"Connecting job seekers with opportunities! I'm Badar Khalil Sialwi a dedicated professional providing timely job updates, career insights, and industry trends. My goal is to empower individuals in their job search and career growth. Stay informed, stay ahead!"
Sialwi Everyday Information
Legend with Legend's 😎
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*NAVY SAILOR BATCH A TEST – IMPORTANT NOTE*
اگر آپ کے پاس نیچے دیے گئے *تمام اصل دستاویزات* موجود نہیں ہیں، تو آپ کو *ٹیسٹ کی اجازت نہیں* دی جائے گی اور آپ کو *سینٹر سے واپس بھیج دیا جائے گا۔*
*ضروری دستاویزات:*
1. *رجسٹریشن سلِپ (پرنٹ شدہ)*
2. *اصل CNIC*
3. *ڈومیسائل (اصل)*
4. *میٹرک مارک شیٹ (اصل)*
*نوٹ:* اگر ان میں سے کوئی ایک بھی دستاویز کم ہے، تو براہ کرم سینٹر نہ جائیں۔ ٹیسٹ دینے کی اجازت نہیں ملے گی۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
Like and Subscribe
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں۔*
ڈاکٹر شمشاد اختر کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوا۔ شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایس ایس جی سی کی چیئر پرسن تھیں۔
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں۔*
ڈاکٹر شمشاد اختر کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوا۔ شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایس ایس جی سی کی چیئر پرسن تھیں۔
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*ایک ہی سوال 700 بار پوچھا گیا۔*
*کہ میرے محبوب مانگو کیا مانگتے ہو۔*
*ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت 🤲😭*
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
مہلک ملک نے پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی ٹیم فیصل آباد کے ملکیتی حقوق خرید لیے ہیں۔
*Current Affairs*
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*طبی تعلیم کو پرائیویٹ کرنے کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز کی نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا-*
نرسنگ طالبات کیلئے سرکاری نرسنگ کالجز میں مفت ہاسٹل کی سہولت ختم کردی گئی۔ پرائیویٹ کالجز کی طرح سرکاری کالجز میں بھی نرسنگ طالبات سے فیس وصول کی جائیگی، سرکاری کالجز کی طالبات سالانہ ہزاروں روپے فیس ادا کریں گی۔
`نرسنگ طالبات کو ماہانہ 31470 وظیفہ دیا جاتا تھا جو بند کر دیا گیا۔` سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس این 4 سالہ پروگرام میں داخلے کی نئی پالیسی جاری کردی گئی۔ نرسنگ کالجز میں داخلوں کا انتظام یو ایچ ایس کو سونپ دیا گیا-
پنجاب کے 45 سرکاری نرسنگ کالجز میں 3100 سیٹوں پر داخلے ہونگے۔ 15سرکاری نرسنگ کالجز کی شام کی شفٹ میں مزید 1400 سیٹوں پر داخلہ ہوگا۔
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
*قبر پر ایک تختی لگی ہوئی تھی میں بڑا اہم تھا یہی میرا وہم تھا ہاں ہمیں لگتا ہے میرے بغیر دنیا کو بہت مشکل ہو جائے گی نہیں جناب کسی کے جانے سے دنیا رکتی نہیں ہے بڑے بڑے چلے گئے اور ہم بھی چلے جائیں گے تھوڑے دن گھر والے یاد کریں گے تھوڑے دن دوست شاید یاد کر لیں گے پھر بھولی بیسری داستان ہو جائیں گے پھر میں ہوں گا میری قبر ہوگی میرے اعمال ہوگی کاش قبرستان جا کر یہ خیال آتا رہے کہیں بھی چلا جاؤں آنا ادھر ہے جس کو یہ سمجھ آگئی نا پھر وہ حرام روزی کیسے کمائے گا کبھی دیکھا کسی قبر کے اندر کوئی تجوری ہو کسی کفن میں کوئی جیب دیکھا سب کچھ پیچھے رہ جائے گا پھر حرام کیوں کماؤں گا پھر کیوں حرام کاموں کی طرف جاؤں جب جانا ہی تو گز کی قبر میں ہے 💯😭*
𝒀𝒂𝒔𝒉 ~ ✍️
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sialwi Everyday Information
پنجاب میں طبی تعلیم کی نجکاری کی طرف پہلا بڑا قدم
سرکاری نرسنگ کالجز کی طالبات کا 31,600 روپے ماہانہ وظیفہ بند،
مفت ہاسٹل سہولت بھی ختم اب سرکاری کالجز میں بھی پرائیویٹ کی طرح فیس وصول ہوگی۔
بی ایس این پروگرام کیلئے نئی پالیسی جاری، داخلوں کا انتظام یو ایچ ایس کے سپرد
45 سرکاری نرسنگ کالجز میں 3100 سیٹیں جبکہ شام کی شفٹ میں مزید 1400 داخلے ہوں گے۔
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more