HK Liaqat Bhai چینل صحت اور طب کا معتبر پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو ملیں گے:
طب یونانی (Unani Medicine) کی قیمتی معلومات
جڑی بوٹیوں کے نسخے اور Herbal Remedies
امراضِ قلب، معدہ، جگر، دماغ اور مردانہ کمزوری کا علاج
قانون مفرد اعضاء (Qanoon Mufrad Aza) کی وضاحت
دیسی نسخے، گھریلو ٹوٹکے اور قدرتی علاج
یہ چینل اُن لوگوں کے لیے ہے جو قدرتی طریقوں سے صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی Herbal Medicine، Natural Remedies، یونانی طب اور Alternative Medicine سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو HK Liaqat Bhai آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

HK Liaqat Bhai Channel is your trusted source for:
Authentic knowledge of Unani Medicine & Herbal Remedies
Natural treatments for Heart Diseases, Liver, Stomach, Brain & Men’s Health
Explanations of Qanoon Mufrad Aza and traditional healing concepts
Home Remedies, Herbal Tips, and Natural Health Solutions
This channel is perfect for those who want to live a healthy life naturally. If you are looking for Herbal Medicine, Natural Remedies, Unani Tibb,


HK Liaqat Bhai

غذاؤں کے ذرائع

2 months ago | [YT] | 9

HK Liaqat Bhai

یہ کورس تین ماہ پر مشتمل ہے یہ صرف اطباء کرام کے لیے ہے اسکی فیس مبلغ 9000 روپے ہے اسکی کلاسسز واٹس ایپ گروپ میں ہونگی ریکارڈ لیکچرز ہونگے جنہیں آپ جب چاہئیں سن سکتے ہیں اور محفوظ رکھ سکتے ہیں اس میں
طب نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
طب یونانی
ہومیوپیتھی
الحجامہ
قانون مفرد اعضاء کے مطابق پڑھایا جاتا ہے
نبض
قارورہ سے تشخیص کرنا سکھائی جاتی ہے
یہ ایک علمی طبی تربیتی پروگرام ہے اور اسکی کوئی سند نہیں دی جاتی
براے رابطہ
حکیم لیاقت علی کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
فارمیسی اسسٹنٹ 03014967827

4 months ago | [YT] | 5

HK Liaqat Bhai

5 months ago | [YT] | 2

HK Liaqat Bhai

تمام یوٹیوب فیملی کو عید مبارک

9 months ago | [YT] | 13

HK Liaqat Bhai

آپ کے خیال میں کولیسٹرول کی بنیادی وجہ ؟

9 months ago | [YT] | 7

HK Liaqat Bhai

9 months ago | [YT] | 7

HK Liaqat Bhai

نبض ۔۔۔۔۔
انسان چار ارکان سے مرکب مشین ہے یہ ارکان
مٹی پانی ہوا آگ۔ ہیں ان ارکان کے بگاڑ سے ہی امراض پیدا ہوتے ہیں ایک طبیب نبض سے ان ارکان کی خرابیوں کو تلاش کرکے درست کرتاہے اور صحت کو بحال کرتاہے
#نبض کو اول طور پر ہم۔ دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں
1.موت والی نبض
2.زندگی والی نبض
سب سے پہلے معالج یہ تعین کرتاہے کہ مریض زندہ ہے یا مر گیا ہے
اگر مریض مر گیا ہے تو نبض صرف مریض کی موت کا بتا کر خاموش ہوجاتی ہے ایسی نبض کسی بھی انگلی پر محسوس نہیں ہوتی ٹھوکر نہیں لگاتی ۔مریض کا جسم ٹھنڈا ہوتا ہے سخت اور اکڑا ہوا ہوتا ہے یہ
#مٹی والی نبض کہلاتی ہے
اگر مریض زندہ ہے تو پھر
#نبض کی درج ذیل 3اقسام ہوتی ہیں
1.پانی والی نبض
2.ہوا والی نبض
3.آگ والی نبض
یہاں چاروں ارکان اور چار نبضیں پوری ہوگئیں
#پانی والی نبض دماغی و اعصابی امراض بتاتی ہے یہ نبض
#پست ہوگی گہرائی میں ہوگی
#ہوا والی نبض یہ دل و عضلات کے امراض بتاتی ہے یہ نبض
#مشرف ہوگی بلند ہوگی اوپر اوپر ٹھوکر لگاتی ہے
#آگ والی نبض یہ درمیان میں ہوگی اور جگر و غدد کے امراض بتاے گی یہ نبض
#معتدل ہوگی مطلب مشرف اور پست کے درمیان ہوگی
#نوٹ۔۔
نبض کے مقام یاد رکھیں
$مشرف نبض بلند ہوگی اور اس کا مقام بلکل اوپر ہوگا اس تعریف سے اعصابی نبض اور غدی نبض نہیں آسکتیں
#پست نبض اعصابی ہوگی یہ مشرف اور متعدل نہی ہوگی
#متعدل نبض درمیان میں ہوگی یہ پست اور مشرف نہیں ہوگی
دعاگو:
حکیم لیاقت علی خان کھچی مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور

10 months ago | [YT] | 13

HK Liaqat Bhai

ان میں سے کونسی عادات ہاضمے کو بہتر بناتی ہیں ؟

11 months ago | [YT] | 2

HK Liaqat Bhai

11 months ago | [YT] | 7

HK Liaqat Bhai

مردانہ قوت کے لیے لاجواب دواء

11 months ago | [YT] | 3