Please support me 🙏🏼❤️
This is all in one youtube channel because there you’ll see and enjoy the different beautiful places of tribe areas located in pakistan 🇵🇰. 2nd i’ll try to share any type of new facts and share videos for your🫵🏻 entertainment🥀. So guys please keep support and watch my videos still End to End 🦅👑
[ Love you my all friends ❤️ ]
(___THANKS___)
ZubairArmanOfficial
Most powerful earn app.
h5.bkb.cc/register?ic=ccrpxq
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
Ma Sha Allah?
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
اب شروع ہوا آپ کے انکھوں کی امتحان ؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
کاش کے ہر کیسی کو اپنے طاقت کا پتہ ہوتا ؟؟؟؟؟💔💔
2 years ago | [YT] | 0
View 1 reply
ZubairArmanOfficial
آمین ضرور بولیں؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
*🚨 ہوشیار رہیں!!! اگر کوئی آپ کو ایسے Msgs کرے کہ آپ کی فیملی کی تصاویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کرکے بلاک کردیا کریں اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کردیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اُس ہیکر کے پاس چلا جائے گا۔ یہ میسیج آگے دوستوں اور عزیزوں کو سینڈ کریں تاکہ وہ اِس نئے Scam سے بچ سکیں۔ جزاک اللہ 🙏* 💞
2 years ago | [YT] | 1
View 1 reply
ZubairArmanOfficial
جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔
جتنا ہوسکے اسے شائع کریں، شاید اللہ آپ کو خطرے سے بچنے میں مدد دے، اور آپ کو اجر ملے. اللہ پاک ہم سب کو ایسے حادثات سـے محفوظ فرمائے آمین
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
قبر کے کھدائ کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کے باعث قبر کے کھدائ کے دوران نکلنے والے سانپ بچھوں کو دیکھ کر میت کو جہنمی یامستحق غذاب کہتے ہیں .یہ گناہ ہے یہ میت کی توہین ہے۔اس سے بچنا ضروری ہے....cp
اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین😰😔
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
ZubairArmanOfficial
correct solution ?
2+2×2=?
2 years ago | [YT] | 0
View 1 reply
ZubairArmanOfficial
correct answer ?
2+2×2= ?
2 years ago | [YT] | 0
View 1 reply
Load more