Allama Muhammad Zubair Rizvi

( Official YouTube Channel Of Allama Muhammad Zubair Rizvi )


Allama Muhammad Zubair Rizvi

کیوں نہ آپ کی قربت پر ناز کروں میں ✨
آپ کے فیض سے لوگ مجھے لَبَّیک والا کہتے ہیں 🚩

3 weeks ago | [YT] | 4

Allama Muhammad Zubair Rizvi

آج جمعۃ المبارک کے دلکش مناظر ✨✨
⚔️جو چاہو ستم کر لو ، تم اور بھی کُھل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو ، کی ہو جو شکایت بھی💯

1 month ago | [YT] | 6

Allama Muhammad Zubair Rizvi

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد سراج صاحب کی محبتوں اور شفقتوں کا شکریہ

3 months ago | [YT] | 4

Allama Muhammad Zubair Rizvi

الحمدللہ دستار فضیلت پر میرے والد محترم علامہ قاری محمد باران صاحب میرے چاچو۔ علامہ قاری محمد رمضان صاحب میرے بھائی علامہ محمد عمران قادری صاحب۔قاری عمر فاروق اور چھوٹے چاچو قاری گلستان صاحب۔ قاری محمد مہربان صاحب قاری غلام صدیق صاحب۔قاری غلام محی الدین صاحب۔ ۔چودری عمیر صاحب میرے کزن علامہ قاری حامد رضا صاحب اور محمد رفیق صاحب اور جو بھی دوست احباب ائے میں تہ دل سے ان تمام کا شکریہ ادا کرتا ہوں 💯🥰

4 months ago | [YT] | 4

Allama Muhammad Zubair Rizvi

الحمد للہ!
آج میری زندگی کا ایک یادگار دن ہے—میرا مفتی کورس بحسن و خوبی مکمل ہوا۔
یہ سفر حفظِ قرآن سے شروع ہوا، پھر عالمِ دین بننے کی سعادت ملی، اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے افتاء کی ذمہ داری تک پہنچا۔ یہ سب کچھ محض میری محنت نہیں، بلکہ بے شمار دعاؤں، قربانیوں اور مسلسل رہنمائی کا ثمر ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام محترم اساتذۂ کرام کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے علم کے ساتھ ساتھ اخلاص، دیانت اور تقویٰ بھی سکھایا۔ ان کی شب و روز کی محنتیں، شفقت بھری نصیحتیں اور بے لوث کاوشیں میرے لیے مشعلِ راہ ہیں—ان سب کی خدمت میں سلامِ عقیدت۔ 🌹
خصوصی طور پر اپنے والدین اور میرے بڑے بھائی کا ذکر نہ کروں تو یہ تحریر ادھوری رہے گی۔ ان کی دعائیں، قربانیاں، صبر اور حوصلہ ہی میری اصل طاقت ہیں۔ آج جو کچھ بھی ہوں، ان ہی کی محنتوں کا نتیجہ ہے—اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عافیت اور جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے علم پر عمل کی توفیق دے، حق بات کہنے اور لکھنے کی ہمت عطا فرمائے، اور اس علم کو اپنی مخلوق کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین
الحمد للہ علیٰ کل حال۔

4 months ago | [YT] | 2

Allama Muhammad Zubair Rizvi

الحمدللہ آج کی عظیم رات میں استاذ العلماء پیر طریقت رہبر شریعت مفتی محمد عبداللہ نورانی الرفاعی دامت برکاتہم العالیہ نے سلسلہ رفاعیہ کی خلافت سے نوازا دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں دارین کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🥰🥰

4 months ago | [YT] | 3

Allama Muhammad Zubair Rizvi

ڈی آئی خان میں ایک خوبصورت تصویر✨❤️

5 months ago | [YT] | 0

Allama Muhammad Zubair Rizvi

میرے مامو جان علامہ مولانا قاری محمد خلیل الرحمن صاحب کے ساتھ ڈی آئی خان میں ✨💯

5 months ago | [YT] | 1

Allama Muhammad Zubair Rizvi

ہم وراثت میں چھوڑ جائیں گے عشق نبی کی ایسی لگن
ہماری نسلیں بھی پکاریں گے لبیک یا رسول اللہ

6 months ago | [YT] | 0

Allama Muhammad Zubair Rizvi

الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آج مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کے ہاتھوں سے ان کی مشہور کتاب "تفہیم المسائل "کی چودھویں (14) جلد کا تحفہ ملا ہے اللہ تعالی مفتی اعظم پاکستان کا سایہ اہل سنت پر تادیر سلامتی کے ساتھ قائم اور دائم فرمائے آمین

6 months ago | [YT] | 2