Allah subhanahu wa ta'ala is without doubt merciful to his servants.

Assalam o Alaikum wa Rahmat Ullah

@SairaKanwalOfficial

YouTube channel for common Pakistani's.

See the real face of a house wife.


You are requested to subscribe the channel. Always waiting for your feedback.


Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ہر پاکستانی کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ❤🇵🇰
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ازاد اور مضبوط ملک پاکستان سے نوازا ❤🇵🇰

6 months ago | [YT] | 10

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
عید الضحی کی خوشیاں مبارک ❤️

8 months ago | [YT] | 8

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
دنیا کے تمام مسلمانوں کو حج مبارک ❤️🕋

8 months ago | [YT] | 9

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک 💕

آج آپ کے گھر میٹھے میں کیا بنا ہے؟

10 months ago | [YT] | 8

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟؟؟
نئی ویڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کریں ۔😊🎉❤️

11 months ago | [YT] | 7

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕🌹🇵🇰
رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کا ایک اور موقع ہم سب کو ملا ہے۔اس سے جی بھر کر فائدہ اٹھائیں۔اور اللہ تعالیٰ سے دنیا کی کامیابیاں ،نعمتوں کے ساتھ آخرت میں سرخروئی مانگ لیں۔۔
اپنے ملک کی سلامتی آور خوشحالی مانگ لیں۔شہداء کے لواحقین کے لیے صبر جمیل اور عام عوام کے لیے مخلص قیادت مانگ لیں۔
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئیے گا۔۔۔
😊🌹♥️

11 months ago (edited) | [YT] | 9

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
پھل اور پھول حاصل کرنے کے لیے زمین میں اچھے بیج بوئے جاتے ہیں ۔تا کہ جڑیں مضبوط ہو۔اور درخت پر بہار آئے۔۔۔
چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولیئے گا 😊❤️🇵🇰

1 year ago | [YT] | 6

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
نئی ویڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولیئے ۔🎉💖

1 year ago | [YT] | 7

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
نئی ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کا بھی احساس کریں ۔
چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولیئے گا 😊

1 year ago | [YT] | 9

Saira Kanwal

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
خود بھی پر سکون رہیں اور دوسروں کو بھی رہنے دیں۔۔۔۔😊
نئی ویڈیو دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولیئے گا 🎉

1 year ago | [YT] | 7