985‬   ‪@NOVELVILLA2024‬   ‪@Fictional_Novels2024‬ 
#pyf #pyfc #pyf:( #foryou #happyfriday

1 month ago | [YT] | 8

Fictional Novels

Jumma Mubarak

2 months ago | [YT] | 6

Fictional Novels

نظر بٌری ڈالی اگر تٌم نے میری ارضِ پاک پر
میرا وعدہ ہے اے دٌشمن، تیری ہستی مِٹا دیں گے

#HappyIndependenceDay🇵🇰
‪@Fictional_Novels2024‬

5 months ago | [YT] | 8

Fictional Novels

" اوففف میراسر۔۔۔"

" تم نے رات کم چڑائی تھی اسی لیے درد ہو رہا ہے تھوڑی سی اور پی لو ٹھیک ہو جائے گا،،، " روبا نے ہاتھ میں تھامی بوتل ایڈی کے آگے لہرائی۔

" دوبارہ اسے ہاتھ بھی لگایا تمہیں جان سے مار دوں گا میں ، ، ، " ایک چھنا کے کے ساتھ بوتل زمین پر گری۔

اور آج کے بعد اگر تم پی کر آئے تو میں تمہاری ٹانگیں توڑ دوں گی نا ہوں گی نا تم منہ مار نے یہاں وہاں جاؤ گے۔

تم ہوتی کون ہو مجھے روکنے والی ، "

تمہاری بیوی ، ، ، " اچانک روبا کے منہ سے نکلا۔

یہ رشتہ تمہیں رات کے ٹائم بھول کیوں جاتا ہے ، " ایڈی کا موڈ پل میں چینج ہوا روبا کے چہرے پہ آئی لٹ کو کھینچتے اُسے خود سے قریب کرتے بولا۔

" کیونکہ تمہارے کرتوت ہی ایسے ہیں ،،، " روبا دروازے کی طرف دیکھ کر بولی جہاں ایک الٹرا ماڈرن بڑی سی لڑکی چھوٹے سے کپڑے پہنے کھڑی انھیں ہی گھور رہی تھی۔

" ہائے ایڈی۔۔۔۔ مائے سوہیٹ ہارٹ مجھے رات تمہاری خراب طبعیت کا اندازہ ہی نہیں ہوا ابھی رضا سے معلوم ہوا تو میں اُسی کے ساتھ یہاں آگئی،،،" علیزے ایڈی کے چہرے پر اپنی بے تاب محبت بکھیرتی ایڈی کے ساتھ ساتھ روبا کے چہرے کو بھی سرخ کر گئی بس فرق صرف اتنا تھا کہ ایڈی کا چہرا شرمندگی کی وجہ سے لال ہو رہا تھا تو روبا کا غصے سے۔

" میرے لیے ایک گلاس پانی لانا ، " علیزے کا مقصد صرف روبا کو اُس کی اوقات یاد دلانا تھا پر اس بات سے علیزے انجان کہ سامنے والی کوئی دبو قسم کی لڑکی نہیں بلکہ روبا تھی جس نے اپنے غصے اور زبان پر کنٹرول کرنا سیکھا ہی نہیں تھا۔

"تمہارے باپ کی نوکر نہیں ہوں۔۔۔ خود پی لو ، ، " اس سے پہلے کہ ایڈی علیزے کو کچھ کہتا روبا ٹکا سا جواب دیتی کمرے سے نکل گئی۔

" تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ سے یہ بکواس کرنے کی ،،، "

" تم جیسی کے سامنے بولنے کے لیے مجھے صرف ایک عدد زبان کی ضرورت ہے ہمت کی نہیں ،،، " روبا نے بہت تحمل سے جواب دیا۔ اُسے کیا ضرورت تھی غصہ کر کے اپنائی پی بڑھانے کی جب سامنے والا اس کی مسکراہٹ سے ہی خاک ہو رہا تھا۔

" مجھ جیسی سے کیا مطلب تمہارا مجھے کچھ کہنے سے پہلے اپنا آپ دیکھو جس سے مدد مانگی اگلے دن اُسے کے بستر پر۔۔۔"

" ،،، چٹاخ"

" تجھ جیسی سے مراد جو صبح کسی کے ساتھ تو شام کسی کے ساتھ گزارتی ہے ،،، "

" چٹاخ۔۔۔"

" تجھ جیسی جو مسلمان عورتوں کے نام پہ ایک کالا دھبہ ہے ،،،

" چٹاخ۔۔۔"

" تجھ جیسی جو مردوں کو غلاظت کی راہ پر لے جاتی ہے ،،، "

یار رض اسے روک،،، "

رہنے دے یار اللہ اللہ کر کے تو یہ دن مجھے دیکھنا نصیب ہوا ہے۔۔۔ سچ میں میری بڑی خواہش تھی تیری ایٹم کی اس طرح ٹھکائی کرنے کی پر عورت سمجھ کر ہر بار دل مسوس کر رہ جاتا تھا،،، "

" میں نے کہا تھا نا مشرقی عورت دو سیکنڈ میں نشہ اتار دیتی ہے بس تو یہی سمجھ علیزے کے سر سے تیرا نشہ اتار رہی ہے روبا،،، "
#complete_novel
#romanticbased #rudeheroinbased #funnybased  @Fictional_Novels2024 
Complete_youtube_link
https://youtu.be/Eu-j7Pe0Jvs

