اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں جمعے کی نماز کے بعد ایک امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 15 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس واقعے میں 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم دھماکے کی نوعیت کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے پاکستانی میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ دھماکہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ترلائی کے امام بارگاہ میں ہوا۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
� شبِ برات — رحمت، مغفرت اور دعا کی رات آج کی یہ بابرکت رات ہمیں موقع دیتی ہے کہ ہم اپنے رب سے معافی مانگیں، اپنے دل صاف کریں اور اپنے پیاروں کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
Sardar Sami
2 weeks ago | [YT] | 9
View 2 replies
Sardar Sami
youtube.com/shorts/kaI-eIUjuI...
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sardar Sami
#FIA
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Sami
#Ramdan
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Sami
#Sinduniversity
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Sami
سندھ یونیورسٹی کا سکینڈل
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Sami
اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں جمعے کی نماز کے بعد ایک امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 15 افراد کی موت ہوئی ہے۔
اس واقعے میں 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم دھماکے کی نوعیت کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے پاکستانی میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ دھماکہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ترلائی کے امام بارگاہ میں ہوا۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Sardar Sami
� شبِ برات — رحمت، مغفرت اور دعا کی رات
آج کی یہ بابرکت رات ہمیں موقع دیتی ہے کہ ہم اپنے رب سے معافی مانگیں، اپنے دل صاف کریں اور اپنے پیاروں کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
✨ عبداللہ اینڈ کمپنی آفیشل کی طرف سے شبِ برات مبارک!
#ShabEBaraat #شب_برات #Dua #BlessedNight #AbdullahAndCompany #IslamicPost
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Sami
کیا اس مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے۔؟؟؟؟
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Sami
🎉 پنجاب کے شہری خوش! حکومت کی جانب سے پانچ چھٹیوں کا لانگ ویکینڈ ملنے جا رہا ہے!
📅 تفصیل:
• 5 فروری: یومِ کشمیر
• 6 فروری: بسنٹ ہالیڈے
• پھر ہفتہ اور اتوار
یہ موقع ہے کہ آپ تھوڑا آرام کریں، فیملی کے ساتھ وقت گزاریں اور پنجاب کے خوبصورت لمحات انجوائے کریں! 🌟
#Punjab #LongWeekend #KashmirDay #Basant #HolidayVibes #PakistanNews
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more