جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے پھر چاہے وہ دل میں ہوں، گھر میں ہوں یا زندگی میں ہوں، پھر وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے ✨🎀