■Shia Whatsapp status videos
■Promoting Ahlebait ؏.
■ Subscribe Button Ko "BULB" Ka Gala Samajh Kar Daba
Dijiye.


Kaneez-E- Zahra

22 Jamadi-Al-Sani 😇💚 Dastarkhwan Imam Hassanع Mubarik !! ♥️🫂
Dastar Khuwan e Imam Hasan (a) is a Niyaz in the name of Imam Hasan (a) which is celebrated on 22nd of Jamadi-us-Sani. It is Commonly known as Hara Dastarkhwan because most items on it are of green color associated with Imam Hasan (a). This Niyaz is full of barakah and sawab.
//- ❣️✨🙌🏻😌🌸🍂
#dastarkhwan #imam #hassan #kalsoomwrites #foryou

2 years ago | [YT] | 3

Kaneez-E- Zahra

‏🌹السلام علیک یا یوسف زہرا عج🌹

ہاۓ افسوس اب بھی امت کو
قتلِ محسن پہ کچھ ملال نہیں
میری آغوش سے جو چھینا وہ
کوئی باغِ فدک کا مال نہیں
َہو مرے منتقم کہاں؟؟ آؤ
غیب سے فاطمہ کی جاں آؤ😭
بین یہ کر ری ہے ماں آؤ🙏

اجرک اللہ یا صاحب الزمانؑ
#شهادة_الصديقة_فاطمة
#اللھم_عجل_لولیک_الفرج

2 years ago | [YT] | 3

Kaneez-E- Zahra

سوال: وہ کون سی مسجد تھی جس میں حضرت مولا علی علیہ السلام کو شہید کیا گیا؟

2 years ago | [YT] | 1

Kaneez-E- Zahra

میں نے دھیمی آواز میں کہا ؛ میں رائیگاں جارہی ہُوں میرے اللّٰہ! ۔
"اور اللّٰہ نے بڑی مُحبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا کہ ؛ تُمہارے رب نے تُم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور ناں وہ ناراض ہُوا! ۔
اور یقین جانو کہ ؛ عنقریب تُمہارا پروردگار تُمہیں اتنا دے گا کہ ؛ تُم خُوش ہو جاؤگے! ۔ "

2 years ago | [YT] | 1