Educational & Professional
Leaf & Life is your trusted guide to the healing power of plants.
Led by Prof. Jaffar Hussain, this channel dives deep into the science and tradition of plant-based wellness. Learn about herbal medicine, therapeutic gardening, and how plants can support your physical and mental health.
🌿 Educate. Empower. Evolve — naturally
Leaf & Life 🌿
پاکستان میں گرمیوں کے موسم کی ایک خاص سوغات لیچی ہے، جو اپنے میٹھے ذائقے، دلکش خوشبو اور رسیلے گودے کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے۔
کاشت کے علاقے پاکستان میں لیچی کی کاشت مخصوص آب و ہوا والے علاقوں میں کامیابی سے کی جاتی ہے پنجاب سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ
خیبرپختونخوا ہری پور اور ایبٹ آباد کے کچھ علاقوں
سندھ چند محدود مقامات جہاں نمی اور ٹھنڈی ہوائیں میسر ہوں۔ کاشت کا وقت لیچی کی نرسری یا پودے کی شجرکاری کا بہترین وقت فروری تا مارچ جب سردی ختم ہو رہی ہو اور زمین نرم ہو۔ پھل آنے کا وقت لیچی کا پھل عام طور پر مئی کے آخر سے جون کے وسط تک تیار ہوتا ہے۔
یہ وقت ہوتا ہے جب بازاروں میں خوبصورت سرخ لیچی کی بہار آ جاتی ہے۔ اہم باتیں کاشتکاروں کے لیے لائچی کی کاشت کے لیے معتدل اور نمی والی آب و ہوا ضروری ہے۔ بہت زیادہ گرمی یا تیز ہوا نقصان دہ ہو سکتی ہے.
پانی کا مناسب انتظام، خاص طور پر گرمیوں میں، پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ کے لیے بروقت اسپرے ضروری ہے. معاشی فائدہ لیچی ایک نفع بخش پھل ہے، جس کی مانگ اندرون ملک اور بیرونِ ملک دونوں میں بہت زیادہ ہے۔
برآمد کے لیے بھی اسے خاص مقام حاصل ہے۔
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies