Welcome to Our Channel – Your Ultimate Job Guide in Pakistan!
This channel is dedicated exclusively to job-related content in Pakistan. Whether you're a fresh graduate, an experienced professional, or someone looking for government or private sector opportunities – you've come to the right place!
We regularly upload videos about:
✅ Latest job openings in Pakistan
✅ How to apply for jobs
✅ Government & private sector vacancies
✅ Career tips and updates
Subscribe now and stay updated with the latest job opportunities in Pakistan!
Web site link: www.jobeezlink.pk/
Jobeez Link
🎁 نیا سال 2026 – Jobeezlink کی طرف سے خاص تحفہ!
Jobeezlink لے کر آ رہا ہے
💼 Smart & Easy CV Builder
اب CV بنانا نہ مشکل، نہ مہنگا ❌
📄 صرف چند منٹوں میں
📱 موبائل یا لیپ ٹاپ سے
✨ پروفیشنل CV خود بنائیں
📅 یکم جنوری 2026 سے CV Builder ہوگا LIVE
خاص طور پر ان لوگوں کے لیے
جو جاب ڈھونڈ رہے ہیں، کیریئر بنانا چاہتے ہیں
👉 وزٹ کریں:www.jobeezlink.pk/
5 hours ago | [YT] | 2
View 3 replies
Jobeez Link
حکومتِ پنجاب نے اساتذہ کی 200 سے زائد آسامیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ان آسامیوں پر درخواست دینے کے طریقۂ کار اور اہلیت کے معیار کے حوالے سے تفصیلی ویڈیو نمازِ مغربین کے بعد ہمارے چینل پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔
منجانب: Jobeez Link
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Jobeez Link
السلام علیکم دوستوں،
میرے بھائی کا ایکسڈنٹ ہو گیا ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں۔ اسی وجہ سے جابز سے متعلق نئی پوسٹس عارضی طور پر نہیں آ رہی ہیں۔
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے بھائی کو جلد صحتیاب فرمائے۔
ان شاء اللہ جیسے ہی ہسپتال سے چھٹی ہوگی، پوسٹوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
1 month ago | [YT] | 11
View 10 replies
Jobeez Link
پیارے بہن، بھائیو! کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم جاب پر اپلائی کرنے کا طریقہ بھی بتائیں؟
4 months ago | [YT] | 22
View 13 replies