HAFIZ Irfan Hanfi official

HAFIZ IRFAN HANFI is an Islamic Entertainment channel for Hamd, Naat, Nasheed,and Manqibat, and Motivational Track.


👍-- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- -- --⭐⭐




Remember to Like , share, and subscribe to our channel for more soul stirring Nasheed and messages of peace and unity . Your support helps us spread light and love through our work🌟⭐


HAFIZ Irfan Hanfi official

27 رجب 2026 شب معراج کا سب سے پہلا کلام, ان‌شاءاللہ یہ کلام جلد از جلد اپلوڈ کیا جائے گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔

1 month ago | [YT] | 31

HAFIZ Irfan Hanfi official

ہر آنکھ اشکِ بار ہے… دل غمِ فراق سے نڈھال ہے
یہ درد بھری اور سوز سے لبریز نظم
حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
کی جدائی میں عقیدت اور محبت کا اظہار

https://youtu.be/ymWydOOkJyo?si=MQntu...

1 month ago | [YT] | 12

HAFIZ Irfan Hanfi official

حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کی جدائى صرف ایک شخص کی جدائی نہیں، یہ امت کے لیے ایک روحانی سایہ اُٹھ جانے کا غم ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ہمارے اعمال پر ربّ ناراض ہو گیا ہے کہ اس نے ہم سے اپنے خاص بندے واپس بلا لیے۔

اللہ والوں کا اٹھ جانا، امت کے لیے تنبیہ ہوتی ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا:
کیا ہم واقعی ان کے مشن کے وارث ہیں؟
کیا ہم نے ان کی باتوں کو صرف سنا، یا دل میں اتارا بھی؟

آئیے! ان کے اخلاص، عاجزی اور تقویٰ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، یہی اُن کے لیے سچا ایصالِ ثواب اور اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
COMING SOON INSAH ALLAH😔

1 month ago (edited) | [YT] | 54

HAFIZ Irfan Hanfi official

✨ 22 جمادی الثانی ✨
حضرت ابو بکر صدیقؓ کی عظمت اور ہمارے نبی ﷺ سے ان کی بے مثال محبت کو سلام۔
اللہ ہمیں بھی صدق و اخلاص کی راہ پر چلنے کی توفیق دے۔ 🤲❤️
https://youtu.be/kcraxYYUXXo?si=jY4Fv...

1 month ago | [YT] | 8

HAFIZ Irfan Hanfi official

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.🤝🏻
آپ حضرات کیا سننا پسند کرىنگے🤔
هميں اپنى رأى سے آگاه کرے Answer Box میں کلک کرکے .🤗

2 months ago | [YT] | 22

HAFIZ Irfan Hanfi official

One Of The Best Ghazal , In Sah Allah Coming Soon,.

3 months ago | [YT] | 31

HAFIZ Irfan Hanfi official

New Kalam Sponsored By Al Abbas Studio.
https://youtu.be/-IeOwKtWdXE?si=yx9WP...

3 months ago | [YT] | 16

HAFIZ Irfan Hanfi official

هميں آپ صلى الله علیہ وسلم کا امتى هونے پر فخر ہے💗
I LOVE MUHAMMAD (SAW) PKM🇵🇰 & INM🇮🇪

4 months ago | [YT] | 69