Welcome to **Dr. Zahra Malik** — a calm, science-guided space for practical health and wellness.
Here we talk about **simple, gentle habits** that support your body, mind, and everyday life.

یہ چینل اُن لوگوں کے لیے ہے جو
آسان، حقیقت پر مبنی اور **سمجھ میں آنے والی health guidance** چاہتے ہیں — بغیر خوف اور الجھن کے۔

**اس چینل پر آپ کو ملے گا:**
• daily wellness & lifestyle tips
• hormonal health & body signals
• sleep, stress & mental clarity
• digestion, energy & overall balance
• research-based yet practical explanations

ہم یہاں complicated medical باتوں کے بجائے
**real-life solutions** share کرتے ہیں
جو آپ اپنی روزمرہ زندگی میں آرام سے adopt کر سکیں۔

یہ پلیٹ فارم آپ کی زندگی میں
**سکون، clarity اور بہتر health choices** لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔

Subscribe کریں ایک ایسی wellness community کے لیے
جہاں سیکھنا **gentle، natural اور supportive** لگے۔


📌 *Content is for general health & wellness education only.*

---


Dr. Zahra Malik

Legs کی weakness hai ya ... Pao ki Sojan Hai... Ye Natural Remedies Apky Pain Ko Relief Dain Gi...

https://youtu.be/NkGj_94Zei8?si=g6dAJ...

5 days ago | [YT] | 2

Dr. Zahra Malik

ان میں سے کونسی Tip آپ کو پسند آئی ؟

https://youtu.be/iC4N_VGwbMg?si=do-0F...

1 week ago | [YT] | 2

Dr. Zahra Malik

تو ناظرین آپ نے پھر 7 Days Challenge شروع کر دیا ہے؟
یا پھر آپ نے آج رات پیروں کے لیے وہ خاص Remedy کو Try کیا ہے ۔۔؟
نیچے COMMENTS میں صدقہ جاریہ سمجھ کر جواب دیں تاکہ آپ جیسے اور لوگوں کو بھی فائدہ ہو۔۔
اور اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو پھر جلدی کریں آپ کی شام اور رات کی نیند پر سکون کرے گی یہ ویڈیو۔۔۔
REPLY ZRUR KRAIN NECHY R VIDEO M COMMENT KR K... ALLAH APKO SEHAT R SALAMTI WALI ZINDGI SY NAWAZY

https://youtu.be/P1Zvv9fLP88?si=JZ04A...

2 weeks ago | [YT] | 2

Dr. Zahra Malik

کیا آپ نے پہلے یہ استعمال کیے ہیں؟ یا ان میں سے کوئی چیز جو آپ استعمال کرتے ہوں تو comment میں ضرور بتائیں۔

https://youtu.be/mGYu37RbZAA?si=EhP_o...

2 weeks ago | [YT] | 2

Dr. Zahra Malik

دوستو! پھر ان میں سے کونسا آئل (Oil ) آپ نے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ؟

https://youtu.be/cjnl5fiLk4Y?si=iyYvp...

2 weeks ago (edited) | [YT] | 0