Khawar Mughal - Journalist

Hi,
This is Khawar Mughal Journalist \ Reporter \ Anchor
For the past Twelve years, I have been working in Lahore as a News Reporter. I have served as a Reporter for various national TV channels, including 92 News and City 42.
Throughout my career, I have broken several major crime-related stories.
I created this channel to share those stories that often don’t get aired on TV due to editorial policies.
Here, I will bring you authentic and verified news.

Khawar Mughal Will Cover real stories, viral events, and ground reporting from Pakistan — covering breaking issues, human stories, injustice, and social realities that mainstream media often ignores.

خاور مغل کی گراؤنڈ رپورٹنگ — جہاں ہر وائرل واقعہ، ہر ایشو کے پیچھے کی اصل کہانی آپ تک پہنچائی جاتی ہے۔
Crime، Politics، Viral Incidents، Social Stories — سب کچھ، بغیر hype کے، جیسے حقیقت میں ہوا


Khawar Mughal - Journalist

ویلنشیاء کیس ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی پریس بریفنگ،

ویلنشا امریکی فیملی کیس پر میں نے جو پہلے دن سے رپورٹنگ کی وہ سو فیصد سچ ثابت ہوئ آج ڈی آئ جی نے اپنی پریس کانفرنس میں سب وہی باتیں کی جو میں پہلے دن سے کر رہا تھا ہم رپورٹر ہیں ہمارا کام حقائق کو رپورٹ کرنا ہے

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی پریس بریفنگ،

کاہنہ کے علاقہ میں نجی
سوسائٹی میں امریکن نیشنل خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کاڈراپ سین

مقتول بچوں کی سفاک ماں ہی مرکزی ملزمہ نکلی

بچوں کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں کیمیکل شاپ کا مالک اور رائیڈر شامل،

کیمیکل شاپ کا مالک آن لائن کیمیکل فروخت کرتا ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،

امریکن نیشنل خاتون ذہنی مریضہ تھی اور آن لائن مرنے کے طریقے سرچ کرتی رہتی تھی،

امریکن نیشنل خاتون کا آن لائن ملزم سے رابطہ ہوا،

ملزم نے کیمیکل دینے کے لیے 1لاکھ 38ہزار 5سو 40 روپے بذریعہ منی گرام وصول کیے،

خاتون اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ امریکہ سے لاہور پہنچے اور ویلنشیا ٹاون میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہو گئے

امریکن نیشنل خاتون نے اپنی دوست کے گھر کیمیکل والا پارسل ڈلیور کروایا،

16جولائی کو امریکن نیشنل خاتون نے نجی پیزا شاپ پر اپنی دوست کے ہمراہ کھانا کھایا اور کیمیکل والا پارسل ریسو کیا،

17جولائی کو خاتون نے آئس کریم میں پوٹاشیم سائنائڈ ملا کر اپنے بچوں 15سالہ ریحان، 11سالہ اریشاء اور9سالہ ارسل کو کھلا دی،

خاتون نے بچوں کو زہر ملی آئس کریم کھلانے کے بعد خود بھی آئس کریم کھا لی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

خاوند ناصر کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا اور اس کی مکمل تفتیش کی گئی ہے

تمام حالات وواقعات فرانزک رپورٹ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملزمہ نے بچوں کو زہر دے کرخود کشی کر لی

خاتون نے اپنے خاوند کو بھی کیمیکل والی آئس کریم کھلانے کی کوشش کی،

ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت اور سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،

قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں کیساتھ نمٹاجائیگا، سید ذیشان رضا،

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان،

1 month ago | [YT] | 12

Khawar Mughal - Journalist

Public Rejects Basant in Lahore | Citizens Angry Over Punjab Govt Decision
https://youtu.be/nglmXJyJna4

7 months ago | [YT] | 2