Siraat Publications

Siraat Publications is a dedicated Islamic publication company committed to enriching the literary landscape with authentic Islamic content. We take pride in our mission to provide a platform for writers, offering a generous 50 percent royalty share to nurture and appreciate the invaluable contributions of our authors. Join us in our journey to inspire and enlighten through the power of Islamic literature.


Siraat Publications

📚 صِراط پبلیکیشنز — علم و ادب کا روشن چراغ ✨

الفاظ کے جہاں میں کچھ نام روشنی بن جاتے ہیں،
صِراط پبلیکیشنز بھی انہی میں سے ایک ہے۔
یہ وہ ادارہ ہے جس نے مطالعے کے ذوق کو نکھارنے، علمی ورثے کو محفوظ رکھنے اور قلم کے وقار کو بلند کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔

الحمد للّٰہ! آج صراط پبلیکیشنز کے تحت سینکڑوں علمی و فکری کتب شائع ہو چکی ہیں،
جو دینی، تعلیمی، فکری، تحقیقی اور ادبی میدان میں نئی راہیں روشن کر رہی ہیں۔

ہر کتاب اپنے اندر ایک نیا زاویہ، ایک تازہ فکر، اور ایک معتبر حوالہ لیے ہوئے ہے —
جنہیں پڑھ کر قاری صرف مطمئن نہیں ہوتا، بلکہ فکری طور پر مضبوط بھی بنتا ہے۔

یہ چند منتخب کتابیں ہماری علمی محنت اور فکری سفر کی جھلک ہیں۔
ان میں ہر عنوان ایک چراغ ہے جو قاری کے دل و دماغ کو روشنی عطا کرتا ہے۔

📖 پڑھنے کا ذوق زندہ رکھیں، علم سے رشتہ جوڑیں، اور صراط پبلیکیشنز کے ساتھ اپنے فکری سفر کو آگے بڑھائیں۔

📬 Siraat Publications
📞 9927187748

2 months ago | [YT] | 5

Siraat Publications

تلخیص امجد الاحادیث

5 months ago | [YT] | 7

Siraat Publications

ماہر علم و فن حضرت علامہ مولانا مفتی اشتیاق القادری دامت برکاتہم العالیہ کی صراط پبلیکیشنز میں تشریف آوری 🥰 آپ نے مختلف کتب کو ملاحظہ فرما کر دعاؤں سے نوازا اللہ کریم علمائے کرام کا سایہ تا ابد قائم و دائم فرمائے۔ #siraatpublications

5 months ago | [YT] | 7

Siraat Publications

حضرت مولانا راشد القادری مصباحی مد ظلہ النورانی کی تصنیف کردو، کتاب نظام اردو، ایک اعظیم شاہکار ہے، بچوں کے لیے، ایک بے مثال خزانہ مکاتب میں شامل نصاب کرنے کے لیے۔ جس سے بچے نہایت آسانی کے ساتھ طرح اردو لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔ آج ہی آڈر کریں😍😍😍🌹🌹🌹 رابط کریں 9927187748
#siraatpublications #BestSellingBooks

5 months ago | [YT] | 4

Siraat Publications

🌹ماہر علم و فن حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشتیاق القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے❤️ رسالہ رضویہ ❤️"تنبیہ المکانہ الحیدریہ"بنام شان ایمان مولی علی کا رسم اجراء فرمایا اور صراط پبلیکیشنز کے آفس کو وزٹ بھی فرمایا، اللہ کریم علمائے کرام کے فیضان سے صراط پبلیکیشنز کو فیضیاب فرما۔🤲🤲🤲
#siraatpublications #SiraatPublications

5 months ago | [YT] | 6

Siraat Publications

🌹حضرت مولانا مفتی غلام رسول سعدی دامت برکاتہم العالیہ صاحب کی تحریر کردہ ایک بے مثال تحریر، 🌹قبر سے جسم سلامت نکلا۔🌹 یہ ایک ایسی حقیقت پر مبنی داستان جو ایمان و یقین کو اجاگر اور پختہ کرتی ہے۔ آج ہی خریدیں 😍
099271 87748 #siraatpublications #BestSellingBooks

5 months ago | [YT] | 6

Siraat Publications

رضویت کا حقیقی تعارف

5 months ago | [YT] | 6

Siraat Publications

خدا کا وجود۔۔۔۔۔۔ صراط پبلیکیشنز میں رابطہ فرمائیں

5 months ago | [YT] | 6

Siraat Publications

الحمد للّہ حضرت علامہ مولانا مفتی حنیف رضا مصباحی دامت برکاتہم العالیہ کی صراط پبلیکیشنز میں تشریف آوری، 😍🌹 حضرت نے صراط پبلیکیشنز کی خدمات کو بہت سراہا اور اپنی دعاؤں سے بھی نوازا، آپ نے نئی کتاب رسالہ رضویہ "تنبیہ المکانہ" بنام شان ایمان مولی علی، کو بھی ملاحظہ فرمایا۔😍🌹🌹🌹

5 months ago | [YT] | 10

Siraat Publications

بے مثال و لاجواب مجربات کا مجموعہ ❤️❤️🌹🌹😍

5 months ago | [YT] | 4