Malik Tech
We make entertaining videos about technology, including tech reviews, computer software, android apps and other content.
( Like 👍 Share↪️ & Subscribe🔔 the channel )


Malik Tech

11 months ago | [YT] | 1

Malik Tech

Subscribe Now.....

1 year ago | [YT] | 3

Malik Tech

" EID MUBARAK "

1 year ago | [YT] | 8

Malik Tech

خبردار! واٹس ایپ پر آنے والی ہر تصویر پر کلک نہ کریں
ایسی کسی تصویر پر کلک کرنے کے نتیجے میں پاس ورڈ سمیت آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی ساری تفصیلات، بھیجے اور وصول کیے گئے واٹس ایپ میسجز، پوسٹ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ آپ کے احباب کی تمام معلومات بھی کسی نامعلوم ہیکر تک پہنچ جائیں گی اور وہ جب چاہے گا آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ اور دیگر چیزوں کا غلط استعمال کرسکے گا۔

1 year ago | [YT] | 3

Malik Tech

واٹس ایپ کی ایپلی کیشن میں کئی ایسے مفید فیچرز موجود ہیں، جن سے اکثر صارفین آگاہ نہیں ہوتے۔ ایسا ہی ایک فیچر ہے جس کے ذریعے آپ خفیہ رہ کر کسی دوست کا واٹس ایپ سٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اگر آپ اپنے دوست کا واٹس ایپ سٹیٹس دیکھنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اسے پتا بھی نہ چلے تو سب سے پہلے اپنے فون میں واٹس ایپ کو ’اپ ڈیٹ ‘ کریں اور پھر اینڈرائیڈ فون یا آئی فون میں اپنی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو کھولیں۔
ایپلی کیشن میں سیٹنگز یا کنفیگر میں جا کر اکاﺅنٹنگ اینڈ پرائیویسی کے آپشن میں جائیں اور ’ریڈ کنفرمیشنز‘ (Read Confirmations)کے آپشن کو ’ڈس ایبل‘ کر دیں۔ اب آپ جس شخص کا سٹیٹس بھی دیکھیں گے، اسے پتا نہیں چلے گا تاہم یہ کام کرنے سے آپ چیٹنگ میں ڈبل بلیو ٹکس بھی نہیں دیکھ سکیں گے جن سے پتا چلتا ہے کہ صارف نے آپ کا میسج پڑھ لیا ہے۔
اگر آپ ان بلیو ٹکس کو واپس لانے کے لیے دوبارہ ریڈ کنفرمیشنز کو ’ان ایبل‘ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سٹیٹس دیکھنے کے بعد 24گھنٹے انتظار کرنا ہو گا۔ اگر آپ 24گھنٹے سے پہلے اس آپشن کو ’ان ایبل‘ کر دیں گے تو جس کا سٹیٹس آپ نے دیکھا ہے اسے علم ہو جائے گا کہ آپ اس کا سٹیٹس دیکھ چکے ہیں۔

2 years ago | [YT] | 3

Malik Tech

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔


صارفین یہ اس فیچر کو تصویر شیئر کرتے وقت سامنے آنے والے آپشن پر کلک کرتے ہوئے استعمال کر سکیں گے۔صارفین کو جب بھی اعلیٰ معیاری اور اعلیٰ ریزولوشن کی تصویر شیئر کرنی ہوگی تو ہر بار ایچ ڈی آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا تاکہ معیار خراب ہوئے بغیر تصویر شیئر کی جاسکے۔ البتہ، ایچ ڈی کوالٹی کے باوجودتصویر میں معمولی سا کمپریشن ہوگا۔
واٹس کی جانب سے یہ فیچر فی الحال چند اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بِیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے جاری کیا ہے۔بِیٹا ورژن میں فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر اسٹینڈرڈ اور ایچ ڈی کوالٹی کے درمیان اپنی مرضی سے بھیجنے کا اختیار دیا گیا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر تمام صارفین کے لیے آئندہ دنوں میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے کوئی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

2 years ago | [YT] | 3

Malik Tech

Must watch this video....
https://youtu.be/plks3OgQzxI

2 years ago | [YT] | 3

Malik Tech

Must watch this video....
https://youtu.be/ZC4FJCWF-UU

2 years ago | [YT] | 1

Malik Tech

Must watch this video....
https://youtu.be/pV_YL-JmHeM

2 years ago | [YT] | 2

Malik Tech

Must watch this video....
https://youtu.be/ep4zuvYinVU

2 years ago | [YT] | 1