Ye channel is lye bnaya gaya hy ta ke ap logo ko tmam malomat fraham kr paye jo ap ni jante jese k social media k mutaliq Facebook instagram imo YouTube YouTube studio Gmail google or degr cheze jin ke bare ap ni jante
پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ Heron MK 2 ہے جو 35 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑتا ہے اسے انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا اسکا انجن برطانوی کمپنی UAV Engines LTD بناتی ہے۔ دنیا میں پہلی مرتبہ یہ ڈرون گرایا گیا. قوم اپنے سیکیورٹی فورسز پر اعتماد رکھے انشاء اللہ فتح ہماری ہی ہوگی
The missile that fell in the fields of village Jethuwal at night, which was destroyed. I don't understand Pakistanis are the same missile city. Or fell from your own people. May God bless the rest.
1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢 بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے، کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے
پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا
جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-
یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا 😢
کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا....
نشین کر لیں۔۔۔ ایک سرویلنس ڈرون کی قیمت 500 سے 5000 ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔ جبکہ اسے گرانے کے لیے استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائل کی قیمت کروڑوں میں ہوتی ہے۔۔۔۔
اگر انڈیا پاکستان کی جانب بیسیوں یا سینکڑوں ڈرونز بھیج رہا ہے تو اس کے مقاصد بالکل یہی ہیں: 1- پاکستانی ائیر ڈیفنس سسٹمز کی لوکیشن کھوجنا۔۔۔ ( انٹرسیپٹر میزائل داغے جانے پر اس مقام کی لوکیشن باآسانی کمپرومائز ہو جاتی ہے کہ جہاں سے اسے داغا گیا ہو).
2- چند ہزار ڈالرز کے ڈرونز کو " ڈیکوے " کے طور پر استعمال کرتے پوئے کروڑوں مالیت کے قیمتی اور محدود سٹاک کے انٹرسیپٹر میزائلز کو ضائع کرنا۔۔۔ تاکہ اصل حملے تک زیادہ سے زیادہ ائیر ڈیفنس میزائل ضائع ہو چکے ہوں۔
3- زیادہ سے زیادہ افراتفری کا ماحول پیدا کرنا ۔۔۔ عوام کو یہ سوال اٹھانے پر مجبور کرنا کہ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم کہاں ہے اور کیا کررہا ہے۔
چنانچہ۔۔۔۔ عقل سے کام لیں!!
یہ مت سوچیں کہ سرحد سے اتنے دور ڈرونز کیسے پہنچ گئے یاد رہے سستے ڈرونز کو گرانے کے لیے لو-ٹیک ائیر ڈیفنس جیسے طیارہ شکن گنز، اس کے علاؤہ عام فائر آرمز اور پھر مین پیڈز یعنی کندھے پر رکھ کر داغے جانے والے طیارہ شکن میزائلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ ان سب کی حدِضرب بہت محدود ہوتی ہے۔۔۔۔ چنانچہ۔۔۔۔ فورسز کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ دیٹٹیکٹ ہو جانے کے باوجود بھی ڈرون کو اتنا نزدیک آجانے دیا جائے کہ وہ ان لو-ٹیک ائیر ڈیفنس مئیژرز کی حدِ ضرب میں آجائے۔
مزید۔۔۔۔ اگر آپ دھماکوں کی آوازیں سنیں تو حوصلہ رکھیں ہر دھماکہ ایک حملہ نہیں بلکہ آج ہونے والے اکثریت دھماکے انٹرسیپشن کے دوران ہوئے۔
مزید۔۔۔ شدید فائرنگ کی آواز کا مطلب بھی یہ ہوسکتا ہے کہ کسی ڈرون کو گرایا جانے کے لیے طیارہ شکن گنز یا دیگر فائر آرمز کا استعمال کیا جارہا ہو۔
لہذا۔۔۔ ایک تو Chaos مت پیدا کریں۔
اور۔۔۔ ہرگز ہرگز ان واقعات کی پکچرز یا ویڈیو کلپس بنا کر سوشل میڈیا پر مت ڈالیں کہ اس طرح آپ دشمن کی مدد کے مرتکب ہوں گے۔
Android Information
پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ Heron MK 2 ہے جو 35 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑتا ہے اسے انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا اسکا انجن برطانوی کمپنی UAV Engines LTD بناتی ہے۔ دنیا میں پہلی مرتبہ یہ ڈرون گرایا گیا. قوم اپنے سیکیورٹی فورسز پر اعتماد رکھے انشاء اللہ فتح ہماری ہی ہوگی
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Android Information
The missile that fell in the fields of village Jethuwal at night, which was destroyed. I don't understand Pakistanis are the same missile city. Or fell from your own people. May God bless the rest.
