اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكَاتُهُ بسم الله الرحمن الرحيم
بعض روایات میں پندرہویں شعبان کی رات میں عبادت کرنے اور دن میں روزہ رکھنے کی ہدایت آئی ہے، یہ روایتیں یعنی ان میں سے اگرچہ ضعیف ہیں، مگر کثرت طرق کی وجہ سے ان کے ضعف کی تلافی ہوگئی اور اس حد تک فضیلت ثابت ہوئی کہ رات میں نماز تلاوت توبہ واستغفار کا انفرادی طور پر اہتمام کرلیا جائے اور دن میں روزہ رکھ لیا جائے بس۔ یہ کوئی فرض واجب درجہ کا حکم نہیں ہے بلکہ نفل درجہ کا ہے، فضیلت وارد ہونے کی وجہ سے عام نفلوں کے مقابلہ میں اس کا ثواب زیادہ ہے۔ معاشرہ میں اجتماعی طور پر جاگنے کا اہتمام عبادت کے لیے مسجدوں میں جمع ہونے کا التزام، شور شرابہ کے ساتھ قبرستان میں بھیڑ بھڑاکا کرنا یہ سب خلاف شریعت امور ہیں، قبرستان جانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس رات میں ایک مرتبہ ثابت ہے،اس لیے کبھی چلا جائے مضائقہ نہیں مگر قبرستان جانے کا مقصد موت کی یاد کو تازہ کرکے تذکیر آخرت کرنا اور اہل قبور کے احوال سے عبرت حاصل کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں یہ امور مفقود ہیں اور ایصال ثواب تو گھر بیٹھ کر بھی کیا جاسکتا ہے، لہٰذا بھیڑبھڑاکے شور شرابے کے ساتھ قبرستان جانے کا رواج خلاف منشا شارع ہوا، لہٰذا اس رسم کو ختم کرنا چاہیے۔ اخیر میں وہ روایت لکھ دی جاتی ہے جس سے اس رات کی فضیلت ثابت ہے، بعض دیگر روایتوں میں دوسری فضیلتیں بھی آئی ہیں۔ عن علي عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم إذا کانت لیلة النصف من شعبان فقوموا لیلہا وصوموا نہارھا فإن اللہ تعالی ینزل فیہا لغروب الشمس إلی السماء الدنیا فیقول ألا من مستغفر لي فأغفر لہ ألا مسترزق فأرزقہ ألا مبتلّی فأعافیہ ألا کذا ألا کذا حتی یطلع الفجر․ رواہ ابن ماجہ (مشکاة:۱۱۵) واللہ اعلم جزاك اللهُ خيرًا
MD Naqeeb Shaikh
1 day ago | [YT] | 3
View 0 replies
MD Naqeeb Shaikh
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
MD Naqeeb Shaikh
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
MD Naqeeb Shaikh
Ramadan Ka Chand
3 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
MD Naqeeb Shaikh
Assalamualaikum 🤝
Ramadan Time Tablet For Delhi
3 weeks ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
MD Naqeeb Shaikh
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بسم الله الرحمن الرحيم
بعض روایات میں پندرہویں شعبان کی رات میں عبادت کرنے اور دن میں روزہ رکھنے کی ہدایت آئی ہے، یہ روایتیں یعنی ان میں سے اگرچہ ضعیف ہیں، مگر کثرت طرق کی وجہ سے ان کے ضعف کی تلافی ہوگئی اور اس حد تک فضیلت ثابت ہوئی کہ رات میں نماز تلاوت توبہ واستغفار کا انفرادی طور پر اہتمام کرلیا جائے اور دن میں روزہ رکھ لیا جائے بس۔ یہ کوئی فرض واجب درجہ کا حکم نہیں ہے بلکہ نفل درجہ کا ہے، فضیلت وارد ہونے کی وجہ سے عام نفلوں کے مقابلہ میں اس کا ثواب زیادہ ہے۔ معاشرہ میں اجتماعی طور پر جاگنے کا اہتمام عبادت کے لیے مسجدوں میں جمع ہونے کا التزام، شور شرابہ کے ساتھ قبرستان میں بھیڑ بھڑاکا کرنا یہ سب خلاف شریعت امور ہیں، قبرستان جانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس رات میں ایک مرتبہ ثابت ہے،اس لیے کبھی چلا جائے مضائقہ نہیں مگر قبرستان جانے کا مقصد موت کی یاد کو تازہ کرکے تذکیر آخرت کرنا اور اہل قبور کے احوال سے عبرت حاصل کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں یہ امور مفقود ہیں اور ایصال ثواب تو گھر بیٹھ کر بھی کیا جاسکتا ہے، لہٰذا بھیڑبھڑاکے شور شرابے کے ساتھ قبرستان جانے کا رواج خلاف منشا شارع ہوا، لہٰذا اس رسم کو ختم کرنا چاہیے۔ اخیر میں وہ روایت لکھ دی جاتی ہے جس سے اس رات کی فضیلت ثابت ہے، بعض دیگر روایتوں میں دوسری فضیلتیں بھی آئی ہیں۔
عن علي عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم إذا کانت لیلة النصف من شعبان فقوموا لیلہا وصوموا نہارھا فإن اللہ تعالی ینزل فیہا لغروب الشمس إلی السماء الدنیا فیقول ألا من مستغفر لي فأغفر لہ ألا مسترزق فأرزقہ ألا مبتلّی فأعافیہ ألا کذا ألا کذا حتی یطلع الفجر․ رواہ ابن ماجہ (مشکاة:۱۱۵)
واللہ اعلم
جزاك اللهُ خيرًا
4 weeks ago | [YT] | 6
View 2 replies
MD Naqeeb Shaikh
Assalamualaikum Everyone 🤝
Ye PFP Kesi Hai Kiya Mujhe Ye PFP Lagana Chahiye??
Please Comment
4 weeks ago | [YT] | 5
View 2 replies
MD Naqeeb Shaikh
WhatsApp -> https://link.meesho.co/cnkxcxh6aq (+917217814048)
Catalog Name:*Classy Modern Men Jackets*
Fabric: Nylon
Sleeve Length: Three-Quarter Sleeves
Pattern: Solid
Net Quantity (N): 1
Sizes:
S, M (Chest Size: 21 in, Length Size: 26 in)
XL (Chest Size: 23 in, Length Size: 28 in)
XXL
Dispatch: 2-5 Days
Price ₹500 Only
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more