Saqib Raza Prodution

🌟 ثاقب رضا پروڈیکشن🌟
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
الحمدللہ! ہم نے "ثاقب رضا پروڈیکشن" کے نام سے ایک نیا یوٹیوب چینل قائم کیا ہے۔ اس چینل پر صرف ہمارے نعتیہ، منقبتی اور دیگر روحانی کلام کی وڈیوز اپلوڈ کی جاتی رہیں گی۔
محبتِ اہل بیتؑ و رسولِ ہاشمی ﷺ سے لبریز یہ کلام ان شاءاللہ آپ کے دلوں کو منور کریں گے۔
ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں، لائک کریں، اور شیئر کریں تاکہ یہ پیغامِ عقیدت زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

جزاکم اللہ خیراً
ثاقب رضا سیفی