ACN DIGITAL NETWORK

Ashiq Cable Network is Legal Cable Providing Company
We Entertain our Audience With ACN Movies, ACN Music, ACN Drama, ACN Information, ACN News, ACN Comedy
Dont Forget To Subscribe our Youtube Channel For Entertainment


ACN DIGITAL NETWORK

یومِ تکبیر مبارک! 🇵🇰

28 مئی 1998
یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا تھا
کہ ہم امن چاہتے ہیں، کمزوری نہیں!

یہ صرف ایٹمی دھماکے نہیں تھے
بلکہ ایک قوم کے غیرت، عزم، اور خودداری کا اعلان تھا۔

دعا کریں کہ ہمارا پاکستان ہمیشہ محفوظ، مضبوط اور ترقی یافتہ رہے۔
آئیے اس دن کی عظمت کو سلام پیش کریں اور اس جذبے کو زندہ رکھیں!

#YoumETakbir #PakistanZindabad #28May1998 #TakbirDay #PakistaniPride

7 months ago | [YT] | 14

ACN DIGITAL NETWORK

الحمدللہ!
ہمارے محترم عاشق حسین صاحب اور ان کے صاحبزادے عمیر عاشق کو عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی۔
اللہ پاک ان کی عبادتوں کو قبول فرمائے اور ان کے سفر کو بابرکت بنائے۔
خصوصاً ان تمام دوستوں کی دعاؤں کو بھی شرفِ قبولیت بخشے جنہوں نے دعا کے لیے کہا۔
اللہ ہم سب کو بھی اس مقدس سفر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#UmrahMubarak #BlessedJourney #AlHaram #Makkah #Madina #HolyJourney

10 months ago | [YT] | 25