novels ki duniya



novels ki duniya

Wishing you a year filled with new hopes, new joys, and new beginnings."

2 years ago | [YT] | 10

novels ki duniya

اس عید کے دن آپ سب کے روزے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں! اللہ ہمارے روزے اور عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں امن، خوشی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

دعا ہے کہ یہ پرمسرت عید الفطر پوری دنیا بالخصوص میرے پیارے ملک پاکستان کے لیے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے
آمین
عید الفطر مبارک ہو۔

2 years ago | [YT] | 14

novels ki duniya

🥰Ramzan ka pehla JumMa MubaRak✨🕌😇🥰🤲🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*

اللّٰہ کرےاس رمضان آپ کےلیے کُن کامعجزہ ہو جاۓ!!
آپ کےتمام زخموں کوبھر دیاجاۓ!!
آپ کی خطاؤں کوبخش دیاجائے!!
جو لاحاصل ہے، وہ حاصل ہو جاۓ!!
جو آپ مانگیں وہی آپ کوبہتر کرکے عطاکردیاجائے!!
اس رمضان آپ کوصبر کا بہترین پھل مل جاۓ!!
اور جنت آپ کےلئے واجب ہو جائے!!
آمین ثم آمین!! 🤲🏻❤️😇
#novelskiduniya 🌹💖🍫

2 years ago | [YT] | 15

novels ki duniya

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا

2 years ago | [YT] | 15

novels ki duniya

ناولز کی دنیا کی طرف سے آپ سب کو رمضان بہت بہت مبارک ہو

2 years ago | [YT] | 20

novels ki duniya

میرے حصے کی محبت مجھے دی ہوتی
تو آج یوں نہ میرے دل میں تشنگی ہوتی

مجھے آواز دی ہوتی کبھی پکارا تو ہوتا
تو میںنے زندگی کی راہ اپنی موڑ دی ہوتی

نہ تسلیاں دیتے مجھے سچ سچ بتا دیتے
تو برسوں سے لگی یہ آس مینے توڑ دی ہوتی
🤫
💗S💗

2 years ago | [YT] | 13