Asslam Alikum !

Welcome to Al-Sakinah channel. On this channel, you will find spiritual treatment to remove diseases. Listen to Quranic Ruqyah recitation video or dua Dam for quick recovery of health and to eliminate spiritual problems. will meet Support us by subscribing to the channel.
فِيهِ سَكِينَةٌ مّن رّبّكُمْ
ثُمّ أَنَزلَ اللّهُ سَكِينَتَهُ
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ﴿28 الرعد﴾
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿28 الرعد﴾
جزاکم اللہ



AL Sakinah

طویل وقفے کے بعد پہلی بار جنات کا پاورفل رقیہ شرعیہ دم اپلوڈ ہوچکا ہے ۔ابھی چینل پر دم سنئیے اور شئیر کیجئے
جزاک اللہ خیر

1 week ago | [YT] | 18

AL Sakinah

نظر بد کو توڑنے کا رقیہ شرعیہ
https://youtu.be/-utQyG06WlM?si=y4BZp...

1 week ago | [YT] | 1

AL Sakinah

شیطانی اثرات سے حفاظت کے لیے آخری تین قل (سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس)صبح وشام،کتنی مرتبہ پڑھنے چاہئیں؟

3 weeks ago | [YT] | 4

AL Sakinah

مختصر استخارہ کی دعائیں

1 month ago | [YT] | 30

AL Sakinah

جس انسان پر قرض کا بوجھ ہو اس دعا کو مظبوطی سے پکڑے انشااللہ ،اللہ کی طرف سے ادائیگی کا بندوبست ہوگا

1 month ago | [YT] | 18

AL Sakinah

Jinnat ko Ghar Aur jisam se nikalne ya khatam krne ka Dam
https://youtu.be/BSiEaPx6mo4?si=1zgW2...

2 months ago | [YT] | 2

AL Sakinah

گھر اور بچوں کی حفاظت کیلئے رقیہ شرعیہ دم ابھی کچھ دیر میں پیش کیا جائے گا ۔ نظر ،حسد، جادو اور جنات سے گھر اور گھروالوں کو محفوظ رکھنے کیلئے اس دم کو پورا سنئیے ۔ گھر میں برکت ،سکون اور شفا کی نیت سے تیز آواز میں چلائیں

4 months ago | [YT] | 24

AL Sakinah

شیطانی برے اثرات نظربد ہو حسد، جادو یا آسیب ، زندگی میں پریشانیاں بھر دیتے ہیں ان سب کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے اس دم کو گھر میں تیز آواز کے ساتھ چلائیے

https://youtu.be/6WNowcYxEd8?si=Yimof...
#alsakinah
#ruqaiashariah
#nazrebad
#jadujinnat

4 months ago | [YT] | 0

AL Sakinah

رقیہ دم اپلوڈ ہوچکا ہے شفا کی نیت سے مکمل دم سنئیے https://youtu.be/6WNowcYxEd8?si=Z8MJV...

4 months ago | [YT] | 0