𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

👉 𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐓𝐎 𝐌𝐘 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐍𝐄𝐋👈

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

अपने इलाके के जलसों की Recording कराने के लिए संपर्क करें 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 ☎️+9161713422
-------------------------------------------------------------
✅ Full HD Video Recording
✅ Clear Sound System
✅ Professional Editing & Designing
✅ Direct Upload on YouTube & Social Media

📞 Contact Now: :› 9161713422
अपने प्रोग्राम को यादगार और असरदार बनाने के लिए अभी जुड़ें।
.............................( important )........................

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'Fair Use'

Owner : Kamran Madani Misbahi

for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research, Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.

Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use

📍location
Azamgarh. UP


𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

#علامہ_مولانا_مبارک_حسین_مصباحی علیہ الرحمہ کے بیسویں پر قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کی محفل، #مولانا_کوثر_مصباحی کے لیے بھی خصوصی دعا۔

24 جون 2026 بروز بدھ جامعہ اشرفیہ کی عظیم الشان عزیز المساجد میں خلیفۂ تاج الشریعہ، ماہنامہ اشرفیہ کے چیف ایڈیٹر اور جامعہ کے سینئر استاذ علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی کے بیسویں کے موقع پر قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کی روح پرور محفل منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حال ہی میں انتقال کر جانے والے جامعہ اشرفیہ کے فاضل، مولانا کوثر مصباحی بہاری کے لیے بھی خصوصی ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔

محفل میں جامعہ کے اساتذۂ کرام، عملۂ انتظامیہ اور طلبۂ کرام شریک تھے۔ شرکائے محفل نے تلاوتِ قرآنِ کریم اور اذکار و ادعیہ کے ذریعے مرحومین کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے درجاتِ بلندی، مغفرت، رحمت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

واضح رہے کہ مولانا کوثر مصباحی کا تعلق ضلع ڈگری (بہار) سے تھا۔ آپ نے سن 2007 میں جامعہ اشرفیہ سے فراغت حاصل کی تھی۔ فراغت کے بعد دینی خدمات، درس و تدریس اور اصلاحِ معاشرہ کے میدان میں سرگرم رہے۔ چند برس قبل آپ کے اہلِ خانہ دلدار نگر، ضلع غازی پور منتقل ہوگئے تھے، جہاں آپ نے مستقل سکونت اختیار کرلی تھی اور مقامی علاقے میں دینی تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

چند روز قبل اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اہلِ خانہ نے مقامی اسپتال میں داخل کرایا، تاہم حالت تشویشناک ہونے کے باعث آپ کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا۔ بعد ازاں بہتر علاج کی غرض سے بنارس منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے ہی میں 22 جون 2026 کو قضائے الٰہی سے داعیٔ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے اہلِ خانہ، تلامذہ، رفقائے کار اور علمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ مفتی اسلم صاحب (بنگلور) نے پڑھائی، جس میں اہلِ علم، دینی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کو اپنی بے پایاں رحمتوں سے نوازے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

2 days ago | [YT] | 290

𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

جامعہ اشرفیہ مبارکپور کا اعلان
عالم اسلام کو نیا سال مبارک ہو
١٤٤٨ھ

1 week ago | [YT] | 150

𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

Advocate Syed Md Irfan Miya baskhari Sharif taqdeer

1 week ago | [YT] | 0

𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب رحمۃ اللّٰہ کے ایصال ثواب کیلئے عزیز المساجد میں طلبہ کرام تلاوت قرآن کرتے ہوئے
١٤/٦/٢٠٢٦ یک شنبہ

1 week ago | [YT] | 313

𝑴𝒊𝒔𝒃𝒂𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒓𝒌𝒂𝒕𝒊 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌

اس عظیم ہستی کو کون کون جانتے ہیں ؟

1 week ago | [YT] | 394