and answer
Title: "Unlocking the Secrets of Islam: Your Top Questions Answered"
Description:
Assalamu Alaikum everyone! Welcome back to my channel. Today, I am excited to bring you a special video where we will be addressing some of the most common questions about Islam.
As Muslims, it is our duty to continuously seek knowledge and strengthen our understanding of our faith. However, with so much information available online, it can be overwhelming to filter through it all and find accurate answers to our questions.
That's why I have compiled a list of the top questions that I have received from my followers and will be answering them in this video. From the basics of Islam to more complex topics, we will cover it all.
I am joined by a special guest, a knowledgeable scholar who will help me provide authentic and reliable answers to your questions. You won't want to miss this opportunity to gain a deeper understanding of Islam.
Whatsapp number
+923037541762
Aqib Ali Attari
New Islamic Question
پنجاب کالج مریدکے کی معزز انتظامیہ اور پوری پنجاب کالج فیملی کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اس محبت، اعتماد اور عزت کے ساتھ خوش آمدید کہا
یہ میرے لیے باعثِ فخر ہے کہ میں اس عظیم تعلیمی نیٹ ورک کا حصہ بنا
ان شاء اللہ اپنی ذمہ داریوں کو پوری دیانت، محنت اور اخلاص کے ساتھ نبھانے کی کوشش کروں گا
آپ سب کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے مزید محنت کا سبب ہے 🥰
1 month ago | [YT] | 2
View 7 replies
New Islamic Question
علمی دور کا عظیم سفر
گھر سے جامعہ ، جامعہ سے گھر تک کا سفر
🌿💞الصلوٰة و السلام علیک یا رسول اللہﷺ💞🌿
🌿💞وعلی اٰلک و اصحابک یا حبیب اللہﷺ💞🌿
🌿💞گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا💞🌿
🌿💞ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما💞🌿
✍️یہ عظیم اور سنہری سفر کی کچھ یادیں،کچھ باتیں اور کچھ پل لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں تاکہ ان سب کا شکریہ ادا کر سکوں جو اس عظیم سفر میں میرے ساتھ رہے
🌿یہ سنہری سفر تقریباً جولائی 2015 سے شروع ہوا
اس سفر کو طے کرنا میری قلبی خواہش کے ساتھ ساتھ گھر والوں کی تمنا بھی تھی الحمدللہ عزوجل حفظ مکمل کرنے کے فوری بعد اس عظیم الشان علمی سفر کا عزم مصمم کیا اور علماء و صلحاء و خطباء پہ نگاہ رشک کرتے ہوے اس آرزوئے قلبی کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کہ
اے کاش🥹 علم کے اس سمندر کا کوئی ایک قطرہ ہی میری جھولی کو بھر کر میرے ذہن و قلب کو معطرو منور کر دے اور خالقِ عظیم مجھے اپنے دین متین کی خدمت کیلئے چن لے۔ اس مصمم ارادے کے ساتھ بحمدہ تعالی اس سفر کا آغاز کیا یہ تقریبا جولائی 2015 تھا جب میں جامعۃ المدینہ امام غزالی رحمن سٹی میں داخلے کے لئے حاضر ہوا
📚جامعۃ المدینہ امام غزالی رحمن سٹی 📚
میں حاضر ہوا ۔دماغ کئی سوالوں کو لے کر تذبذب میں تھا کہ جامعہ کیسا ہو گا؟ وہاں کا ماحول؟ اساتذہ کا رویہ،درس و تدریس کے متعلق غرض کہ جملہ خیالات کے ساتھ جامعۃ المدینہ امام غزالی رحمن سٹی میں مروجہ درس نظامی عالم کورس کیلئے داخلہ لیا خوف و امید کے جذبات کے ساتھ کلاس لینا شروع کی اللہ تبارک و تعالیٰ کے خصوصی کرم،سرکار دو عالمﷺ نگاہ رحمت اور مہربان و شفیق اساتذہ کرام کی انتھک کوششوں اور توجہ کی بدولت مشکل اسباق و کتب کو پڑھنا ،سمجھنا اور یاد کرنا سہل ہو گیا۔میراقلب اس عظیم سفر میں راحت و مسرت محسوس کرنے لگا جامعہ میں نہایت ہی ملنسار بھائیوں جیسے دوست و ساتھی مل گے اور یہ سفر چلتا رہا دل میں تمنا تھی کامیابی کی اور اللہ عزوجل کے کرم سے اس سفر کے پہلے سال ہی کامیابی نصیب ہو گئی
