Sportsnama

ابس ہمیشہ کی طرح کہنا تھا کہ بر وقت ٹکٹس لے لیں انتظار نہ کریں آرام سے اپنی مرضی کے میچ کے ٹکٹ خریدیں اور میچز انجوائے کریں کل سے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو رہی ہے
#psl2026

3 months ago | [YT] | 0

Sportsnama

انڈین کارٹون نیٹ ورک یو ٹیوبر سوشانت مہتا کل بڑا اچھا رہا تھا ، انگلینڈ ہار جائے گا ، کوئی قدرت کا نظام نہیں ہوتا ، پاکستان کو اب اپنا بوریا بستر پیک کر لینا چاہیے ۔

جب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تو سوشانت مہتا کی شکل دیکھنے والی ، پھر بھیگی بلی کی طرح منہ بنا کر کہ رہا تھا کہ واقعی قدرت کا نظام ہوتا ہے ، پاکستان فائنل بھی کھیل سکتا ہے۔ 😂
#cricket #pakistancricketteam

3 months ago | [YT] | 0

Sportsnama

Roar with pride, play with honor 💚

Good luck to our boys 🙌

#AsiaCup2025 #PakvsInd #cricket

9 months ago | [YT] | 2

Sportsnama

South Africa win World Test Championship #southafricacricket #australiancricket #cricket #wtc #TembaBavuma #WTC25 #SAvAUS

1 year ago (edited) | [YT] | 3