WELCOME COME TO NATURE EXPLORER77k!
Dive into the captivating world of nature with us! We bring you breathtaking videos of birds, animals, flowers, and fruits, showcasing the incredible beauty and diversity of wildlife and landscapes.
NATURE EXPLORER77k is your ultimate escape to the serene and wild. Explore fascinating animal behaviors, vibrant flora, and stunning natural phenomena. Our mission is to inspire wonder and a deeper connection to our planet.
Join our community of nature lovers!
* SUBSCRIBE: Don't miss our amazing expeditions!
* LIKE: Show your support for nature's beauty!
* SHARE: Spread the wonder with friends!
* COMMENT: Share your thoughts & questions!
Let's explore, learn, and protect our natural world together. please subscribe and also press Bell icon and like and share don't forget press Bell icon🔔
DAKHAN TV HD
Spring season start now 🌺
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
Spring season start now 🌺🌺🌺🌺
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
DAKHAN TV HD
Player of the match Haris Rahuf
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
ایشیاء کپ 2025 تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل
گروپ A
| پوزیشن | ٹیم | کھیلے گئے میچ | جیتے | ہارے | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | انڈیا | 1 | 1 | 0 | 2 | +10.483 |
| 2 | پاکستان | 1 | 1 | 0 | 2 | +4.650 |
| 3 | عمان | 1 | 0 | 1 | 0 | -4.650 |
| 4 | متحدہ عرب امارات | 1 | 0 | 1 | 0 | -10.483 |
گروپ A کے میچوں کے نتائج:
* انڈیا نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔
* پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرایا۔
گروپ B
| پوزیشن | ٹیم | کھیلے گئے میچ | جیتے | ہارے | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | افغانستان | 1 | 1 | 0 | 2 | +4.700 |
| 2 | بنگلہ دیش | 1 | 1 | 0 | 2 | +1.001 |
| 3 | سری لنکا | 0 | 0 | 0 | 0 | - |
| 4 | ہانگ کانگ | 2 | 0 | 2 | 0 | -2.889 |
گروپ B کے میچوں کے نتائج:
* افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرایا۔
* بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرایا۔
جیسا کہ آپ پوائنٹس ٹیبل میں دیکھ سکتے ہیں، افغانستان گروپ B میں پہلے نمبر پر ہے کیونکہ اس نے اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔ افغانستان نے ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے خلاف کھیلا اور اسے 94 رنز کے بڑے فرق سے جیتا، جس کی وجہ سے ان کا رن ریٹ بھی بہت اچھا ہے۔
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
کون بنے گا اتوار کے روز یو اے ای کے میدانوں کا چمپین انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا اتوار کے روز پاکستان بمقابلہ روایتی حریف بھارت سے اور یہ مقابلہ 14 ستمبر بروز اتوار کو یو اے ای کے میدانوں میں سجے گا اور انتہائی دلچسپ لمحہ تو دیکھنے کو یہ ملے گا کہ اتنے عرصے کے بعد دونوں ٹیمیں ایک بار مد مقابل ارہی ہیں پھر سے تو کون سی ٹیم اس میں فیورٹ رہتی ہے اور کون سی ٹیم اچھی پرفارم کرتی ہے یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ دائر کی گئی تھی ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے خلاف بھارت کو نہیں کھیلنا چاہیے بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ کے میچز پاکستان کے ساتھ جو ہے وہ نہیں کھیلنے چاہیے بہرحال بھارت کی جو سپریم کورٹ ہے اس کی طرف سے جو ہے ایڈوائزری جاری کی گئی ایک بیان دیا گیا تھا ایک مراسہ جاری کیا گیا جس کے بعد کہا گیا رپورٹ میں ان کے فیصلے میں کہ یہ میچ ہے اور میچوں کو میچوں تک ہی رکھا جائے کرکٹ کو کرکٹ تک ہی رکھا جائے اور ایسی چیزوں سے گریز کیا جائے حالانکہ ہم اس میں کچھ بھی جو ہے دخل اندازی نہیں کر سکتے تو پھر ا جو ہے یہ فیصلہ برقرار رہا اور اب 14 تاریخ کو اس وقت کے مطابق جو وقت مقرر ہے ٹیم کا میچ کا اسی کے مطابق بروز اتوار کو یہ دونوں ٹیمیں اپس میں ٹکرائیں گی پاکستان بمقابلہ بھارت روایتی حریف بھی ہے اور پاکستان کو ہر بار شکست بھی دینے کے لیے وہ جانا جاتا ہے دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستان یہ شکست ایک بار پھر تسلیم کرتا ہے یا پھر ا یہ جیت کا سہرا جو اپنے نام لے کر اتا ہے یا نہیں کیونکہ پاکستان کو ہر موڑ پر بھارت نے شکست دی ہے چاہے وہ ایشیا کپ ہو چاہے ٹی ٹونٹی فارمیٹ ہو یا جو ون ڈے کا فارمیٹ ہو کوئی بھی پاکستانی ٹیم ہمیشہ بھارت کی ٹیم سے شکست خوردہ رہتی ہے اور ہمیشہ ہی شکست کھا کر واپس لوٹتی ہے اس بار دیکھنا یہ ہوگا کہ شاہین کیا کریں گے اس وقت پاکستان ٹیم کی جو کنڈیشن ہے وہ انتہائی مایوس کن ہے اگر دیکھا گیا ہو کہ پاکستان کی جو بیٹنگ لائن ہے بالکل