2016 میں اسی سفر کا دوسرا سال شروع ہوا دوسرے کے بعد تیسرا اور اسی طرح پانچ سال کا عرصہ میں نے اپنے مادر علمی جامعۃ المدینہ امام غزالی رحمن سٹی میں گزارا پھر ہم سب کلاس فیلوز اپنی اپنی مرضی سے دعوت اسلامی کے جامعۃ المدینہ میں چلے گئے کوئی تو جوہر ٹاؤن اور کوئی شیراں والا گیٹ جامعہ میں لیکن مجھے موہلنوال ملتان روڈ وہاں گاؤں میں امامت کی صورت میں دین متین کی خدمت کا موقع ملا جس کی وجہ سے میں جامعۃ المدینہ کنزالایمان رائیونڈ میں چلا گیا الحمدللہ عزوجل🙏 کہ اس جامعہ میں اساتذہ کرام کی شفقتیں اور ہم مکتب ساتھیوں کی بے پناہ محبتیں نصیب ہوئیں ان سات سالوں میں کبھی خوشیوں اور کبھی غموں نے دامن تھاما۔ مشکلات بھی آڑے آئیں نشیب و فراز کا سامنا کیا اور اللہ عزوجل کے خاص کرم سے درس نظامی کا یہ عرصہ نہایت وقار سے گزر گیا۔ اب سب سے اہم سال کا آغاز ہونے جا رہا تھا اور یہ تھا درس نظامی کا آٹھواں سال جسے
📚🌿📚دورہ حدیث📚🌿📚
کہتے ہیں اس سال کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس سال نئے جامعہ نئے ماحول میں جانا تھا اور الحمدللہ کہ اس سال
🌿💞🌿 جامعۃالمدینہ کاہنہ نو لاہور🌿💞🌿
میں جانے کا شرف نصیب ہوا اب تو ایسا لگا جیسے شدید آزمائش ہو گی لیکن الحمدللہ عزوجل کہ اس جامع میں بہت ملنسار ہم مکتب ساتھی اور نہایت شفیق و مہربان اساتذہ کرام نصیب ہوے اس سال کا آغاز دس شوال المکرم 1443 ھجری بمطابق مئی 2022 سے بخاری شریف کی پہلی حدیث سے ہوا سارا سال صحاح ستہ کے علم و فہم سے مستفید ہوتے رہے اور بالآخر یہ سال اپنے اختتام کو پہنچا اور 22فروری 2023 کو بخاری شریف کی آخری حدیث پاک پڑھ کہ تعلیمی ایام کا اختتام ہوا اس کےبعد امتحانات اورتدریسی کورس کا آغاز ہوا اور یہ سلسلہ بھی 15 مارچ 2023 کو اختتام پذیر ہوا
اور اسطرح الحمدللہ عزوجل جولائی 2015 جامعۃ المدینہ امام غزالی رحمن سٹی سے شروع ہونے والے عظیم الشان سنہری علمی سفر کا اختتام خیرو و عافیت سے ہوا اس سفر کے اختتام پر دل خوش بھی ہے اور اداس و غمگین بھی خوشی اس لیے ہے کہ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ یہ سفر مکمل ہوا اور دل اداس اس لیے ہے کہ اب وہ علم کی بہاریں جو ہم باقاعدہ اہتمام کے ساتھ لوٹتے تھے وہ اب میسر نہیں آئیں گی اور اساتذہ کرام کی شفقتیں، محبتیں اور ہم مکتب ساتھیوں کے ساتھ علمی تکرار بحث و مباحثہ جیسی صحبتیں آسانی سے میسر نہیں آئیں گی
✍️میں اس پر مسرت موقع🤗💞 پر اس سفر کے اختتام پر سب سے پہلے تو میں اپنے عظیم پروردگار رب العالمین کا شکر گزار ہوں جس کی توفیق اور رحمت سے اور اسکے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر رحمت سے یہ سفر کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا🌷
✍️اوّلاً💞کروڑہا شُکر اس ذات کا جس نے خشکی و تری کی ان گنت مخلوق میں سے
💞ولقد کرّمنا بنی آدم💞
"تاج کرامت پہننے والی اشرف المخلوقات سے پیدا کیا اور بے شمار ادیان باطلہ کے بجاۓ دینِ قیم یعنی دینِ اسلام کا پیروکار بنایا۔اور دین متین کے علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی"
میں💞 لَیل و نھار💞صبح و مسیٰ💞 اپنے خالق کے سامنے سربسجود رہوں تب بھی
'حق تو یہ کہ حق ادا نہ ہو کا مصداق ٹھہروں گا"
💞ثانیاً۔۔۔۔ میں نذرانہ عقیدت پیش کرتا ہوں سرور بنی آدم،نور مجسم،شہنشاہ امم،سرور بنی آدم،امام جماعت انبیاء،قبلہ اصحاب صدق و صفا ،بشیرو نزیر مدنی آقا محمد عربی ﷺ کو جنہوں نے
❣️ اَلعُلمأُ وَرثَة ُالاَنبِیا❣️
کی نوید سنائی۔
💞ثالثاً۔۔۔۔ میں مشکور وممنون ہوں اپنے عظیم و المرتبت سیدی ومرشد کریم قبلہ ابو البلال
حضرت مولانا محمد الیاس قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا💐💞💐
شکریہ عطار کا💐💞💐
شکریہ دعوت اسلامی💐💞💐
نہایت ہی مشکور ہوں اپنے🌴 والدین کریمین🌴 کا جن کی عظمت خالق نےاپنی بندگی کے مابعد
