Voice Of The Day

Please Subscribe My Channel 🌹

For Paid Promotions Contact Me On danyalmasood87@gmail.com

Welcome to my channel. Here you will get to see research videos related to Islamic history and some videos on which questions are raised about Islam or society or anything that is causing negative thinking in the society. You will get rejected for such negative things in the videos, thank you۔


Voice Of The Day

Pls Subscribe My 2nd Channel Plestine Pe Video Ki Wajah sy yh channel YT ny not eligible kardya tou ab dosra channel banaya hai channel link 👇
youtube.com/@voiceoftheday2.0?si=ieGAheoT12q2OlRI

8 months ago | [YT] | 4

Voice Of The Day

انشاءلله چینل پر روزانہ کی بنیاد پر اس را ٸیلی پراڈکٹس کی تصاویر شٸیر کرونگا جنکا باٸیکاٹ کرنا ہے امید ہے آپ سب ساتھ دے گیں۔ شکریہ
#boycott

9 months ago | [YT] | 7

Voice Of The Day

Eid Mubarak To All Muslims 🙂♥️
Pls Pray For Palastine 💔
#plastine #eidmubarak

9 months ago | [YT] | 10

Voice Of The Day

السلام علیکم عید مبارک

9 months ago | [YT] | 10

Voice Of The Day

امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ نے فرمایا تھا کہ ہمارے جنازے ہماری حقانیت کا فیصلہ کریں گے۔ جب اُن کا انتقال ہوا تو بغداد میں لاکھوں افراد ان کے جنازے میں شریک ہوئے اور اس جنازے کی شان دیکھ کر ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کر لیا۔
آج اکوڑہ خٹک میں مولانا حامدالحق شہیـ۔د رحمتہ اللّٰہ علیہ کے جنازے میں شریک عام لوگوں ، طلباء اور علماء کے ہجوم نے مجھے امام احمد بن حنبلؒ کا قول یاد دلایا، انکے جنازہ کو دیکھیے اور مولانا حامد الحق رح کی حقانیت کا فیصلہ کر لیجیے۔

10 months ago (edited) | [YT] | 5

Voice Of The Day

« 15 شعبان »

جن روایات کی روشنی میں *15 شعبان کو دن میں لوگ روزہ رکهتے اور رات کو مخصوص عبادتیں کرتے ہیں* ان سے درج ذيل باتیں معلوم ہوتی ہیں:
* دن کو روزه رکهنا*
* اللہ تعالیٰ کا آسمان دنیا پر نزول فرمانا*
* سب کی بخشش سوائے مشرک اور بغض رکهنے والے کے*
کسی حدیث سے کوئی مسئلہ ثابت کرنے سے پہلے یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ وه *حدیث صحیح ہے یا نہيں*، کیونکہ *عمارت کهڑی کرنے سے پہلے بنیاد ڈالنا ضروری ہے*
ان روايات كے *باطل ہونے كا حكم اكثر اہل علم نے لگايا ہے*، مثلًا: *ابنِ جوزى* رحمہ اللہ نے *الموضوعات* میں، *ابنِ قيم* رحمہ اللہ نے *المنار المنيف* میں، اور *ابنِ تیمیہ* رحمہ اللہ نے *مجموع الفتاوىٰ* ميں ان کا باطل ہونا نقل كيا ہے
* سمجھ نہيں آتا* کہ لوگ اس رات کی عبادت کو ثابت کرنے کیلئے *ضعیف و موضوع روایات کا سہارا* لیتے ہیں جبکہ سال کے دوسرے ایام میں یہی فضائل *صحیح احاديث سے ثابت ہیں* مگر ان کا اہتمام نہيں کرتے، جیسا کہ:
*روزہ رکهنا: سوموار اور جمعرات کا روزہ، ایامِ بیض کے صیام، اور شعبان میں کثرت سے روزہ ركھنا مستحب ہے*۔ عموما لوگ ان کا اہتمام کرنے کے بجائے *15 شعبان کا ایک روزہ رکهنے کیلئے ضعیف و موضوع روایات کا سہارا* لیتے ہیں
* اللہ تعالیٰ کا آسمانِ دنيا پر نزول فرمانا*
* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے، اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرے کہ میں قبول کروں، جو مجھ سے مانگے کہ میں اسے دوں، جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اس کی بخشش کروں*
*📚 صحيح بخارى: 6321*
پهر ہم روزانہ اس وقت بیدار ہو کر *اللہ کے بلاوے پر لبیک* کیوں نہیں کہتے اور *دعاؤں کا اہتمام* کیوں نہيں کرتے!
* مشرک اور کینہ رکهنے والے کے سوا اللہ سب کو معاف کر دیتا ہے*، اللہ کا یہ انعام و اکرام بهی *ہر ہفتے* ہوتا ہے
* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور ہر اس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے کہ جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو سوائے اس آدمی کے جو اپنے بھائی کے ساتھ کینہ رکھتا ہو اور کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کی طرف دیکھتے رہو یہاں تک کہ وہ صلح کر لیں* (آخری جملہ تین بار فرمایا)
*📚 صحيح مسلم: 6544*
ان صحیح احاديث کی روشنی میں ہمیں *روزانہ اللہ کی مغفرت پانے کیلئے کوشاں* رہنا چاہیے، نہ کہ شعبان کی پندرھوی رات کا انتظار کریں
معلوم ہوا کہ *خصوصًا 15 شعبان کے دن روزہ رکھنا اور اس کی رات کو قیام و عبادت کیلئے خاص کرنا سنت سے ثابت نہیں ہے*
* والله تعالیٰ أعلم*

11 months ago | [YT] | 6

Voice Of The Day

Meraj Un Nabi ﷺ

11 months ago | [YT] | 8

Voice Of The Day

Subhan Allah

1 year ago | [YT] | 13

Voice Of The Day

Allah

1 year ago | [YT] | 15

Voice Of The Day

اللہ رب العزت تمام بیماروں کو شفاء کاملہ نصیب فرماٸے آمین۔

1 year ago | [YT] | 4