صرف تین دنوں میں دہشتگرد ملک #اسرائیل کے خنزیروں نے سرکاری شمار کے حساب سے 500 شہید کردیا . آہ انسانیت اور مسلمانوں کی خون ریزی,بچوں اور بے گناہ عورتوں بچوں کی خون کی ارزانی !!!!
کم سے کم بائکاٹ, دعا اور مدد جاری رکھیں!
The #Israel terrorist soldiers killed 500 gaza citizens including 3 days only :news by government agency
Under the supervision of: Big Islamic scholar and *Shaikh Abdullah jaleel sb qasmi*
*️⃣ *Admission open*(For men and women)
*All Islamic courses is available*: 1️⃣ *Arabic language for five month* 2️⃣ *Quran tafseer for four months* 3️⃣ *Masail course for six months* 4️⃣ *Bukhari muslim course for one years* 5️⃣ *Aqaid and akhirat course for six months* 6️⃣ *Quraan tajweed course*
.........*And more*..........
*Terms of Admission*: no age limit, but 15 years must be able to read and write.
*ڈیئر قائدین! میں آپکو آپکی ذمہ داریوں اور فرائض کی امانت داری سے غفلت برتنے پر اللہ سے ڈراتا ہوں ۔! کیونکہ اب پانی صرف سر اونچا نہیں ہوا ہے بلکہ سیلاب آچکا ہے-* *کیا آپکو نہیں معلوم کہ بھارت میں ہندوتوادی سرکار اولیاء اللہ کی قبروں پر بھی بلڈوزر چلا رہی ہے؟* گجرات کے سومناتھ پٹن میں تاریخی مساجد اور عظیم اولیاء و صوفیاء کی مزاروں کو منہدم کردیا گیا، اللہ کے برگزیدہ بندوں کی قبروں پر چڑھائی بدترین شیطانیت اور ابلیس کی پوجا کےعلاوہ اور کچھ نہیں ہے، اس شیطانی ظلم کے تصور سے روح کانپتی ہے! اس کا انجام ہندوتوادیوں کے لیے بہت برا ہوگا، اللہ کے ولیوں کو تکلیف پہنچانے کا مطلب اللہ رب العزت سے جنگ چھیڑنا ہے، ہندوتوادی متکبروں کے دماغ خراب ہوچکے ہیں وہ اللہ کے غضب کو دعوت دے رہے اولیاء اللہ کی قبروں کی توہین " مَن عادى لي وليًّا فقد آذنتُه بالحرب " کے مصداق ہے، یعنی: اللہ کا قانون ہےکہ : جس شخص نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی، یا اسے ایذا پہنچائی تو میرا اس کے ساتھ اعلان جنگ ہے " مجھے یقین کامل ہے کہ گجرات میں اہل اللہ اور مشائخ کی قبروں پر بلڈوزر چڑھانا ہندوتوادی شیطانوں کے لیے عبرتناک انجام لائےگا۔ یہ نہایت اصولی بات ہے کہ قومی قیادت کے مناصب جن کے پاس ہیں اور جو امت سے ملنے والے وسائل پر فائز ہیں عملی اقدامات کا مطالبہ بھی انہی سے ہوگا۔ لیکن میرا سوال ہے کہ: جو لوگ مسلمانوں کے مذہبی، ملی اور سیاسی لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کے دل ایسے منحوس مظالم پر کیوں نہیں تڑپتے؟ ناموسِ رسالت میں بدتمیزی سے لےکر اولیاء اللہ اور مشائخ و صوفیاء کی قبروں کی توہین تک پر وہ خاموش کیسے رہ لیتے ہیں ؟ کوئی عملی اقدام کیوں نہیں کرتے ؟ کیا ان کے نزدیک دنیاوی اور جمہوری سیاسی مصلحتیں اللہ کے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس سے زیادہ راجح ہیں ؟ کیا اللہ کے برگزیدہ بندوں کی مزاروں پر بلڈوزر چڑھانے کی واردات بھی ان کے نزدیک ترجیحی مسئلہ نہیں ہے ؟ کیا اکابر و اسلاف کی جرآت و عزیمت اور ایمانی غیرت ایسی تھی؟ توپھر آپ اکابر و اسلاف کی مسندوں پر بیٹھ کر ایمانی بےغیرتی کی تصویر کیوں بنے ہوئے ہیں ؟ نہ آپ اللہ کے پیارے رسول کی ناموس پر لڑتے ہیں نہ اولیاء اللہ کی قبروں کی پامالی پر مچلتے نظر آتے ہیں البتہ سیکولر ہندوؤں کے مفادات کو بچانے اور مسلمانوں سے سیکولر ہندوؤں کو ووٹ دلوانے کے لیے آپ مستعد رہتے ہیں، آپ سیکولر ازم اور نیشنلزم کے لیے جس چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہیں ویسی تڑپ مقدسات اسلام اور ایمانی نظریات کے لیے نظر کیوں نہیں آتی؟ آپ مجھے گستاخ سمجھیے لیکن دیوانہ بھی جانیے، اور خود سوچیے کہ آپ کی بےعملی اور ایمانی بےغیرتی نے اس ملک میں مسلمانوں کے حق میں صورتحال کو کس قدر مخدوش کردیا ہے کہ مسجدوں میں پوجا پاٹ ہورہی ہے، اللہ کے رسول کی ناموس پر علانیہ کیچڑ اچھالا جارہا ہے اور اس پر مزید ستم یہ ہے کہ شانِ رسالت میں گستاخی کی حمایت میں ہندوؤں کی طرف سے جلسے ہورہے ہیں اور نوبت بایں جا رسید کہ ہندوتوا تالیوں کی گڑگڑاہٹ کےساتھ اولیاء اللہ اور مشائخ کی قبروں پر بلڈوزر چلائے جارہے ہیں! عام مسلمانوں کے ساتھ جو بھی ننگا ناچ ہورہا ہے وہ الگ ہے ! آپ بتائیں کہ کیا صورتحال کے یہاں تک پہنچ جانے میں آپکی کوئی کمزوری کوئی ناکامی ہوئی کمی نہیں ہے، جبکہ ابھی تک امت نے اسباب و وسائل اور افرادی قوت کےساتھ آپکو ملی قیادت کےطور پر سب کچھ دیا ہے دے رہی ہے؟؟؟ تو اس صورتحال کی مسئولیت شرعی طور پر کس کے ذمے ہوگی؟ یا آپ نے اب خود کو شریعت مطہرہ کے عادلانہ اصولوں سے بھی ماوراء سمجھ لیا ہےکہ اگر کوئی مثبت بات کبھی پیش آئےگی تو اسے بلا تامل آپ کی جھولی میں ڈال دیا جائے اور جتنی بھی ناکامیاں اور تباہیاں ہیں انہیں عام مسلمانوں کی بداعمالیوں کے اسباب بتادیا جائے، یقین جانیے اگر آپ نے ناموسِ رسالت کا حق ادا نہیں کیا اور اہل اللہ کی قبروں کی بےحرمتی پر فلک شگاف للکار بلند نہیں کی تو اس دنیا میں جو ہوگا سو ہوگا قیامت کے دن آپ کی مسند اور آپکے مریدوں اور عقیدت مندوں کی بھیڑ آپ کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے قافلے کے عظیم و بزرگ اولیاء کی باز پرس سے بچا نہیں پائیں گےـ سب مسائل و امور کو ثانوی کرکے اولیاء اللہ کی قبروں کے انہدام اور ناموسِ رسالت پر ہندوتوا حملوں کے خلاف اس ظالم سرکار سے لڑنے کا وقت آگیا ہے ان سنگین مظالم پر ہماری جدوجھد ہمارے دیگر امور کو ازخود حل کروادےگی ان شاءاللہ، لیکن اگر ان روحانی مسائل اور ایمانی شعائر پر مجرمانہ خاموشی قائم رہی تو دیگر امور میں ظلم و ستم بڑھتا رہےگا ۔ ✍️: سمیع اللہ خان samiullahkhanofficial97@gmail.com
#اسرائیلی خنزیروں کا #بائیکاٹ ضرور کریں اگر ذرا برابربھی انسانیت بچی ہوی ہے
بائکاٹ کا طریقہ:
*کوئی بھی سامان کھجور/صابون کریم وغیرہ خریدنے سے پہلے کیسے معلوم ہوگا کہ یہ ظالم اسرائیل کا پروڈکٹ ہے؟؟؟*
یہ جاننے کے لئے آج اور ابھی *No Thanks app* ڈاؤن لوڈ کیجئے اور scan (اسکین)کرکے ایک منٹ میں معلوم کیجیے
اس پیغام کو تمام لوگوں تک شیر کیجیۓ!
