Welcome To My Channel
Fan Club of DPOs/ SSP’s – Sharing Khuli Kachehri highlights, public interaction moments, and law enforcement news. Promoting transparency and community trust

👇🏻

ڈی پی او فین کلب – کھلی کچہری کے یادگار لمحے، عوام سے رابطہ، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرگرمیاں۔ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد اور شفافیت کا پیغام!


Subscribe For More Videos
Thanks Keep Watching...


DPO - SSP

DSP Dr. Faiza Sodhar With
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari.

1 day ago | [YT] | 21

DPO - SSP

Show cause notic to IO.

3 days ago | [YT] | 3

DPO - SSP

😲😲

3 days ago | [YT] | 1

DPO - SSP

Great 👍

4 days ago | [YT] | 5

DPO - SSP

طاقت کا اصل حسن انصاف میں ہوتا ہے۔
ایس ایس پی احمد محی الدین۔

4 days ago | [YT] | 75

DPO - SSP

نیکی روشنی کی علامت ہے-
ایس ایس پی احمد محی الدین

5 days ago | [YT] | 56

DPO - SSP

نیکی روشنی کی علامت ہے-
ایس ایس پی احمد محی الدین

6 days ago | [YT] | 63

DPO - SSP

فرض شناسی اور عملی قیادت کی روشن مثال

اے ایس پی / ایس ڈی پی او سٹی نوابشاہ میڈم دُرِ تابش اپنی ذمہ داریوں کو نہایت پیشہ ورانہ اور مخلصانہ انداز میں انجام دے رہی ہیں۔

وہ بے لوث خدمات اور عوامی مسائل کے فوری حل پر یقین رکھتی ہیں۔ ایک ہی دن میں موبائل چھیننے کے چار واقعات پیش آنے کے بعد، میڈم دُرِ تابش نے دن رات محنت کرتے ہوئے مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں موبائل فونز برآمد کیے گئے۔

ان کی ایک نمایاں خوبی یہ ہے کہ وہ دفتر آنے والے ہر فرد کی شکایت توجہ سے سنتی ہیں، ملاقات کو ممکن بناتی ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرتی ہیں۔ ان کا یہ طرزِ عمل عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مضبوط کر رہا ہے اور قانون کی بالادستی کو فروغ دے رہا ہے۔

1 week ago | [YT] | 11

DPO - SSP

SSP Ameer Saud Magsi, PSP ❤️

1 week ago | [YT] | 5

DPO - SSP

Khuli Kachehri

1 week ago | [YT] | 5