Explore the insights and achievements of Sardar Tanveer Ilyas Khan, former Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir.
What You'll Find Here:
Political Insights: Get updates and analyses on regional issues.
Policy Highlights: Learn about key initiatives and their impact.
Interviews & Speeches: Watch exclusive content and get to know his vision.
Subscribe for the latest updates and join the conversation!
Sardar Tanveer Ilyas khan
صدرِ استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سردار شمیم حسین، CEC ممبر PPP آزاد کشمیر خان سجاد اور سردار عبید شمیم کی ملاقات.
اس موقع پر سردار عمر تنویر خان، سردار فاران انور بھی موجود تھے,
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 day ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق امیدوار اسمبلی حلقہ بلوچ، سینئررہنماتحریک انصاف انجینئر ماجد رشید کی ملاقات
انجینئر ماجد رشید نے سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی سابق وزیراعظم نے پارٹی مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا
اس موقع پر سابق معاون خصوصی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار امتیاز خان، امیدوار اسمبلی حلقہ بلوچ سردار عنایت اللہ عارف، رہنما استحکام پاکستان پارٹی ملک سجاد رائے، محمد سعید اور سردار وقاص عنایت اللہ بھی موجود تھے۔
5 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے صدر آل پاکستان مغلیہ تنظیم حاجی محمد عبد الرؤوف مغل، حاجی اصغر، سردار کامران سدوزئی اور شیخ سلطان کی ملاقات
اس موقع پر سردار عمر تنویر خان بھی موجود تھے۔
#sardartanveerilyaskhan #IPPAJK #HumHainPakistan
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی اور سابق امیدوار اسمبلی سردار زاہد شریف کی ملاقات
اس موقع پر سردار عمر تنویر خان، فہد فرید، سردار منصور زرین، زین العابدین، چوہدری محمد جمیل، عابد خان اور دیگر موجود تھے۔
#sardartanveerilyaskhan #IPPAJK #HumHainPakistan
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کے سینئر صحافیوں کے وفد کی ملاقات
وفد میں سینئر صحافی سردار عابد صدیق، سردار ریاض شاہد، راشد نذیر، اور تسنیم شوکت موجود تھیں۔
#sardartanveerilyaskhan #HumHainPakistan #IPPAJK
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد : صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے نامزد امیدوار آئی پی پی آزاد کشمیر حلقہ بلوچ سردار عنایت اللہ عارف کی ملاقات
اس موقع پر سردار وقاص عنایت اللہ بھی موجود تھے۔
#sardartanveerilyaskhan #IPPAJK #HumHainPakistan
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ممبر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی محترمہ سحرش قمر اور میاں محمد نواز شریف کے معتمدِ خاص حاجی شکیل نے ملاقات کی۔
اس موقع پر سابق معاونِ خصوصی وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار امتیاز خان بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی و عوامی صورتحال، بالخصوص پونچھ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے محترمہ سحرش قمر کو ممبر اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#sardartanveerilyaskhan #IPPAJK #HumHainPakistan
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے نامزد امیدوار اسمبلی آئی پی پی آزاد کشمیر حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی کی ملاقات
اس موقع پر سردار عثمان تنویر خان بھی موجود تھے۔
#sardartanveerilyaskhan #HumHainPakistan #IPPAJK
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
Islamabad:
Sardar Tanveer Ilyas Khan, President of the Istehkam-e-Pakistan Party (IPP) Azad Kashmir and former Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir, met with retired SSP Sardar Yasin Baig.
Sardar Zehran Baig was also present on the occasion.
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی سردار پلازہ بلوایریا اسلام آباد آفس میں ملاقات.
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more