شکر نما | Shukar Nama
شکر نما ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں
دل کو سکون ملتا ہے اور سوچ کو مثبت سمت ملتی ہے۔
یہ چینل شکرگزاری، حوصلہ، صبر، ایمان اور زندگی کے اصل مقصد کی یاد دہانی کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ کو ملے گا:
• شکرگزاری پر مبنی مختصر ویڈیوز
• دل کو چھو لینے والی باتیں اور نصیحت
• ایمان افروز واقعات اور حقیقی زندگی کے سبق
• مثبت سوچ اور حوصلہ بڑھانے والا مواد
• زندگی کو بہتر انداز میں جینے کی ترغیب
شکر نما اُن لوگوں کے لیے ہے جو
مایوسی میں امید،
اندھیرے میں روشنی،
اور شور میں سکون تلاش کرتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کا دل شکر کی عادت سیکھے
اور زندگی کو اللہ کی نعمت سمجھ کر جیا جائے
تو شکر نما آپ کے لیے ہے۔
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
👍 ویڈیوز کو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں
کیونکہ
شکر نعمت کو بڑھاتا ہے،
اور شکر نما ہمیں شکر گزار بناتا ہے۔
#شکر_نما
#صبر
#شکر
#دل_کا_سکون
#اللہ_پر_بھروسہ
#IslamicReminder
#Sabr
#Shukar
#IslamicShorts
#Motivation


Shukar Numa

🕊️ انتہائی افسوسناک خبر 🕊️
تحصیل ٹوپی کے بہادر سپوت
جواد علی
جو پاک فوج میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے، گزشتہ رات ہونے والے دھماکے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔ 💔🇵🇰
مرحوم کا جسدِ خاکی کچھ دیر بعد اپنے آبائی علاقے پہنچایا جائے گا، جبکہ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
🇵🇰 شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے 🇵🇰


#شہید_جواد_علی
#تحصیل_ٹوپی
#PakArmy
#Shaheed
#Pakistan

2 months ago | [YT] | 0

Shukar Numa

بابو صاحب، آپ تنخواہ لیتے ہیں—کیا آپ کچھ بچت کر لیتے ہیں؟
میرے بھائی، سودا سلف لے کر اور ادھار کا لین دین کر کے، یہ جو تم نے مجھے بابو صاحب کہہ ہے نا ، بس یہی میری بچت ہے۔

2 months ago | [YT] | 0

Shukar Numa

4 months ago | [YT] | 0

Shukar Numa

4 months ago | [YT] | 0

Shukar Numa

مرکزی رویِّتِ ہلال کمیٹی نے آج (18 فروری 2026) اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ھ کا چاند پاکستان میں نظر آ گیا ہے۔ اسی اعلان کے بعد کل جمعرات 19 فروری 2026 کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

4 months ago | [YT] | 0

Shukar Numa

دین خیرخواہی ہے
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: "الدِّينُ النَّصِيحَةُ"
یعنی دین صرف عبادت کا نام نہیں بلکہ اخلاص، سچائی اور خیرخواہی کا نام ہے۔
جو اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے چاہتا ہے، وہی سچا مومن ہے۔ 🌿


#حدیث_نبوی
#الدین_النصیحة
#اسلامی_تعلیمات
#اخلاص
#خیرخواہی
#SukarNuma

9 months ago | [YT] | 0