8 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Android Information
1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢
بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے، کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے
پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا
جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن
اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-
یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا 😢
کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا....
جو جنگ جنگ کر تے ہیں نہ یہ کوئی مذاق نہیں
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Android Information
نشین کر لیں۔۔۔
ایک سرویلنس ڈرون کی قیمت 500 سے 5000 ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔
جبکہ اسے گرانے کے لیے استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائل کی قیمت کروڑوں میں ہوتی ہے۔۔۔۔
اگر انڈیا پاکستان کی جانب بیسیوں یا سینکڑوں ڈرونز بھیج رہا ہے تو اس کے مقاصد بالکل یہی ہیں:
1- پاکستانی ائیر ڈیفنس سسٹمز کی لوکیشن کھوجنا۔۔۔ ( انٹرسیپٹر میزائل داغے جانے پر اس مقام کی لوکیشن باآسانی کمپرومائز ہو جاتی ہے کہ جہاں سے اسے داغا گیا ہو).
2- چند ہزار ڈالرز کے ڈرونز کو " ڈیکوے " کے طور پر استعمال کرتے پوئے کروڑوں مالیت کے قیمتی اور محدود سٹاک کے انٹرسیپٹر میزائلز کو ضائع کرنا۔۔۔ تاکہ اصل حملے تک زیادہ سے زیادہ ائیر ڈیفنس میزائل ضائع ہو چکے ہوں۔
3- زیادہ سے زیادہ افراتفری کا ماحول پیدا کرنا ۔۔۔ عوام کو یہ سوال اٹھانے پر مجبور کرنا کہ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم کہاں ہے اور کیا کررہا ہے۔
چنانچہ۔۔۔۔ عقل سے کام لیں!!
یہ مت سوچیں کہ سرحد سے اتنے دور ڈرونز کیسے پہنچ گئے یاد رہے سستے ڈرونز کو گرانے کے لیے لو-ٹیک ائیر ڈیفنس جیسے طیارہ شکن گنز، اس کے علاؤہ عام فائر آرمز اور پھر مین پیڈز یعنی کندھے پر رکھ کر داغے جانے والے طیارہ شکن میزائلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ ان سب کی حدِضرب بہت محدود ہوتی ہے۔۔۔۔ چنانچہ۔۔۔۔ فورسز کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ دیٹٹیکٹ ہو جانے کے باوجود بھی ڈرون کو اتنا نزدیک آجانے دیا جائے کہ وہ ان لو-ٹیک ائیر ڈیفنس مئیژرز کی حدِ ضرب میں آجائے۔
مزید۔۔۔۔ اگر آپ دھماکوں کی آوازیں سنیں تو حوصلہ رکھیں ہر دھماکہ ایک حملہ نہیں بلکہ آج ہونے والے اکثریت دھماکے انٹرسیپشن کے دوران ہوئے۔
مزید۔۔۔ شدید فائرنگ کی آواز کا مطلب بھی یہ ہوسکتا ہے کہ کسی ڈرون کو گرایا جانے کے لیے طیارہ شکن گنز یا دیگر فائر آرمز کا استعمال کیا جارہا ہو۔
لہذا۔۔۔ ایک تو Chaos مت پیدا کریں۔
اور۔۔۔ ہرگز ہرگز ان واقعات کی پکچرز یا ویڈیو کلپس بنا کر سوشل میڈیا پر مت ڈالیں کہ اس طرح آپ دشمن کی مدد کے مرتکب ہوں گے۔
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Android Information
لاہور والٹن ائر پورٹ کے قریب بھارتی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ذرائع گوجرانولا میں بھی صبح پونے 4 بجے بھارتی ڈرون فضا میں تباہ۔۔۔
8 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Android Information
🤣🤣🤣🤣
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Android Information
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ کے قصبے پام پور میں گرنے والے ایک طیارے کے ملبے کو بلڈوزر کی مدد سے منتقل جا رہا ہے۔
8 months ago | [YT] | 4
View 2 replies
Android Information
Jitne proof chahye utne proof milein gai... India calling it unidentified aircraft crashes oh we can identify these for you 🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#Pakistan #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanAirForce #RafaleShotDown #Rafale 🇵🇰🇵🇰
8 months ago | [YT] | 8
View 11 replies
Android Information
برائے فروخت
فرانس کا بنا ہوا رافیل فائٹر جیٹ جو بلکل نئے کی طرح ہے اصل باکس اور وارنٹی کارڈ بھی ساتھ ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔ شکریہ
8 months ago | [YT] | 7
View 1 reply
Android Information
Power of number 1 army 🇵🇰 💪
8 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Load more