*یا اللّٰه* ہم نے جو روزے رکھے ، جو ٹوٹی پھوٹی عبادتیں کیں، جو نمازیں پڑھیں *ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما* اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں *انہیں در گزر فرما،ہم سب کو معاف کر دینا* *،بس تو ہم سے راضی ہوجا* اور *قیامت کے دن ہم سب کی مغفرت فرمانا* اور *اگلے رمضان کے روزے ہمیں نصیب فرما* *آمین یارب العالمین*
زلزلہ تقریباً 60٪ پاکستان میں آیا ہے شدت 7.7 ہے اسی شدت کا سلسلہ ترکیہ اور شام میں آیا تھا ترکیہ کے 10 شہر ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے ایسی ہی صورتحال شام میں تھی پوری قوم اللہ تعالیٰ کا کروڑ مرتبہ شکر ادا کرے ابھی تک ہر طرف پاکستان میں حالات پرسکون ہیں پاکستان پر اللہ کی رحمت ہمیشہ رہے
Hamid Shorts
*یا اللّٰه*
ہم نے جو روزے رکھے ، جو ٹوٹی پھوٹی عبادتیں کیں، جو نمازیں پڑھیں
*ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما*
اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں *انہیں در گزر فرما،ہم سب کو معاف کر دینا*
*،بس تو ہم سے راضی ہوجا*
اور
*قیامت کے دن ہم سب کی مغفرت فرمانا*
اور
*اگلے رمضان کے روزے ہمیں نصیب فرما*
*آمین یارب العالمین*
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hamid Shorts
زلزلہ تقریباً 60٪ پاکستان میں آیا ہے
شدت 7.7 ہے
اسی شدت کا سلسلہ ترکیہ اور شام میں آیا تھا
ترکیہ کے 10 شہر ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے
ایسی ہی صورتحال شام میں تھی
پوری قوم اللہ تعالیٰ کا کروڑ مرتبہ شکر ادا کرے
ابھی تک ہر طرف پاکستان میں حالات پرسکون ہیں
پاکستان پر اللہ کی رحمت ہمیشہ رہے
2 years ago | [YT] | 7
View 1 reply