پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کی طرف سے ایم ڈی کیٹ 2025-MDCAT) کے متعلق اہم وضاحت
ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا۔ عوام کو یہ سمجھنا چاہیے کہ PMDC کا کردار صرف نصاب معیار اور امتحانی ڈھانچے کو ترتیب دینا تھا۔ کونسل نے تمام امیدواروں کا ڈیٹا جمع کرلیا ہے اور رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔ اس کے بعد امتحان کے انعقاد میں PMDC کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔
ایم ڈی کیٹ پاکستان کے مختلف صوبوں اور علاقوں کی سرکاری جامعات کے ذریعے لیا جائے گا جو اس مقصد کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایڈمٹ کارڈز امتحانی مراکز ہدایات اور نتائج کے لیے متعلقہ جامعات کی سرکاری ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
طلبہ، والدین اور عوام کو دھوکہ دہی کرنے والے افراد یا سوشل میڈیا پیجز سے ہوشیار رہنا چاہیے جو خود کو PMDC یا کسی جامعہ کی نمائندگی کرنے والے ظاہر کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جعلی ایم ڈی کیٹ پیپرز پاسنگ مارکس یا داخلے میں مدد کا جھانسہ دے کر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
عوام کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ صرف PMDC کی سرکاری ویب سائٹ یا نامزد جامعات کے مصدقہ ذرائع پر بھروسہ کریں اور اپنی ذاتی معلومات یا رقم کسی مشکوک فرد یا ادارے سے شیئرنہ کریں۔
Mdcat Crack
Nums BSN
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
Mdcat expected merit 2025
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
Mdcat wrong keys
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
Your's mdcat score
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mdcat Crack
Mdcat 2025 answer keys
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
Mdcat instructions
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mdcat Crack
Uhs instructions to Mdcat students
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
Your's Mdcat preparation
2 months ago | [YT] | 2
View 3 replies
Mdcat Crack
health minister about mdcat
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mdcat Crack
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کی طرف سے ایم ڈی کیٹ 2025-MDCAT) کے متعلق اہم وضاحت
ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا۔ عوام کو یہ سمجھنا چاہیے کہ PMDC کا کردار صرف نصاب معیار اور امتحانی ڈھانچے کو ترتیب دینا تھا۔ کونسل نے تمام امیدواروں کا ڈیٹا جمع کرلیا ہے اور رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔ اس کے بعد امتحان کے انعقاد میں PMDC کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔
ایم ڈی کیٹ پاکستان کے مختلف صوبوں اور علاقوں کی سرکاری جامعات کے ذریعے لیا جائے گا جو اس مقصد کے لیے نامزد کی گئی ہیں۔ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایڈمٹ کارڈز امتحانی مراکز ہدایات اور نتائج کے لیے متعلقہ جامعات کی سرکاری ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
طلبہ، والدین اور عوام کو دھوکہ دہی کرنے والے افراد یا سوشل میڈیا پیجز سے ہوشیار رہنا چاہیے جو خود کو PMDC یا کسی جامعہ کی نمائندگی کرنے والے ظاہر کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جعلی ایم ڈی کیٹ پیپرز پاسنگ مارکس یا داخلے میں مدد کا جھانسہ دے کر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
عوام کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ صرف PMDC کی سرکاری ویب سائٹ یا نامزد جامعات کے مصدقہ ذرائع پر بھروسہ کریں اور اپنی ذاتی معلومات یا رقم کسی مشکوک فرد یا ادارے سے شیئرنہ کریں۔
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more