ہی تنکے کا سہارے کے برابر ہے اور بولنگ لائن کچھ حد تک بہتری ہے جس میں ابرار احمد ہیں اور محمد نواز ہیں شاہین شاہ افریدی شاہین شاہ افریدی کو بھی خیر زیادہ تر اج کل چھکے چوکوں کو شہنشاہ مانا جاتا ہے کیونکہ ان کو بہت زیادہ پڑتی ہیں اس کے علاوہ اور بھی کئی ایسے بولنگ لائن اٹیک ہے پاکستان کے پاس بہرحال دیکھنا یہ ہوگا کہ اتوار کے روز میچ کا جو پیچ کی کنڈیشن ہے وہ کیسی رہے گی اور دوسرا یہ کہ پاکستان کی جو ٹیم مینجمنٹ ہے اس میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے یا نہیں یا کی جائے گی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے اور اج کا جو میچ ہے پاکستان کا عمان کے درمیان اس میچ میں بھی مسلمان علی اغا کے بارے میں گزشتہ روز پاکستانی میڈیا کے مطابق کہ ان کے گردن میں درد کی وجہ سے پریکٹس اسٹیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے لیکن اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اج شام کو وہ ٹیم کا حصہ ہیں یا نہیں اور کیا وہ بھارت کے خلاف میچ کے دوران ٹیم کو لیڈ کر سکیں گے یا نہیں کیونکہ اس وقت وہ کیپٹن ہے پاکستان ٹیم کے تو پاکستانی ٹیم کو یہ میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا پہلا تو عمان سے اور دوسرا روایتی حریف بھارت سے کیونکہ جو اپریل میں اٹیک ہوا تھا 22 اپریل کو بیسرن ویلی میں تو اس کا الزام پاکستان پر لگا کر انہوں نے پاکستان پر اٹیک کیا تھا بھارت نے تو جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے تھے جس کے بعد پانچ مئی کے جو اعلی تو واقعات گزرے وہ سب جانتے ہیں اور اس کے بعد بھارت نے ہر طرح کی سیاسی سماجی اور اقتصادی طور پر پاکستان سے بائیکاٹ رکھ کر رکھا تھا اور اب بھی برقرار ہے جس میں کچھ حد تک بہتری ائی گزشتہ روز پاکستان کے 67 قیدی جو ہیں جو ا رپورٹ کے تبادلے میں پاکستان کے حوالے کیے گئے اور اس کے علاوہ کچھ حد تک تو بہتریاں ائی لیکن اب دیکھنا یہ ہوگا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کچھ اگے کچھ بہتر ہوگا یا وہی روش برقرار رہے گی بہرحال میچ کو میچ تھا کرینا چاہیے جس طرح گزشتہ روز بھارت کے سپریم کورٹ نے بھی ایک جو اپنا بیان جاری کیا تھا ایک رپورٹ جاری کی تھی فیصلے میں انہوں نے یہی کہا تھا تو دونوں ملکوں کے شائقین کو میچ کو میچ سمجھ کر دیکھنا چاہیے نہ کہ ایک جنگ دونوں روایتی حریف بھی سمجھے جاتے ہیں افغانستان کے بعد اگر کوئی پاکستانی ٹیم کا حریف ہے روایتی طور پر تو وہ بھارت ہے تو اب دیکھنا یہ ہوگا کیونکہ پاکستان افغانستان سے بھی ایک شکست کھا چکا ہے اور دوسری بار پاکستان نے وہ شکست فائنل میں جو بدلہ واپس کیا افغانستان کرکٹ ٹیم کو جس میں 66 پر پوری ٹیم 140 یا 42 رنز کے تعاقب میں ڈھیر ہو گئی تھی اور اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستانی ٹیم کتنا ٹف ٹائم دے سکتی ہے ا بھارت ٹیم کو اور اس کے ساتھ کل جو اج کا میچ ہونے جا رہا ہے عمان کے ساتھ عمان کی ٹیم کو کتنا ٹف ٹائم دے سکتی ہے پاکستانی ٹیم اور کتنا مارجن حاصل کر سکتی ہے اپنی پوائنٹ ٹیبل پر مضبوط ہونے کے لیے کیونکہ بھارت ال ریڈی پہلے نمبر پر ہے اس نے میز 58 ٹرانسفر پوری ٹیم کو ڈھیر کر دیا
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
ایشیائی کپ 2025 کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ یہ میچ ابوظہبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
میچ کی مکمل تفصیلات
ہانگ کانگ کی اننگز:
* ٹاس جیت کر بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
* ہانگ کانگ کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا سکی۔
* ہانگ کانگ کی جانب سے نذکت خان نے سب سے زیادہ 42 رنز بنائے جبکہ زیشان علی نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔
* بنگلہ دیش کی جانب سے بولنگ میں تنظیم حسن شکیب اور تسکن احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دونوں نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
بنگلہ دیش کی اننگز:
* بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف ملا جو انہوں نے آسانی سے حاصل کر لیا۔
* بنگلہ دیش نے ہدف 17.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
* اوپنر لٹن داس نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
* تؤحید ہریدوی نے 35 رنز بنائے اور اننگز کو سنبھالا۔
* ہانگ کانگ کی جانب سے عتیق اقبال نے 2 اور آیوش شکلا نے 1 وکٹ حاصل کی۔
میچ کا نتیجہ:
بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ میں اپنی پہلی جیت درج کی۔ یہ جیت بنگلہ دیشی ٹیم کے لیے ایک اچھا آغاز ہے، جبکہ ہانگ کانگ کو اپنے اگلے میچوں میں بہتر کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
Yummy and fresh 🍋
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
DAKHAN TV HD
Good morning 🌄🤗
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more