Ap hamari video ko ziyada sy ziyada Like aur Share krain ta k baqi sb Muslims ka faida ho saky.Is Channel main apko daily basis pr islamic videos,Latest islamic baya,Bayan videos,aur bohot si achi islamic videos milain gi ap sy dobara guzarish hai k channel ko Subscribe bhi kr lain aur Video ko Like aur Share bhi kr dia krain.
Deen ki awaaz
السلام عليكم ورحمة اللہ و برکاتہ ۔
عید سعید کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول کیجیے! اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا پیامبر بنائے۔ دعا ہے کہ آپ کی زندگی محبت، سکون اور خوشحالی سے معمور ہو، اور ہر لمحہ ایمان و یقین کی روشنی سے منور رہے۔
اللہ کریم آپ کی جملہ عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہر آنے والا دن عید کی مسرتوں کی طرح خوشیوں سے بھرپور ہو۔
عید مبارک!
9 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
Deen ki awaaz
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔
آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔
2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڑھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.
2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
11 months ago | [YT] | 8
View 0 replies