Police Department

Aslam o Alikum Welcome To My Channel


Police Department

یہ عزیم دن بھی یاد رکھئے گا پلیز 🥹

6 days ago | [YT] | 11

Police Department

آج ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر ماجدہ پروین ہالیپوٹو (پی ایس پی) نے دفتر ہٰذا کا چارج سنبھال کر دفتری امور کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

برانچ انچارجز کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،

جس میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے تمام انچارجز سے پروگریس رپورٹس طلب کیں اور ہدایت دی کہ اپنے امور مزید بہتر انداز میں انجام دیے جائیں۔
.
.
.
.
.
.
.
#SSP_Investigation
#District_Malir
#Majida_Parveen_Halipoto
#PSP
#Police_Service_of_Pakistan
#Karachi_Police
#Investigation_Wing
#Law_Enforcement
#Public_Service
#Professional_Policing
#Team_Meeting
#Progress_Review

3 weeks ago | [YT] | 86

Police Department

SSP Mr. Ahmed Mohiyuddin ( PSP ) As Posted AIG Complaints CPO Punjab Lahore!

3 months ago | [YT] | 517

Police Department

Mashallah

4 months ago | [YT] | 604

Police Department

پریس ریلیز 868
مورخہ 19.10.2025
ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

*وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کی زیر نگرانی ضلع چکوال/تلہ گنگ میں چکوال پولیس متحرک*



ضلع چکوال/ تلہ گنگ میں عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اور شہر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے چکوال پولیس متحرک ہے۔

ضلع چکوال/تلہ گنگ میں کوئی بھی شخص،غیر قانونی عناصر کو شہر کے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہ ہے، ڈی پی او چکوال

کوئی بھی غیر قانونی عناصر اگر قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی پی او چکوال

سوشل میڈیا پر بھی کسی قسم کا غیر قانونی،نفرت انگیز،انتشار پھیلانے والا مواد پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او چکوال

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر چکوال پولیس کی تمام فورس شہریوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،ڈی پی او*

*چکوال پولیس کسی بھی ایمرجنسی سے نبردآزما ہونے کے لئے تیار ہے ڈی پی او*

ضلع چکوال/تلہ گنگ میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ڈی پی او چکوال

#PunjabPolicePakistanOfficial #rporawalpindi #chakwalpolice #safepakistan #peace #socialmedia #PakistanZindabad

4 months ago | [YT] | 600

Police Department

زندگی کا سکون صرف سچ میں ہے-
ڈی پی او احمد محی الدین ❤️

4 months ago | [YT] | 696

Police Department

اللہ کے ذکر سے روشن دلوں کا جہان ہے اسی کے حکم سے قائم ساری پہچان ہے نہ ابتدا ہے نہ انتہا اس کے وجود کی وہی سب سے عظیم ہے، وہی سبحان ہے.

5 months ago | [YT] | 1,317

Police Department

ماشاءاللہ

5 months ago | [YT] | 567

Police Department

Mashallah ❤️❤️💕💖

5 months ago | [YT] | 971

Police Department

Mashallah ❤️💕💕💖

5 months ago | [YT] | 1,182