8 months ago | [YT] | 6

Fictional Novels

‪@Fictional_Novels2024‬ team ki taraf Sy AP sb ko Eid Mubarak 💞💞💞

9 months ago | [YT] | 6

Fictional Novels

Sneak Peak 1🔥

وہ نہ میں سر ہلاتا انکار کرنے لگا جبکہ داریہ کا میٹر شاٹ ہو رہا تھا ۔ مرو یہاں سو جاؤ اور خبردار جو میری سائیڈ پر تمہاری ٹانگیں اور بازو آئے تو ۔ آج سو جاؤ کل جینی سے کہہ کر ہیٹر سہی کروا دوں گی ۔

وہ غصے سے بولتی منہ پر رضائی کر چکی تھی جبکہ ذزان کی خوشی کی تو انتہا نہ رہی تھی ۔ شکریہ میری پیاری خوبصورت وائفی ۔ وہ خوشی سے کہتا بیڈ کی دوسری جانب جا کر لیٹ گیا تھا جبکہ داریہ نے اپنا منہ رضائی سے باہر نکال کر بس اسے ایک گھوری سے نوازہ تھا ۔

صبح اس کی آنکھ کھلی تو ذزان کا چہرہ اپنے چہرے کے بے حد قریب دیکھ اس کی آنکھیں پوری کی پوری کھلی تھیں ۔ وہ اور ذزان بے حد قریب ایک دوسرے سے لپٹے ہوئے تھے ۔ زندگی میں پہلی بار اس کا دل زور سے دھڑکا تھا ۔

نا جانے اس کے دل میں کیا ایا کہ وہ اپنا دائیاں ہاتھ اٹھاتے ذزان کی بند پلکوں تک لے کر گئی تھی ۔ اس سے پہلے وہ اسے اس کی پلکوں کو چھوتی ذزان نے آنکھیں کھول لی تھیں ۔ داریہ جو اپنی ہی دھن میں تھی اچانک سے ذزان کے جاگنے پر گھبراتی اسے زور سے دھکا دے چکی جبکہ اس کے دھکا دینے پر ذزان اپنی رضائی سمت نیچے گرا تھا ۔

☆☆☆☆☆

Sneak Peak 2🔥🥵

تم مجھے ایسے نہیں مار سکتے باران خان ۔ میں قطر کا ڈان ہوں ۔ مجھے مارو گے تو کھلی جنگ کا اعلان کرو گے ۔ کرسی پر بندھے آدمی نے باران سے کہا جو اس کے سامنے بیٹھا اپنے گلے میں پہنے بلیڈ پر ہاتھ کی انگلیوں پھیر رہا تھا ۔ جنگ کا اعلان تم نے خود کیا تھا شیخ عبدل میرے مال کو قطر میں داخل نہ ہونے دے کر ۔

اور ابھی تک کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو باران خان سے جنگ کرنے کی ہمت رکھے ۔ تم نے میرے راہ میں رکاوٹ ڈال کر اپنی موت کو بلاوا دیا ہے ۔ اب باران خان کے غصے کو بھگتو ۔

باران نے کہتے ہے گلے میں پہنا بلیڈ والا لاکٹ اتار کر شیخ کے بازوں پر کٹ لگائے تھے جبکہ اس کے کٹ لگانے سے ٹارچر روم میں شیخ کی چیخیں گونجیں تھیں ۔ وہ آہستہ آہستہ شیخ کے بازوں کے بعد اس کے چہرے پر بھی کٹ لگا رہا تھا جبکہ تکلیف سے شیخ کی چیخیں اور بلند ہو رہی تھیں ۔

بس کر دو ۔۔۔۔۔ پلیززز۔۔۔ ب۔۔باران خان ۔۔۔ معاف کر دو ۔۔۔۔۔دوبارہ تمہارے رستے ۔۔۔مم۔۔۔میں نہیں ۔۔۔ آوں گا ۔ تکلیف سے بے حال ہوتے اس شیخ نے التجا کی تھی جبکہ باران اس کے منت کرنے پر تنزیہ مسکرایا تھا ۔ کیا ہے نہ شیخ کہ میرا ایک ہی اصول ہے ” فیصلہ ہمیشہ موت کی صورت میں کرو زندگی بخش کر سرکشی کو بڑھاوا مت دو “ باران کی بات پر شیخ کا سانس سوکھا تھا ۔

باران نے خون سے بھرا بلیڈ شیخ کے ہی کپروں سے صاف کیا تھا اور پھر ادھا منہ میں ڈال کر اگلے ہی پل چہرہ اس کی گردن کے قریب سے گزارا تھا اور پھر شیخ کی گردن سے ابل ابل کر خون بہنے لگا ۔

مر گیا سالا لے جاؤ اسے اور داریہ کو بھیج دو اسے اس کے جانو کا کھانا ہو جائے گا ایک وقت کا ۔ باران نے اپنے سیکرٹری سے کہتے اپنے خون سے بھرے ہاتھوں کو چہرے کے پاس لیجا کر لمبا سانس کھینچا تھا ۔ آہ یہ خون کی سمل اس کی زندگی تھی اس کا سکون تھی ۔

Complete Novel Part 1 Uploaded on YouTube😍🔥

Link🔗👇
https://youtu.be/J_GpubQVQvU?si=USvaq...
‪@Fictional_Novels2024‬

10 months ago | [YT] | 5