Mohd Areeb



Bazm e Hijazi

5 months ago | [YT] | 2

Bazm e Hijazi

*انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کافی دنوں سے علیل جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے بانی و مہتمم حضرت مولانا غلام وستانوی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*😔
*اللہ تبارک و تعالی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے اور حضرت کے گھر والوں کو اور حضرت کے رشتہ داروں کو اور حضرت کے متعلقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*

9 months ago | [YT] | 10

Bazm e Hijazi

ماہ شعبان کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے

1 year ago | [YT] | 9