4 in 1 Business Arts

Welcome . By 4 in 1 business arts. Mian Muhammad Farooq Azam. I have 1 business and I work 4 in it. I want them to teach you honestly .The four works are 1.epoxy resin art 2.stainless steel 3. aluminum 4. fiberglass. 1 Silicon mold making.It works with my hand. اسلام و علیکم میں نے یہ چینل اپ لوگوں کو فائبر گلاس کا کام سکھانے کے لے بنایا ھے نہ کہ ے بتانے کیلے کے میں فائبر گلاس کا کام کرسکتا ھوں اپ تمام بہن بھائیوں سے درخواست ھےکہ اگر کام کرنا چاہتےھیں تو چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
My WhatsApp number only for buying 0337 048 1345


4 in 1 Business Arts

Coming soon my new projects

2 days ago | [YT] | 10

4 in 1 Business Arts

Organic Grow hair oil now available contact on WhatsApp 03338701269

2 weeks ago (edited) | [YT] | 1

4 in 1 Business Arts

Thanks

2 months ago | [YT] | 8

4 in 1 Business Arts

Fiberglass Chemical For Motor Bike part ? / Where is the best Place Chemicals ? / #resin #Fiberglass

4 months ago | [YT] | 4

4 in 1 Business Arts

Basic Point of the Fiberglass Door industry?

4 months ago | [YT] | 1

4 in 1 Business Arts

How to Make Fiberglass Door Frame

4 months ago | [YT] | 0

4 in 1 Business Arts

Basic Point of the Fiberglass Door industry?

4 months ago | [YT] | 0

4 in 1 Business Arts

How to set up a factory to manufacture fiberglass doors/Basic Point of the Fiberglass Door industry?

5 months ago | [YT] | 0

4 in 1 Business Arts

سریا کا متبادل نیا تعمیراتی میٹریل
۔-----------------------------------------.
یہ نیا تعمیراتی میٹریل GFRP یعنی گلاس فائبر رینفورسڈ پالیمر جوکہ پلاسٹک اور شیشے کے باریک اور مضبوط ریشوں سے بنایا جاتا ہے ،اب ترقی یافتہ ممالک میں ہمہ قسمی تعمیرات جیسے چھتوں کے کنکریٹ لینٹرز،فرشوں،گیراجوں،پلرز اور مضبوط تر پُلوں کی تعمیر میں کثرت سے استعمال ہورہا ہے۔
یہ تعمیراتی میٹریل روایتی سٹیل یا لوہے کا جدید متبادل ہے اور تعمیرات کو زیادہ مضبوط ،ہلکا پھلکا اور ماحول دوست بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یہ نیا میٹیریل
۔۔۔لوہے سے چارگنا کم وزن رکھتا ہے یعنی 130 کلوگرام فائبر کا یہ میٹریل ایک ٹن لوہے یا سٹیل کے میٹیریل کا نعم البدل ہے۔
۔۔۔۔لوہے کی نسبت دوگنی کھنچاؤ ،لچک اور مضبوطی رکھتا ہے۔
۔۔۔۔زنگ پروف ہے،نمکین اور نم آلود آب و ہوا سے سو فیصد محفوظ ہے۔
۔۔۔۔غیر موصل ہے یعنی اس میں سے بجلی نہیں گزر سکتی اسلئے یہ رہائشی تعمیرات کے لئے بے ضرر اور محفوظ ہے۔
۔۔۔لاگت میں لوہے سے 30 فیصد سستا ہے۔
۔۔۔عمر کا دورانیہ لوہے سے 10 گنا زیادہ ہے ۔
اس میٹریل کو بین الاقوامی سرٹیفکیشنز کے ساتھ ساتھ بلڈنگ ریسرچ سینٹر کی منظوری بھی حاصل ہے اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ اسے کبھی بھی مرمت کی ضرورت نہیں ہوگی۔
#

5 months ago | [YT] | 3