Hafiz Abdulkareem official

Welcome to Hafiz Abdulkareem official Channel!

This channel is dedicated to spreading the teachings of Islam through Islamic vlogs, Quran and Hadith reminders, Islamic lectures, religious events, duas, and motivational Islamic content.
Our goal is to share authentic Islamic knowledge in a simple and easy-to-understand way, helping Muslims strengthen their faith and improve their daily lives.
If you enjoy Islamic videos, bayan, Islamic talks, and meaningful vlogs, please subscribe to our channel and support us by liking and sharing our videos.
🔔 Turn on the notification bell to stay connected with our latest Islamic content.
May Allah guide us all. Ameen.


Hafiz Abdulkareem official

گاؤں کی شام
#گاوںکیشام

11 months ago | [YT] | 2

Hafiz Abdulkareem official

✨ مسجد نبوی کی مبارک فضاؤں میں میں قرآن کی تلاوت ✨

جامعہ عکاشہ کھتی کے مایہ ناز فخرِ استاد الحدیث، استاد العلماء، خطیب پاکستان، واعظ خوش الحان حضرت مولانا مفتی اشرف حیدری صاحب دامت برکاتہم
اور
ہمارے محسن و مربی، استاد محترم مولانا محمد ایوب سراجی صاحب حفظہ اللہ

یہ دونوں عظیم شخصیات مسجد نبوی ﷺ میں قرآن کی تلاوت سے ایمان افروز لمحات سے نوازتے ہوئے نظر آئے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان محسن و مربی اساتذۂ کرام کی عمر، علم، عزت اور فیوض و برکات میں بے پناہ اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲

#مسجد_نبوی
#تلاوت_قرآن
#روضہ_رسول
#اساتذہ_کرام
#مفتی_اشرف_حیدری
#مولانا_ایوب_سراج
#ایمان_افروز_لمحات
#خوش_الحان_تلاوت
#جامعہ_عکاشہ
#damandareis

11 months ago | [YT] | 1

Hafiz Abdulkareem official

🌸 الحمد للہ 🌸
مصر کی عظیم اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازھر کے مایاناز استاد سے ہمارے محترم و مکرم استاد، حضرت مولانا محمد ایوب سراجی صاحب دامت برکاتہم کی ملاقات مسجد قباء (مدینہ منورہ) میں ہوئی۔
یہ ملاقات علمی و روحانی نسبتوں کا حسین امتزاج ہے، جو علم و دین کی روشنی کو اور زیادہ پھیلانے کا سبب بنے گی، ان شاء اللہ۔
#damandaiers

1 year ago | [YT] | 5

Hafiz Abdulkareem official

"یومِ آزادی — ہمارا فخر، ہماری پہچان" 🇵🇰✨

"یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسباں اس کے 💚💚

#damamdaries #14august2025 #PakistanZindabad

1 year ago | [YT] | 1

Hafiz Abdulkareem official

> 🇵🇰 پاکستان کا ہر دن آزادی کا دن ہے، لیکن 14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی کتنی قربانیوں کے بعد ملی تھی۔
💚 آج ہم عہد کریں کہ اس سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیے ہمیشہ ایک ہیں۔
پاکستان زندہ باد!

#PakistanZindabad #AzadiMubarak #14august2025 #damamdaries

1 year ago | [YT] | 2