مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی اندرونی کہانی ۔۔۔"لہو کے دیپ"ناول اقساط کی شکل میں آپ تک پہنچتا رہے گا ۔ پیش کرنے میں مزید بہتری لانے کے لیے کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیجیۓ گا ۔
رفاہ انٹر نیشنل کالج بھکر کیمپس میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کالج ہذا کے کیمپس میں ایکسپلورٹری ٹیلنٹ ٹیسٹ کے رزلٹس کا اعلان کر دیا گیا۔ رفاہ انٹر نیشنل کالج بھکر کیمپس ٹیلنٹ اسپلورٹری ٹیسٹ میں طلباء کی کثیر تعداد نے حصہ لیا۔ ایک سو سے زائد طلبا، طالبات میں مختلف بیش قیمت انعامات تقسیم کیے گئے۔ انعامات میں برینڈ نیو موٹر سائیکلز، لیپ ٹاپس، جیولری سیٹس، موبائل فونز ، واچز، کیش پرائزز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے چیف گیسٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم عزیز مرزے تھے۔ دیگر مہمانوں میں، ملک شریف اعوان، ملک عبدلستار، ڈاریکٹر کالج ہذا ملک سفیر اختر اعوان، ڈاریکٹر کالج ہذا یوسف خان خٹک ٹھہرے۔ تمام طلبا اور اساتذہ میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔ آخر میں پرنسپل پروفیسر ریاض جاذب نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ رفاہ انٹر نیشنل کالج ضلع بھکر کی فضا میں ایک خوبصورت افاقہ ہے۔ جو کل بروز سوموار 8 مئی سے فری پری فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز کر رہا ہے۔
*:::✍🏻 آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے* *شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے* *کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے* *اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں.. .*
*:::✍🏻 آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے* *شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے* *کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے* *اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں.. .*
Naveed Akhtar Official
Coming soon
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
پاکستان میں نظام تعلیم 🖊️📚📒📖
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے| اُردو اشعار
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی اندرونی کہانی ۔۔۔"لہو کے دیپ"ناول اقساط کی شکل میں آپ تک پہنچتا رہے گا ۔
پیش کرنے میں مزید بہتری لانے کے لیے کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیجیۓ گا ۔
https://youtu.be/AzpWDLQy6e8?si=ZYyGL...
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی اندورنی کہانی ۔۔۔
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
😂😂😂
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
مجھے بھی ترکِ محبت پہ حیرتیں ہی رہیں
جو کام میرا نہیں تھا، وہ کام میں نے کیا
سعود عثمانی
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
رفاہ انٹر نیشنل کالج بھکر کیمپس میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کالج ہذا کے کیمپس میں ایکسپلورٹری ٹیلنٹ ٹیسٹ کے رزلٹس کا اعلان کر دیا گیا۔ رفاہ انٹر نیشنل کالج بھکر کیمپس ٹیلنٹ اسپلورٹری ٹیسٹ میں طلباء کی کثیر تعداد نے حصہ لیا۔ ایک سو سے زائد طلبا، طالبات میں مختلف بیش قیمت انعامات تقسیم کیے گئے۔ انعامات میں برینڈ نیو موٹر سائیکلز، لیپ ٹاپس، جیولری سیٹس، موبائل فونز ، واچز، کیش پرائزز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے چیف گیسٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم عزیز مرزے تھے۔ دیگر مہمانوں میں، ملک شریف اعوان، ملک عبدلستار، ڈاریکٹر کالج ہذا ملک سفیر اختر اعوان، ڈاریکٹر کالج ہذا یوسف خان خٹک ٹھہرے۔
تمام طلبا اور اساتذہ میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔ آخر میں پرنسپل پروفیسر ریاض جاذب نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ رفاہ انٹر نیشنل کالج ضلع بھکر کی فضا میں ایک خوبصورت افاقہ ہے۔ جو کل بروز سوموار 8 مئی سے فری پری فرسٹ ائیر کلاسز کا آغاز کر رہا ہے۔
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
*:::✍🏻 آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے*
*شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے*
*کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے*
*اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں.. .*
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naveed Akhtar Official
*:::✍🏻 آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے*
*شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے*
*کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے*
*اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں.. .*
2 years ago | [YT] | 2
View 2 replies
Load more