Reporting the un-reported and under-reported. Beyond dirty waters of politics. Factual news, ground realities and balanced opinion.
سیاست کے گدلے پانیوں سے آگے-درست اور مکمل اطلاعات، خبریں- حقائق سے مطابقت رکھتے متوازن تجزیے


Irfan Takalvi

کیا پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں؟

9 months ago | [YT] | 3

Irfan Takalvi

POLICY AWARDS 2023

2 years ago | [YT] | 9

Irfan Takalvi

یہ صرف ایک مثال ہے کہ پاکستان میں جھوٹ اور جھوٹے تصورات کیسے پھیلائے جاتے ہیں
یہ ایک معروف یو ٹیوبر ہیں- معلوم تو یہی ہوتا ہے کہ موصوف جانتے ہی نہیں کہ انہوں نے کتنی بڑی چھوڑ دی ہے- یا ان سے چھوٹ گئی ہے- “70 ہزار ارب ڈالر” کا مطلب ہے امریکہ کی ساڑھے تین سال اور چین کی چار سال کی جی ڈی پی-
لیکن جب معاشرے میں مجموعی فہم اور آگہی کی سطح بھی اتنی ہی ہو تو ایسے ماہرین کی خوب چاندی ہے

2 years ago | [YT] | 5