#eidmubarak دل میں وہ خوشی نہیں ہے۔ جیسی ہونی چاہیے کیونکہ ہم تو سکون و اطمینان کے ساتھ اپنی عید منائیں گے مگر ہماری ہی طرح جسم و روح اور ایمان و اسلام رکھنے والے فلسطینی بھائی اپنی عافیت کی دعائیں کر رہے ہونگے۔ کل ہماری عید گاہیں آباد ہونگی مگر وہاں.......... 😥😥😥😥
آنکھیں تفسیری نکات سے پرنور ہو رہی تھیں، دل اپنی خوشہ نصیبی پر مچل رہا تھا، ذہن و دماغ پروردگار عالم کی بے پناہ نوازشوں عنایتوں اور ترحم سے پر آیتوں کو پڑھ پڑھ کر ایک حسین وادی میں مست و کیف تھے کہ اچانک کمرے میں آہٹ پیدا ہوئی، دو ساتھی داخل ہوئے، اچکتی نظروں سے دیکھا اور پھر الفاظ میں گم ہوگیا۔ کچھ ہی لمحے گزرے تھے کہ چائے کا کپ مع دو بسکٹ لئے ایک ساتھی کھڑے نظر آئے۔ لطف دو بالا ہوگیا۔ یعنی پھر امتحان کا زمانہ، تفسیر کا پرچہ اور چائے یہ تین چیزیں مل کر ایک نیا عالم وجود میں آ گیا۔ شکریہ بھائی بلال______🍁
مطلب پرستی کے اس زمانے میں ایک احساس ِندامت ہی ہے جو عارضی کلفت کے بعد دائمی سکون کی امید دلاتا ہے۔ احساس ِندامت ایک آئینہ ہے جو ماضی کی خوش فہمیاں بھی دکھاتا ہے اور حال کی جانکاہیوں سے گذار کر مستقبل کے پرلطف لمحات کا معائنہ بھی کراتا ہے۔ یعنی یہ ایک عظیم دولت ہے تعلقات رکھنے والوں کے لیے۔ اللہ سلامت رکھے۔ 🪡 اظفر منصور
Live photo مجھے اپنے خدا سے دل کی ایک بات کہنی تھی تمہارے بچھڑ جانے کی داستان کہنی تھی مزاج یار کا احساس تو تھا بہت لیکن تم ہو پیارے اور محبوب یہ شان کہنی تھی ✍️: اظفر منصور 8738916854
Azfar Mansoor Vlogs
Ye video dekhen. 🥰🥰
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
#eidmubarak
دل میں وہ خوشی نہیں ہے۔ جیسی ہونی چاہیے کیونکہ ہم تو سکون و اطمینان کے ساتھ اپنی عید منائیں گے مگر ہماری ہی طرح جسم و روح اور ایمان و اسلام رکھنے والے فلسطینی بھائی اپنی عافیت کی دعائیں کر رہے ہونگے۔ کل ہماری عید گاہیں آباد ہونگی مگر وہاں.......... 😥😥😥😥
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
آنکھیں تفسیری نکات سے پرنور ہو رہی تھیں، دل اپنی خوشہ نصیبی پر مچل رہا تھا، ذہن و دماغ پروردگار عالم کی بے پناہ نوازشوں عنایتوں اور ترحم سے پر آیتوں کو پڑھ پڑھ کر ایک حسین وادی میں مست و کیف تھے کہ اچانک کمرے میں آہٹ پیدا ہوئی، دو ساتھی داخل ہوئے، اچکتی نظروں سے دیکھا اور پھر الفاظ میں گم ہوگیا۔ کچھ ہی لمحے گزرے تھے کہ چائے کا کپ مع دو بسکٹ لئے ایک ساتھی کھڑے نظر آئے۔ لطف دو بالا ہوگیا۔ یعنی پھر امتحان کا زمانہ، تفسیر کا پرچہ اور چائے یہ تین چیزیں مل کر ایک نیا عالم وجود میں آ گیا۔
شکریہ بھائی بلال______🍁
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
India get 🇮🇳
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
مطلب پرستی کے اس زمانے میں ایک احساس ِندامت ہی ہے جو عارضی کلفت کے بعد دائمی سکون کی امید دلاتا ہے۔ احساس ِندامت ایک آئینہ ہے جو ماضی کی خوش فہمیاں بھی دکھاتا ہے اور حال کی جانکاہیوں سے گذار کر مستقبل کے پرلطف لمحات کا معائنہ بھی کراتا ہے۔ یعنی یہ ایک عظیم دولت ہے تعلقات رکھنے والوں کے لیے۔
اللہ سلامت رکھے۔
🪡 اظفر منصور
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
Zarur dekhen
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
🥰
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
👇👇👇👇
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
youtube.com/@Suraagezindagi?si=S9Fn0obwLzYsLu6J
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Azfar Mansoor Vlogs
Live photo
مجھے اپنے خدا سے دل کی ایک بات کہنی تھی
تمہارے بچھڑ جانے کی داستان کہنی تھی
مزاج یار کا احساس تو تھا بہت لیکن
تم ہو پیارے اور محبوب یہ شان کہنی تھی
✍️: اظفر منصور 8738916854
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more