ہوسکتا ہے آپ *معصوم فلسطینی بھائیوں پر ہونےوالی نسل کشی میں قیامت کے میدان میں جہنمیوں کے صفوں میں شامل ہونے سے بچ جائیں * 👇🏻🥰 --------------------------------------------- play.google.com/store/apps/details?id=com.bashsoft…
Islamic messages
صرف تین دنوں میں دہشتگرد ملک #اسرائیل کے خنزیروں نے سرکاری شمار کے حساب سے 500 شہید کردیا .
آہ انسانیت اور مسلمانوں کی خون ریزی,بچوں اور بے گناہ عورتوں بچوں کی خون کی ارزانی !!!!
کم سے کم بائکاٹ, دعا اور مدد جاری رکھیں!
The #Israel terrorist soldiers killed 500 gaza citizens including 3 days only :news by government agency
7 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Islamic messages
✅ *Islamic education center*✅
Under the supervision of:
Big Islamic scholar and *Shaikh Abdullah jaleel sb qasmi*
*️⃣ *Admission open*(For men and women)
*All Islamic courses is available*:
1️⃣ *Arabic language for five month*
2️⃣ *Quran tafseer for four months*
3️⃣ *Masail course for six months*
4️⃣ *Bukhari muslim course for one years*
5️⃣ *Aqaid and akhirat course for six months*
6️⃣ *Quraan tajweed course*
.........*And more*..........
*Terms of Admission*: no age limit, but 15 years must be able to read and write.
*Contact for Admission* *8126066791*
9 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Islamic messages
✅ *اسلامک ایجوکیشن سینٹر*
کی نگرانی میں: بڑے بڑے علماء ,بزرگان دین اور *شیخ عبداللہ جلیل صاحب قاسمی*
*️⃣ *داخلہ کھلا ہے*(مرد اور خواتین کے لیے)
*تمام اسلامی کورسز دستیاب ہیں*:
1️⃣ *پانچ ماہ کے لیے عربی زبان*
2️⃣ *چار ماہ تک قرآن کی تفسیر*
3️⃣ *مسائل کورس چھ ماہ کے لیے*
4️⃣ *بخاری مسلم کورس ایک سال کے لیے*
5️⃣ *چھ ماہ کا عقائد و آخرت کورس*
6️⃣ *قرآن تجوید کورس*
.........*اور مزید*........
