SAHIBZADA MOEZ UL DIN MOEZ QADRI
ZAEEB.O.ZEENAT ASTANA ALIYA CHOKI SHARIF KAJLANI DISTRICT KOTLI AZAD KASHMIR
CONTACT NO..03464049943
السلام علیکم!
صاحبزادہ معز الدین کے آفیشل چینل میں خوش آمدید۔ یہاں آپ کو اسلامی ویڈیوز، نعتیں، قوالیاں، اور روح پرور مواد مل سکتا ہے تاکہ آپ کے دل کو سکون ملے اور آپ کا ایمان مضبوط ہو۔ ہمارا مشن علم، ذکر اور موسیقی کے ذریعے اسلام، محبت اور روحانیت کے پیغام کو پھیلانا ہے جو روحوں کو اللہ (SWT) سے جوڑتا ہے۔
ابھی سبسکرائب کریں اور امن، سیکھنے اور عقیدت کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ 🌙✨
youtube video upload time
1: Telawat Quran ; 6:00 Am
2: Naat video ; 10:00 Am
3: Islamic Shorts ; 12:00 Pm
4: Islamic Biyanat ; 4:00 Pm
5: Qawwali Video ; 8:00 Pm
Choki Darbar Kajlani
من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو
چوں نگویم چوں مرا دلدار می گوید بگو ...
میں انا الحق نہیں کہتا،
میرا یار کہتا ہے کہ میں کہوں ،
پھر کس طرح نہ کہوں ؟
جب میرامحبوب مجھے کہتا ہے کہ میں کہوں ...
ہر چہ می گفتنی بمن بار می گفتی مگو
من نمی دانم چرا ایں بار می گوید بگو ...
جو کچھ بھی وہ مجھے فرماتا ہے ،
مجھے بیان کرنے سے منع کرتا ہے ...
میں نہیں جانتا کہ اس بار کیوں کہہ رہا ہے کہ میں کہہ دوں ...
آں چہ نتواں گفتن اندر صومعہ با زاہداں
بے تحاشا بر سر بازار می گوید بگو ...
وہ بات جو گرجے میں عابدوں سے بھی کہنے کی نہیں
اس پر بار بار اصرار ہے کہ میں کھل کے سر بازار کہہ دوں ...
گفتمش رازے کہ دارم با کہ گویم در جہاں
نیست محرم با در و دیوار می گوید بگو ...
اس راز کو جو مجھے معلوم ہے جہاں میں کس سے کہوں
میرا رازداں کوئی نہیں ،فرمایا درودیوار سے کہوں
سر منصوری نہاں کردن حد چوں منست
چوں کنم ہم ریسماں ہم دار می گوید بگو ...
منصور کا راز چھپانے کی ہمت نہیں
کیوں نہ کہوں کہ دار کی رسی خود کہہ رہی ہے کہ میں کہوں
آتش عشق از درخت جان من بر زد علم
ہر چہ با موسی بگفت آں یار می گوید بگو ...
عشق کی آگ کا اظہار جب میری جان کے درخت سے ہو گیا
جو کچھ کہ موسیؑ نے کہا تھا ، محبوب کہتا ہے میں کہوں
گفتمش من چوں نیم در من مدام می دمے
من نخواہم گفتن اسرار می گوید بگو ...
میں بانسری کی طرح ہوں اور مدام پھونک مارتا ہے
میں یہ اسرارنہیں کہنا چاہتا لیکن وہی مجھے کہتا ہے کہ میں کہوں ...
اے صبا کہ پرسدت کز ما چہ می گوید معیں
ایں دوئی را از میاں بر دار می گوید بگو ...
اے صبا محبوب پوچھے کہ معین ہمارے بارے میں کیا کہتا ہے،
کہنا کہ اس دوئی کہ پردے کودرمیان سے ہٹا کر خودہرراز کہہ دے .....!
خواجہ معین الدین چشتی رح
🖤
___________________________
خیال مصطفی
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
#BabaQasoorMand #sufiisam
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
سماع
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ قُرَيْشٍ الْيَامِيُّ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو حَصِينٍ اسْمُهُ عُثْمَانُ بْنُ عَاصِمٍ الْأَسَدِيُّ
ترجمہ:
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' مالداری ساز وسامان کی کثرت کانام نہیں ہے ، بلکہ اصل مالداری نفس کی مالداری ہے ' ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تشریح:
جامع ترمذی حدیث نمبر: 2373
کتاب: زہد،ورع، تقوی اور پرہیز گاری کے بیان میں
دل کی بے نیازی اوراستغناء اصل دولت ہے
حکم: صحیح
3 months ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ اللَّيْثِ الْكُوفِيُّ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ شَيْءٍ يُوضَعُ فِي الْمِيزَانِ أَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ وَإِنَّ صَاحِبَ حُسْنِ الْخُلُقِ لَيَبْلُغُ بِهِ دَرَجَةَ صَاحِبِ الصَّوْمِ وَالصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ترجمہ:
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: 'میزان میں رکھی جانے والی چیزوں میں سے اخلاقِ حسنہ(اچھے اخلاق) سے بڑھ کر کوئی چیز وزنی نہیں ہے، اور اخلاق حسنہ کا حامل اس کی بدولت صائم اورمصلی کے درجہ تک پہنچ جائے گا'۔
تشریح:
جامع ترمذی حدیث نمبر: 2003
کتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں
اخلاقِ حسنہ کابیان
حکم: صحيح
3 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ذِئْبَانِ جَائِعَانِ أُرْسِلَا فِي غَنَمٍ بِأَفْسَدَ لَهَا مِنْ حِرْصِ الْمَرْءِ عَلَى الْمَالِ وَالشَّرَفِ لِدِينِهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَيُرْوَى فِي هَذَا الْبَابِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يَصِحُّ إِسْنَادُهُ
ترجمہ:
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:' دوبھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑدیاجائے اتنا نقصان نہیں پہنچائیں گے جتنانقصان آدمی کے مال وجاہ کی حرص اس کے دین کوپہنچاتی ہے' ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے، اوروہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں لیکن اس کی سند صحیح نہیں ہے۔
تشریح:
جامع ترمذی حدیث نمبر: 2376
کتاب: زہد،ورع، تقوی اور پرہیز گاری کے بیان میں
حدیث ’’دوبھوکے بھیڑیے اگر بکریوں میں چھوڑ دیے جائیں تو
حکم: صحيح
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Choki Darbar Kajlani
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more