Welcome to EmpowerMind, your go-to destination for daily inspiration, motivation, and personal growth. Here, we believe that true success starts with the mind. Our mission is to empower you to unlock your full potential by providing valuable insights, powerful stories, and actionable strategies that inspire change, foster resilience, and ignite your inner drive.

Whether you’re seeking motivation to start your journey, looking for tips to overcome obstacles, or simply in need of a boost to keep going, EmpowerMind is here to guide you. We bring you the best of emotional, informational, and motivational content that will help you transform your thoughts, elevate your mindset, and take charge of your life.

Subscribe to EmpowerMind and start your journey towards a more empowered, positive, and successful you. Together, let's create a powerful mindset that leads to a life full of purpose, passion, and possibility.


Empower Mind

Thanks All

11 months ago | [YT] | 5

Empower Mind

🎉 Thank You for 8K Subscribers! 🚀 Your support fuels our journey. Let's keep growing together! 💡✨ #EmpowerMind #Grateful #RoadTo10K"

11 months ago | [YT] | 2

Empower Mind

تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے چینل کو سیبکرائب کیا اور ہمیں حوصلہ بخشا انشااللہ ہمارے بس میں جو ہوا وہ بھی ہم آپ سبکو بھرپور سپورٹ دیں گئے

11 months ago | [YT] | 5

Empower Mind

ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ "ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ، میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کررہی ہوں تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔"
وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا دیا۔

وقت گزرتا رہا۔۔۔۔

ایک دن وہ خلافِ معمول اچانک گھر آیا تو دیکھا بیوی کسی مرد کے ساتھ مشغول تھی۔
اسے بہت دُکھ ہوا۔ وہ اپنا گھربار چھوڑ کر بغداد چلا گیا۔ اور وہاں اپنا کاروبار شروع کرلیا۔
اللہ نے کاروبار میں خوب برکت دی ، اور اپنے روز افزوں کاروبار کی بدولت وہ بغداد کے سرکردہ شہریوں میں شمار ہونے لگا۔ یہاں تک کہ بغداد کے کوتوال تک رسائی بھی حاصل کرلی۔

ایک دن کوتوال کے گھرچوری ہوگئی۔
پولیس نے مجرم کا سراغ لگانے اور پکڑنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

اس نے دیکھا کہ ایک شیخ کا کوتوال کے گھر آنا جانا ہے ، اور کوتوال ان کی بے حد تعظیم کرتا ہے۔
لیکن ایک بات اس کی سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ شیخ آدھے پاؤں پر چلتے ہیں ، پورا پاؤں زمین پر کیوں نہیں رکھتے۔
اس نے کسی سے وجہ پوچھی تو اسے بتایا گیا:۔
"یہ پورا پاؤں زمین پر اس لیے نہیں رکھتے کہ کہیں کیڑے مکوڑے نہ کُچلے جائیں۔"

وہ شخص فوراً کوتوال کے پاس گیا اور اسے کہا:۔
"جان کی امان ہو تو عرض ہے ، آپ کی چوری اِسی شیخ نے کی ہے۔"

جب تحقیق کی گئی تو مال مَسرُوقہ اُسی شیخ سے برآمد ہوا۔

کوتوال نے حیرانی سے کہا:۔
"ہم نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ شیخ بھی ایسا کرسکتے ہیں۔ تمہیں کیسے معلوم ہوا؟"

اس نے کہا:۔"میرے گھر میں ایک درخت تھا ، جس نے مجھے نصیحت کی تھی:
"جو لوگ ضرورت سے زیادہ "نیک نظرآنے" کی کوشش کرتے ہیں ، وہ عموماً نیک نہیں ہوتے۔"

سبق: یہ حقیقت ہے کہ کچھ لوگ فیس بک کی حدود تک ہی بااخلاق رہتے ہیں حقیقی زندگی میں ان کی شر سے ان کے محلے دار، رشتے دار حتکہ گھر والے بھی پناہ مانگتے ہیں۔
ایسے اخلاق و نیک نامی کا کیا فائدہ جس سے صرف وہی لوگ فائدہ اٹھائیں، جنکا آپ کی پریکٹیکل لائف سے کوئی واسطہ ہی نہیں، اکثر ایسے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے، کہ ذرا سا جھگڑا کیا ہوا، وہ اپنی کمینگی پر اتر آتے ہیں، ذرا سا اختلاف کر کے دیکھ لیں کسی سے، اپنی ٹائم لائن پر موصوف کیا بنے ہوتے ہیں اور حقیقت میں کیا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر اعمال صالحہ پر چلنے اور ہمارے معاملات و معاشرات پر بااخلاق رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

1 year ago | [YT] | 14

Empower Mind

"🎉 Thank You for 6K Subscribers! 🚀 Your support fuels our journey. Let's keep growing together! 💡✨ #EmpowerMind #Grateful #RoadTo10K"

1 year ago (edited) | [YT] | 6

Empower Mind

"🎉 Thank You for 5K Subscribers! 🚀 Your support fuels our journey. Let's keep growing together! 💡✨ #EmpowerMind #Grateful #RoadTo10K"

1 year ago | [YT] | 6

Empower Mind

🎉 Thank You for 3.7K Subscribers! 🙌🎊

I’m truly grateful for your love and support! 💖 Your encouragement keeps me motivated to create amazing content. Let’s keep growing together! 🚀

🔥 Road to 5K! 🔥

#ThankYou #3KSubscribers #YouTubeFamily #Grateful #KeepSupporting #RoadTo5K 🚀

1 year ago | [YT] | 19

Empower Mind

What You say?

1 year ago | [YT] | 4