SANIKA VELOGS SGD

نیوز اردو پنجابی ویلاگ عوامی مسائل اور سیاسی معاملات پر گفتگو پنجابی کلچر کی نمائش چینل سبسکرائب پلیزآپ کے لیے ❤سرائیکی، پنجابی اور اُردو زبان کے👌 پیارے رنگ🥦،
گاؤں کی زندگی اور دیہاتی ماحول😍 کی دلچسپ ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں ہم😍 اگر آپ کو ایسی ویڈیو اچھی لگتی ہیں تو ہمارا چینل سبسکراب کر لیں
🌷🌼🌻🌺🥀🌹🏵⚘🍁
ملک عمردراز سنیکہ اینڈ ملک عمران سنیکہ جہان آباد شاہ پور صدر سرگودھا
#AskNaveen2612951


SANIKA VELOGS SGD

پاکستان کی مشہور سنگر جاوید پروڈکشن بھیرہ کے مالک اور پروڈیوسر کے ساتھ میرا فاسٹ وی لاگ دیکھنے کے لئے میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں JB HD 01 اس چینل پر اپ کو یہ ویڈیو دکھائی جائے گی تو جلدی کیجئے اس چینل کو سبسکرائب کر لیجئے

1 year ago | [YT] | 1

SANIKA VELOGS SGD

توں نور اے میریاں اکھیاں دا توں ساواں دی خوشبو ایں

کہاں سر چھیکیاں تیری نوکری چوں ساڈے نال کریندا جو ایں

کیویں ساتھوں ملکھ دے اکھے تے گیا عمر دراز کھلو ایں

تینوں ریعت توں میں سردار بنڑایں ساڈے نال کریندا دو ایں

لکھاری ملک عمر در از سنیکه
‪@foryoupageofficial964‬
‪@YouTube‬ @viral

1 year ago | [YT] | 1

SANIKA VELOGS SGD

غربت دے عین دوپہراں وچ سنجے سر تے بخت دی چھاں کوئی نیں۔
ادے لگے ہوئے میلے سنگتاں دے ساڈے یار بنیرے کاں کوئی نیں۔
اساں کہیں نوں واجد کے دسیے تواڈے دل اچ پیار دی تھاں کوئی نیں۔
کدیں دشمنڑ جگ سمجھیندے ہائے اج سجنڑاں اچ ساڈا ناں کوئی نیں۔

#trending #YouTubepost #viral

1 year ago | [YT] | 4

SANIKA VELOGS SGD

بچپن دیاں لگیاں سنگتاں توں _تسیں کیڈے لا پرواہ او

تساں ویری ھینڑیاں سنگتاں دے_ گل گل تے دیندے پھاہ او

کھاعمردراز ہنڑ غربت گئی _تسیں بختاں دی واہ واہ او

اسیں فقط مظلوم فقیر جئے ۔تسی اج کل بخت دے شاہ او
عمر دراز سنیکہ

#YouTube #trending #viral

1 year ago | [YT] | 3

SANIKA VELOGS SGD

کراچی سے مانسہرہ سفر کر رہا ہوں۔ سحری کے وقت بس خانیوال میں موٹر وے کے پاس ایک انتہائی کم درجے کے ہوٹل پہ رکی، کھانے کا پوچھا تو گوشت، قیمہ اور یہ دو قسم کے دال تھے۔ فی پلیٹ سالن 400 روپے اور مزے کی بات یہ کہ آپ ایک سالن نہیں منگا سکتے، منگوانے ہیں تو دو سالن منگوائیں گے۔ یہ ذبردستی اور بد معاشی دونوں ہیں ان کی۔ پنجاب کے ہوٹلوں میں گوشت تو میں ویسے بھی نہیں کھاتا مجبوراً 2 دال کے سالن ہی منگوانے پڑے۔ ذائقے ایسے کہ دو نوالے کھا کے چھوڑ ہی دیا سب۔ آگے روزے کا پورا دن ہے خدا خیر کرے۔۔

کراچی آنا جانا لگا رہتا ہے مگر بد قسمتی سے اس بار وڑائچ بس سروس کیساتھ سفر کر رہا ہوں۔ انتہائی برا تجربہ ہے بس 17 گھنٹے کے سفر کے بعد بھی ابھی تک ملتان نہیں پہنچی۔ شام کو مورو، سندھ کے مقام پر گاڑی رکی تو کہا گیا کہ صرف روزہ افطار کر لو کھانا آگے کھائیں گے اور پھر رات ساڑھے بارہ بجے رحیم یار خان میں کھانا کھانے رکے، اب بارہ بجے رات کا کھانا کھائیں گے تو پھر تین گھنٹے بعد سحری کیسے ہوگی، عجیب ہی کوئی ڈرامہ ہے ان کا۔ خیر اگر آپ سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ان کے ساتھ کبھی مت جائیے گا۔ ان کے بس میں دو روبوٹک نما بس ہوسٹس لڑکیوں کے علاؤہ کچھ نہیں جو ہر بات پر فیک سمائل دیتی رہتی ہیں 🙄

1 year ago | [YT] | 1

SANIKA VELOGS SGD

Follow the JB HD UPDATE channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb9bRLyDJ6GsQGFVBS36
السلام علیکم دوستوں یہ میرے چینل کا لنک ہے اپ دوستوں سے گزارش ہے کہ پلیز میرے چینل کو شیئر کریں اور دوسروں کو انوائٹ کریں تاکہ چینل پر نئی اڈینس آئے اور آپ کو مزید اچھی اور بنیادی معلومات فریم کی جا سکے تو ائیے اس چینل کو کامیاب کیجئے اور مزید دوستوں کو انوائٹ کیجئے

1 year ago | [YT] | 1

SANIKA VELOGS SGD

یوٹیوب پر بہت بڑا مناظرہ شریف بالی اور میری لڑائی سب دوست رات ساڑھے نو بجے ضرور دیکھنے کے لیے حاضری لگائیں آپ لوگوں کو کافی کچھ دیکھنے کو اور سننے کو ملے گا لڑائی کہاں سے شروع ہوئی اور کیا وجہ بنی سب کچھ آپ کے سامنے ہوگا فیصلہ عوام کا ہوگا رات ساڑھے نو بجے
youtube.com/create/live/join?invite=AWFHeBmgdJYBD0…

1 year ago | [YT] | 0

SANIKA VELOGS SGD

شریف بالی اور میری لڑائی کے دوران بروڈ پر یا ریکارڈنگ میں باہر سے کوئی بھی دوست شریف بالی کی تعریف کرے گا یا میری برائی کرے گا وہ اپنی بےعزتی کا خود ذمہ دار ہوگا سند رہے کہ میرے مخالفت میں بنائی گئی ویڈیو میں کوئی دوست شریف بالی کی بروڈ میں اور ریکارڈنگ میں نہ جائے
ملک عمردراز سنیکہ
JB HD 01

1 year ago (edited) | [YT] | 1

SANIKA VELOGS SGD

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ میری ویڈیوز دیکھیں بہت زبردست مقامات کی ویڈیوز بنائی ہے میں نے آپ لوگ میرے چینل کو ضرور وزٹ کریں اور شکریہ کا موقع دیں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو سکے اور میں اور زیادہ بہتر اور بہترین کام کر سکوں

2 years ago | [YT] | 4