🌹متصلاً و بالوَالدین احساناً🌹
اور
🌹فلاَ تقُل لّھما اُف وّلا تنھَر ھما🌹
کے فرمان سے واضح فرمائی ہے۔
ربّ لایزال میرے والدین کو لمبی صحت و عافیت اور ایمان کی سلامتی والی حیاتِ جاوِدانی عطا فرماۓ
کیونکہ میرے والدین نے اپنی خدمت کی بجاۓ دین کی خدمت کو مقدم رکھتے ہوۓ اپنے لخت جگر کو حصولِ دین کے لیے وقف کیا۔۔
❣️مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائی میں ❣️
💞رابعاً۔۔۔۔۔۔ اب جن ہستیوں کو خراجِ تحسین و سلامِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ وہ میرے سر کا تاج میرے روشن مستقبل کا وسیلہ🌿 میرے
📚💞📚اساتذہِ کرام📚 💞📚
ہیں۔اگرچہ میرے الفاظ ان عظیم ہستیوں کی کما حقہ ترجمانی نہیں کر سکتے لیکن اپنے عجز کو قبول کرتے ہوۓ یوں کہوں گا آج جو بھی ہوں جس مقام پہ بھی ہوں واللہ یہ آپ کا ہی کرم ہے🌿
میں اپنے جملہ اساتذہ کرام ”جو کہ آسمان علم و حکمت کے درخشندہ ستارے ہیں۔“ جنھوں نے " الف سے لے کے یا" اور کریما سعدی سے لے کر صحاح ستہ تک جو پڑھایا جتنا پڑھایا سب کا ممنون و مشکور ہوں۔اللہ پاک سب کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ🌿🤲📚🌹🌿
♦️♦️وہی انسان ہے کہ جسے علم ہے کچھ۔۔
حق یہ ہے باپ سے افزوں رہے استاد کا حق♦️♦️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌷🌷🌷۔۔۔۔۔۔۔۔
💞خامساً۔۔۔۔۔۔۔میں اپنے بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور ھوں جنہوں نے نہایت ہی شفقت اور پیار سے میری تمام ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوے اس عظیم سفر کی تکمیل میں میرا ساتھ دیا۔ اور میرے حصے کی تمام ذمہ داریوں کا بوجھ اپنے کندھوں پہ اٹھایا۔
خصوصا
🌿❣️🌿میرے برادر عظیم میرے عزیز ترین،وفاشعار دوست،میرے غمگسار میرے راہبر و رہنما ساتھی،دوست میرے بھائی طارق اور بھائی آصف کا۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ میرے جان سے پیارے بھائیو کو دنیا اور آخرت کی بھلائیوں سے مالا مال فرمائے اور انہیں اپنے حبیبﷺ کا دیدار نصیب فرمائے اور میرے نیک اعمال انکی بے حساب بخشش و مغفرت کا ذریعہ بن جائیں 🌿❣️🌿
اور جملہ دوست و احباب کے لیے کلمات تشکر سدا گونجتے رہیں گے جنھوں نے میرے ساتھ جانی مالی زبانی کلامی تعاون کیا
عین ضرورت کے وقت دستگیری فرمائی اور میری خوشی و ناخوشی میں میرا ساتھ نبھاتے رہے۔۔ اللہ پاک سب کو اجر عظیم عطا فرماۓ ۔۔۔۔
طالبِ دعا:💞عاقب علی عطاری مدنی❤️
3 years ago | [YT] | 14
View 4 replies
New Islamic Question
*🥀میرے الفاظ🥀*
اﭼﮭﺎ ہمسفر ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽﺑﮭﯽ ﺭﻧﮓ ﻣﻼؤ
ﻧﯿﺎ ﺭﻧﮓ ﺑﻦ ﺟﺎئے گا
ﻣﮕﺮ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ
ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ 💯
*اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا*
3 years ago | [YT] | 10
View 1 reply
New Islamic Question
*❗⚠️ توجہ فرمائیں ⚠️۔ ❗* 2023- 03- 03
*⏳⏱️سوال کے جواب کا آخری وقت 6:00pm بجے تک ہے⏱️⌛*
*تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے تمام سولات کے جوابات دیا کریں*
*🚨جواب دینے کا طریقہ اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کر سب ہی جواب دینے کی پوری کوشش کیا کریں
اور اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ خواتین تک پہنچا کر وائرل کری
اور درست جواب دینے والیوں کو انعام دیا جائے گا 🚨*
*🤲اللہ پاک ہم سب کو بار بار میٹھا میٹھا مدینہ دکھائے جزاک اللہ خیرا 😊*
3 years ago | [YT] | 7
View 2 replies
New Islamic Question
حوصلہ بلند رکھے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
New Islamic Question
In my heart and mind is the love of the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace
3 years ago | [YT] | 4
View 6 replies