یہ چینل قرآنِ مجید کی آیات کے خوبصورت اور آسان ترجمے پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

ہمارا مقصد قرآن کے پیغام کو سادہ الفاظ میں ہر دل تک پہنچانا ہے، تاکہ ہر شخص اللہ کے کلام کو سمجھ سکے اور اس پر عمل کی کوشش کرے۔

یہاں آپ کو ملے گا:
• قرآنِ مجید کا ترجمہ
• مختصر اور دل کو لگنے والی آیات
• روح کو سکون دینے والا کلام

اگر آپ قرآن سے محبت رکھتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کریں اور ثواب کا ذریعہ بنیں۔

اللہ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین