Mirha News is a reliable news channel from Pakistan, dedicated to bringing you the latest updates and breaking news from across the country. With timely and accurate coverage, we keep you informed about politics, current affairs, entertainment, and more.

Mirha News – Har Lamha, Har Khabar.

Mirha News

کراچی ڈی ایچ اے فیز 5 کھڈا مارکیٹ میں 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والے دو ملزمان کو تھانہ درخشاں پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو پستول، دو لاکھ روپے، دو موبائل فونز اور 125 موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا کہ ملزم محمد ابراہیم کے خلاف پنجاب میں 22 مقدمات درج ہیں
ملزمان کے خلاف ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

2 months ago | [YT] | 2

Mirha News

پی ٹی آئی کارکنوں نے صوابی انٹرچینج پر احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر موٹروے ایم ون کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔
موٹروے کی بندش سے گاڑیوں کی طویل قطاریں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
نوشہرہ اور چارسدہ سے آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ بھی صوابی پہنچ گیا۔
پی ٹی آئی رہنما احمد خان نیازی جلد کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

2 months ago | [YT] | 2

Mirha News

کراچی نیپا کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والا 3 سالہ ابراہیم کی لاش 15 گھنٹے بعد نکال لی بچہ گزشتہ رات 11 بجے مین ہول میں گرا تھا اور ریسکیو عملہ طویل تلاش کے باوجود ناکام رہا ریسکیو آپریشن رکنے پر شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیوی مشینری سے کھدائی کی ابراہیم والدین کے ساتھ شاپنگ کیلئے آیا تھا جب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

2 months ago | [YT] | 0

Mirha News

ٹرمپ نے مودی کو کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔
امریکی صدر کے مطابق، انہوں نے دونوں ممالک سے فون پر بات کی۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے تجارت کے ذریعے پاک بھارت جنگ رکوا دی۔
ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں دونوں ملکوں نے جنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 3

Mirha News

جیرڈ کشنر نے کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو کے فنڈز حماس کے کنٹرول والے علاقوں میں خرچ نہیں ہوں گے۔
امداد صرف اسرائیلی فوج کے زیرِ انتظام علاقوں میں استعمال ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ تعمیرِ نو کے منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔
کشنر نے “نئے غزہ” کا تصور پیش کیا تاکہ فلسطینی بہتر زندگی گزار سکیں۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 1

Mirha News

مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے پر افسوسناک حادثہ پیش آیا۔
خانہ بدوشوں سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگرا۔
حادثے میں 15 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
جاں بحق افراد کا تعلق سوات کے علاقے بحرین سے ہے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق زیادہ تر ہلاک ہونے والے بچے تھے۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 0

Mirha News

پاکستان نے اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں سے آگاہ کردیا۔
نگران مندوب عثمان جدون نے کہا بھارت سات دہائیوں سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت سے محروم کر رہا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 4

Mirha News

بھاری امریکی ٹیرف کے بعد بھارت نے روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرادی۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت روسی تیل خرید کر یوکرین جنگ کو ایندھن فراہم کر رہا تھا۔
امریکا نے بھارت پر مجموعی طور پر 50 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔
ٹرمپ نے ایپل کو بھارت میں آئی فونز تیار نہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 0

Mirha News

ٹرمپ نے کہا اگر حماس جنگ بندی کی شرائط پوری نہ کرے تو وہ اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ کارروائی کی اجازت دیں گے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ حماس نے زیادہ تر یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہیں کیں اور ان کے امن منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے مگر نیتن یاہو کو قائل کرنا پڑا۔
ٹرمپ نے کہا ایران اب مسئلہ نہیں رہا اور کئی ممالک اب ابراہیم معاہدوں میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 1

Mirha News

اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر حماس امن معاہدہ نہ مانے تو اسے شکست دینے کا جامع منصوبہ تیار کیا جائے۔
صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ حماس کی خلاف ورزی پر وہ اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کی اجازت دے سکتے ہیں اور اغوا شدگان کی لاشیں واپس نہ کرنے کا الزام لگایا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ معاہدہ مکمل طور پر نافذ نہ ہوا تو امریکا کے ساتھ مل کر جنگ دوبارہ شروع کر کے حماس کو غیر مسلح اور ختم کیا جائے گا۔

#BreakingNews #BREAKING #News #newsfeed #NewsUpdate #mirhanews #today #news #todaynews #mirhanews #Breakingnews #News

3 months ago | [YT] | 0