الحمدللہ آج کی عظیم رات میں استاذ العلماء پیر طریقت رہبر شریعت مفتی محمد عبداللہ نورانی الرفاعی دامت برکاتہم العالیہ نے سلسلہ رفاعیہ کی خلافت سے نوازا دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں دارین کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🥰🥰
الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آج مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کے ہاتھوں سے ان کی مشہور کتاب "تفہیم المسائل "کی چودھویں (14) جلد کا تحفہ ملا ہے اللہ تعالی مفتی اعظم پاکستان کا سایہ اہل سنت پر تادیر سلامتی کے ساتھ قائم اور دائم فرمائے آمین
ختم نبوت کے غداروں کے لیے رستے کھولنے والو یہ منصب اور عہدہ چند دنوں کے لیے ہے پھر تم جیسوں کا نام تک خاک ہو جائے گا ۔ لیکن قبر و حشر میں سرکار کو کیا منہ دکھاؤ گے۔
قادیانی مرتد تھے ۔ مرتد ہیں ۔اور مرتد۔ رہیں گے
سب فنا ہو جائیں گے کافی ولیکن حشر تک نعت حضرت کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا
Allama Muhammad Zubair Rizvi
الحمدللہ آج کی عظیم رات میں استاذ العلماء پیر طریقت رہبر شریعت مفتی محمد عبداللہ نورانی الرفاعی دامت برکاتہم العالیہ نے سلسلہ رفاعیہ کی خلافت سے نوازا دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں دارین کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🥰🥰
5 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
ڈی آئی خان میں ایک خوبصورت تصویر✨❤️
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
میرے مامو جان علامہ مولانا قاری محمد خلیل الرحمن صاحب کے ساتھ ڈی آئی خان میں ✨💯
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
ہم وراثت میں چھوڑ جائیں گے عشق نبی کی ایسی لگن
ہماری نسلیں بھی پکاریں گے لبیک یا رسول اللہ
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آج مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کے ہاتھوں سے ان کی مشہور کتاب "تفہیم المسائل "کی چودھویں (14) جلد کا تحفہ ملا ہے اللہ تعالی مفتی اعظم پاکستان کا سایہ اہل سنت پر تادیر سلامتی کے ساتھ قائم اور دائم فرمائے آمین
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا‼️💙
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
ختم نبوت کے غداروں کے لیے رستے کھولنے والو یہ منصب اور عہدہ چند دنوں کے لیے ہے پھر تم جیسوں کا نام تک خاک ہو جائے گا ۔ لیکن قبر و حشر میں سرکار کو کیا منہ دکھاؤ گے۔
قادیانی مرتد تھے ۔ مرتد ہیں ۔اور مرتد۔ رہیں گے
سب فنا ہو جائیں گے کافی ولیکن حشر تک
نعت حضرت کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا
تاجدار ختم نبوت ۔۔۔۔ زندہ باد ۔زندہ باد ۔زند باد
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
خوش نصیب وہ شخص جس کا مال اللہ کی راہ میں خرچ ہوتا ہے
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Allama Muhammad Zubair Rizvi
💯سرلامکاں سے طلب ہوئی سوئےمنتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ
🥰کوئی حد ہے ان کے عروج کی بٙلٙغٙ العُلیٰ بِکٙمٙالِہﷺ❤
1 year ago | [YT] | 6
View 3 replies
Load more