ایک اللہ سے ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں اجائے اور اللہ کے حکم اور ارادے کے بغیر مخلوق سے کچھ نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں اجائے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے اخری رسول اور بندے ہیں ۔
یا اللہ پاک ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے طور طریقوں پر عمل کرنے والی زندگی کے طریقے ہماری زندگی میں اجائیں۔