*داخلے کی شرائط*: عمر کی کوئی حد نہیں، لیکن 15 سال لکھنے پڑھنے کے قابل ہے
*داخلے کے لیے رابطہ کریں* *8126066791*
9 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Islamic messages
*ڈیئر قائدین! میں آپکو آپکی ذمہ داریوں اور فرائض کی امانت داری سے غفلت برتنے پر اللہ سے ڈراتا ہوں ۔! کیونکہ اب پانی صرف سر اونچا نہیں ہوا ہے بلکہ سیلاب آچکا ہے-*
*کیا آپکو نہیں معلوم کہ بھارت میں ہندوتوادی سرکار اولیاء اللہ کی قبروں پر بھی بلڈوزر چلا رہی ہے؟* گجرات کے سومناتھ پٹن میں تاریخی مساجد اور عظیم اولیاء و صوفیاء کی مزاروں کو منہدم کردیا گیا، اللہ کے برگزیدہ بندوں کی قبروں پر چڑھائی بدترین شیطانیت اور ابلیس کی پوجا کےعلاوہ اور کچھ نہیں ہے، اس شیطانی ظلم کے تصور سے روح کانپتی ہے! اس کا انجام ہندوتوادیوں کے لیے بہت برا ہوگا، اللہ کے ولیوں کو تکلیف پہنچانے کا مطلب اللہ رب العزت سے جنگ چھیڑنا ہے، ہندوتوادی متکبروں کے دماغ خراب ہوچکے ہیں وہ اللہ کے غضب کو دعوت دے رہے اولیاء اللہ کی قبروں کی توہین " مَن عادى لي وليًّا فقد آذنتُه بالحرب " کے مصداق ہے، یعنی: اللہ کا قانون ہےکہ : جس شخص نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی، یا اسے ایذا پہنچائی تو میرا اس کے ساتھ اعلان جنگ ہے " مجھے یقین کامل ہے کہ گجرات میں اہل اللہ اور مشائخ کی قبروں پر بلڈوزر چڑھانا ہندوتوادی شیطانوں کے لیے عبرتناک انجام لائےگا۔
یہ نہایت اصولی بات ہے کہ قومی قیادت کے مناصب جن کے پاس ہیں اور جو امت سے ملنے والے وسائل پر فائز ہیں عملی اقدامات کا مطالبہ بھی انہی سے ہوگا۔
لیکن میرا سوال ہے کہ: جو لوگ مسلمانوں کے مذہبی، ملی اور سیاسی لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کے دل ایسے منحوس مظالم پر کیوں نہیں تڑپتے؟ ناموسِ رسالت میں بدتمیزی سے لےکر اولیاء اللہ اور مشائخ و صوفیاء کی قبروں کی توہین تک پر وہ خاموش کیسے رہ لیتے ہیں ؟ کوئی عملی اقدام کیوں نہیں کرتے ؟ کیا ان کے نزدیک دنیاوی اور جمہوری سیاسی مصلحتیں اللہ کے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس سے زیادہ راجح ہیں ؟ کیا اللہ کے برگزیدہ بندوں کی مزاروں پر بلڈوزر چڑھانے کی واردات بھی ان کے نزدیک ترجیحی مسئلہ نہیں ہے ؟ کیا اکابر و اسلاف کی جرآت و عزیمت اور ایمانی غیرت ایسی تھی؟ توپھر آپ اکابر و اسلاف کی مسندوں پر بیٹھ کر ایمانی بےغیرتی کی تصویر کیوں بنے ہوئے ہیں ؟ نہ آپ اللہ کے پیارے رسول کی ناموس پر لڑتے ہیں نہ اولیاء اللہ کی قبروں کی پامالی پر مچلتے نظر آتے ہیں البتہ سیکولر ہندوؤں کے مفادات کو بچانے اور مسلمانوں سے سیکولر ہندوؤں کو ووٹ دلوانے کے لیے آپ مستعد رہتے ہیں، آپ سیکولر ازم اور نیشنلزم کے لیے جس چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہیں ویسی تڑپ مقدسات اسلام اور ایمانی نظریات کے لیے نظر کیوں نہیں آتی؟ آپ مجھے گستاخ سمجھیے لیکن دیوانہ بھی جانیے، اور خود سوچیے کہ آپ کی بےعملی اور ایمانی بےغیرتی نے اس ملک میں مسلمانوں کے حق میں صورتحال کو کس قدر مخدوش کردیا ہے کہ مسجدوں میں پوجا پاٹ ہورہی ہے، اللہ کے رسول کی ناموس پر علانیہ کیچڑ اچھالا جارہا ہے اور اس پر مزید ستم یہ ہے کہ شانِ رسالت میں گستاخی کی حمایت میں ہندوؤں کی طرف سے جلسے ہورہے ہیں اور نوبت بایں جا رسید کہ ہندوتوا تالیوں کی گڑگڑاہٹ کےساتھ اولیاء اللہ اور مشائخ کی قبروں پر بلڈوزر چلائے جارہے ہیں! عام مسلمانوں کے ساتھ جو بھی ننگا ناچ ہورہا ہے وہ الگ ہے ! آپ بتائیں کہ کیا صورتحال کے یہاں تک پہنچ جانے میں آپکی کوئی کمزوری کوئی ناکامی ہوئی کمی نہیں ہے، جبکہ ابھی تک امت نے اسباب و وسائل اور افرادی قوت کےساتھ آپکو ملی قیادت کےطور پر سب کچھ دیا ہے دے رہی ہے؟؟؟ تو اس صورتحال کی مسئولیت شرعی طور پر کس کے ذمے ہوگی؟ یا آپ نے اب خود کو شریعت مطہرہ کے عادلانہ اصولوں سے بھی ماوراء سمجھ لیا ہےکہ اگر کوئی مثبت بات کبھی پیش آئےگی تو اسے بلا تامل آپ کی جھولی میں ڈال دیا جائے اور جتنی بھی ناکامیاں اور تباہیاں ہیں انہیں عام مسلمانوں کی بداعمالیوں کے اسباب بتادیا جائے، یقین جانیے اگر آپ نے ناموسِ رسالت کا حق ادا نہیں کیا اور اہل اللہ کی قبروں کی بےحرمتی پر فلک شگاف للکار بلند نہیں کی تو اس دنیا میں جو ہوگا سو ہوگا قیامت کے دن آپ کی مسند اور آپکے مریدوں اور عقیدت مندوں کی بھیڑ آپ کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے قافلے کے عظیم و بزرگ اولیاء کی باز پرس سے بچا نہیں پائیں گےـ سب مسائل و امور کو ثانوی کرکے اولیاء اللہ کی قبروں کے انہدام اور ناموسِ رسالت پر ہندوتوا حملوں کے خلاف اس ظالم سرکار سے لڑنے کا وقت آگیا ہے ان سنگین مظالم پر ہماری جدوجھد ہمارے دیگر امور کو ازخود حل کروادےگی ان شاءاللہ، لیکن اگر ان روحانی مسائل اور ایمانی شعائر پر مجرمانہ خاموشی قائم رہی تو دیگر امور میں ظلم و ستم بڑھتا رہےگا ۔
✍️: سمیع اللہ خان
samiullahkhanofficial97@gmail.com
www.facebook.com/share/p/5u3b9rwwhRnuZkek/?mibexti…
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic messages
Kitne log chahte hai ke is mauzoo'a per bhar poor information aur proof wala vidio tayyar kiya jaye?
1 year ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Islamic messages
#اسرائیلی خنزیروں کا #بائیکاٹ ضرور کریں اگر ذرا برابربھی انسانیت بچی ہوی ہے
بائکاٹ کا طریقہ:
*کوئی بھی سامان کھجور/صابون کریم وغیرہ خریدنے سے پہلے کیسے معلوم ہوگا کہ یہ ظالم اسرائیل کا پروڈکٹ ہے؟؟؟*
یہ جاننے کے لئے آج اور ابھی *No Thanks app* ڈاؤن لوڈ کیجئے اور scan (اسکین)کرکے ایک منٹ میں معلوم کیجیے
اس پیغام کو تمام لوگوں تک شیر کیجیۓ!
ہوسکتا ہے آپ *معصوم فلسطینی بھائیوں پر ہونےوالی نسل کشی میں قیامت کے میدان میں جہنمیوں کے صفوں میں شامل ہونے سے بچ جائیں * 👇🏻🥰
---------------------------------------------
play.google.com/store/apps/details?id=com.bashsoft…
1 year ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
Islamic messages
مسلمان اسی وقت کامیاب ہو سکتا ہے جبکہ خوددار اور بہادر ہو صحابہ کے راستے پر ہو نہ کہ آج کے عیسائیوں اور یہودیوں اور ان کے غلاموں کے نہج پر
3 years ago (edited) | [YT] | 7
View 9 replies
Islamic messages
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام مسلمانوں کو خصوصا اس چینل میں شرکت کرنے والوں کو مبارک باد
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies