Bio by Farzana Shad

If you are a student who is anxious to define the subject of biology, or a teacher who wants to show his classification how the physiology technique works or an infected person who has been diagnosed with a disease And he wants to know what to do - you've got the right channel!


Bio by Farzana Shad

In meiosis, during which division does the reduction in chromosome number actually occur?

3 months ago | [YT] | 0

Bio by Farzana Shad

A researcher treats cells with a drug that prevents microtubule depolymerization. At which stage will cells be arrested?

3 months ago | [YT] | 0

Bio by Farzana Shad

In which phase of the cell cycle does a human cell have 46 chromosomes and 92 chromatids?

3 months ago | [YT] | 0

Bio by Farzana Shad

In the Fluid Mosaic Model, the term "fluid" refers to:

7 months ago | [YT] | 0

Bio by Farzana Shad

Which layer of cell wall holds cells together.

7 months ago | [YT] | 3

Bio by Farzana Shad

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
پنجاب کے 9 بورڈز نے رواں سال پریکٹیکل امتحانات لینے کا اعلان کر دیا
‏2 سال بعد بورڈز میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں پریکٹیکل لیں گے، ترجمان
‏کورونا کے باعث 2 سال سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل نہیں لیے تھے، ترجمان

‏پریکٹیکل کے نمبرز کی جگہ پر امیدوار کو گریڈز دیئے جائیں گے، ترجمان

3 years ago | [YT] | 5

Bio by Farzana Shad

پنجاب بورڈز نے سال 2022 اور اس کے بعد کے امتحانی طریقہ کار کو جزوی طور پر بدلنے کا فیصلہ کیا ہے سال 2022 میں پیپر کو کل تین حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔

پہلا حصہ نالج بیسڈ سوالات پر مشتمل ہو گا جو کل پیپر کے 80٪ سوالات پر مشتمل ہو گا یعنی ہر 10 میں سے 8 سوالات نالج بیسڈ وں گے ایسے تمام سوالات کتاب میں شامل مشقی سوالات یا کوئیک کوئز یا پھر باب کے اندر موجود تعریفوں وغیرہ سے بنائے جائیں گے۔

دوسرا حصہ ایپلی کیشن بیسڈ Application Basedسوالات پر مشتمل ہو گا جو کل پیپر کا 10٪ ہوں گے یعنی ہر 10 میں سے ایک سوال باب یا ٹاپک کی نوعیت کے مطابق اس کی ڈیلی لائف مثال سے ہو گا۔ایسے سوالات جنرل ہوں گے جو ٹاپک کا جزوی حصہ ہوں گے لیکن ایسا لازمی نہیں کہ ایسے سوالات کتاب میں پہلے سے موجود ہوں۔

تیسرا حصہ انڈرسٹینڈنگ بیسڈ Understanding basedسوالات پر مشتمل ہو گا یہ پیپر کا 10٪ سوالات ہوں گے یعنی ہر دس میں سے 1 سوال اس ٹائپ کا ہو گا۔ ان سوالات کا مقصد بچے کے کانسیپٹس Conceptsکو چیک کرنا ہے یہ سوالا مختصر سوال یا کوئی معروضی سوال ہو سکتا ہے اس سوال سے بچے کی کریٹیکل Criticalتھنکنگ Thinking بڑھتی ہے اور بچے ٹاپک پر مکمل گرپ حاصل کر لیتے ہیں۔

واضح رہے کہ بورڈ کا پیپر پیٹرن وہی ہے صرف Difficulty لیول بڑھایا جا رہا ہے یعنی مکمل پیپر میں تین تا 5 سوالات مشکل ہوں گے باقی پیپر نارمل ڈیزائن ہو گا۔ تیاری کےلیے SLOکو مکمل ریقے سے فالو کیا جائے تو پیپر میں سو فیصد یقینی مارکس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

پیپر کب تک بنا لیے جائیں گے؟

نہم و دہم کے پیپرز بورڈ نے تیار کر لیے ہیں جبکہ انٹرمیڈیٹ پیپرز بنانے کا عمل جاری ہے جو مارچ میں فائنل کر لیے جائیں گے۔

3 years ago | [YT] | 8

Bio by Farzana Shad

بورڈ پیپر پیٹرن same رہے گا یعنی جتنے mcqs/S.Qs اورتفصیلی سوالات پہلے پیپر کا حصہ ہوتے تھے اتنی ہی تعداد میں سوالات آئیں گے۔
2022 کے بعد جو تبدیلی کی جاۓ گی وہ یہ ہے کہ پیپر کا difficulty لیول بڑھا دیاجاۓ گا۔جس میں knowledge بیسڈ سوالات کے ساتھ ساتھ application بیسڈ اور understanding بیسڈ سوالات شامل ہوں گے۔
یعنی اگر کل 10 سوال پیپر کا حصہ ہیں تو زیادہ سے زیادہ3 سوالات اس مضمون کی نوعیت کے مطابق understanding یا application بیسڈ ہو سکتے ہیں۔
کوئی بھی سوال آؤٹ آف سلیبس یعنی book ٹاپک سے باہر نہیں پوچھا جاۓ گا۔

3 years ago | [YT] | 7

Bio by Farzana Shad

You can now avail 4 chances for Marks improvement in 3 years.(only for session 2020 & onwards.

3 years ago | [YT] | 5